سکیورٹی ذرائع کے مطابق دونوں کارروائیاں مستونگ میں کی گئيں، ایک کارروائی میں 5 دہشت گرد مارے گئے۔ دوسری کارروائی کے دوران 10 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا۔
سکیورٹی ذرائع کے مطابق کارروائیوں کے دوران دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانے تباہ ہوگئے، بھاری مقدار میں اسلحہ وگولہ بارودبرآمدکرلیا گیا۔
سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہےکہ آپریشن کے دوران کلی پسند خان، موسیٰ خان، خراسانی اورکفتاری کے علاقوں کو دہشت گردوں سے مکمل کلیئرکرالیا۔

