اوگرا کی جانب سے جاری کیے جانے والے نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں ایک روپیہ فی لیٹر کا اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 323 روپے فی لیٹرو مقر کی گئی ہے۔جبکہ ڈیزل کی قیمت 355 روپے فی لیٹرپر برقرار رکھی گئی ہے۔
Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.
