Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

محسن نقوی نے نام لیے بغیر ایک وفاقی وزیر کو وارننگ دے دی

نومبر 22, 2026

پاک بھارت میچ : ٹاس کے وقت میچ ریفری کی غفلت سامنے آگئی

نومبر 22, 2026

وزارت خزانہ نے سرکاری قرضو ں کی سالانہ رپورٹ جاری کردی

نومبر 22, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
اتوار, نومبر 22
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Home»پاکستان»جمال پاشا نے مجھ سے شادی کے لیے مختلف بہانے بنائے۔نشوبیگم
پاکستان

جمال پاشا نے مجھ سے شادی کے لیے مختلف بہانے بنائے۔نشوبیگم

EditorBy Editorنومبر 20, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

نشو بیگم نے اپنے یوٹیوب چینل پر حالیہ وی لاگ میں بتایا ہے کہ جمال پاشا پہلے سے شادی شدہ تھے، تاہم ان کی پہلی بیوی سے علیحدگی ہو چکی تھی، جمال پاشا نے مجھ سے شادی کے لیے مختلف بہانے بنائے اور یہاں تک کہا کہ اگر تم نے شادی نہ کی تو میں خودکشی کر لوں گا۔

نشو بیگم کے مطابق میں اس وقت کافی معصوم تھی، میرے پہلے شوہر کا انتقال ہو چکا تھا اور میرے چھوٹے بچے بھی تھے، میں نے جمال پاشا کو خودکشی سے منع کیا اور سمجھایا کہ زندگی بہت قیمتی ہے۔

اداکارہ نے بتایا ہے کہ بعد ازاں میں نے جمال پاشا کی پہلی بیوی اور بچوں کو دوبارہ گھر واپس لانے میں مدد کی، کیونکہ پہلی بیوی کے پاس اپنے گاؤں میں رہنے کی کوئی جگہ نہیں تھی، میں نے پہلی بیوی کو یقین دہانی کرائی کہ اسے تمام حقوق ملیں گے اور اس کا مکمل خیال رکھا جائے گا۔

نشو بیگم نے بتایا ہے کہ میں نے ابتداء میں جمال پاشا کے رشتے سے انکار کر دیا تھا، تاہم ان کی جانب سے خودکشی کی کوشش کے بعد ایک اور موقع دیا، جمال پاشا نے گولیاں کھا لی تھیں، جس کے بعد انہیں سروسز اسپتال لے جایا گیا جہاں ان کا معدہ صاف کیا گیا۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    محسن نقوی نے نام لیے بغیر ایک وفاقی وزیر کو وارننگ دے دی

    نومبر 22, 2026

    پاک بھارت میچ : ٹاس کے وقت میچ ریفری کی غفلت سامنے آگئی

    نومبر 22, 2026

    وزارت خزانہ نے سرکاری قرضو ں کی سالانہ رپورٹ جاری کردی

    نومبر 22, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    ‘فتنة الخوارج’و’فتنة الہندوستان’ اورقومی سلامتی کے ادارے

    نومبر 22, 2026

    جامعات کی عالمی درجہ بندی

    نومبر 22, 2026

    بلاول، بھٹو یا زرداری؟

    نومبر 21, 2026

    نئے صوبے، ون یونٹ اور بلاول بھٹو

    نومبر 21, 2026

    چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن کے نام

    نومبر 20, 2026

    ایک غیر ملکی سیاح کا سفرنامہ لاہور

    نومبر 20, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.