Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

محسن نقوی نے نام لیے بغیر ایک وفاقی وزیر کو وارننگ دے دی

نومبر 22, 2026

پاک بھارت میچ : ٹاس کے وقت میچ ریفری کی غفلت سامنے آگئی

نومبر 22, 2026

وزارت خزانہ نے سرکاری قرضو ں کی سالانہ رپورٹ جاری کردی

نومبر 22, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
اتوار, نومبر 22
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Home»پاکستان»لاہور:این سی سی آئی اے کی ماڈل ٹاون میں بڑی کارروائی،8 افراد گرفتار
پاکستان

لاہور:این سی سی آئی اے کی ماڈل ٹاون میں بڑی کارروائی،8 افراد گرفتار

EditorBy Editorنومبر 22, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

این سی سی آئی اے لاہور نے  ماڈل ٹاؤن لنک روڈ، لنک آرکیڈ پلازہ میں غیر قانونی موبلٹی/ٹیلی مارکیٹنگ کال سینٹر پر چھاپہ مارا۔

مذکورہ کال سینٹر کے ذریعے برطانیہ کے شہریوں کو معروف ٹیلی کمیونیکیشن کمپنیوں Tesco، Vodafone اور O2 کے نمائندے ظاہر کرکے جعلی موبائل اپ گریڈز، سم اونلی پیکجز اور نیٹ ورک ڈیلز کی پیشکش کے ذریعے مبینہ فراڈ کیا جا رہا تھا۔

کارروائی کے دوران ڈائلر سافٹ ویئر کے ذریعے غیر ملکی شہریوں کو مبینہ طور پر دھوکہ دہی پر مبنی کالز کرتے ہوئے 6 خواتین سمیت 8 افراد کو حراست میں لیا گیا۔

چھاپے کے دوران 3 لیپ ٹاپ، 8 کمپیوٹر سی پی یوز، 2 موبائل فونز اور مبینہ غیر قانونی سرگرمیوں سے متعلق ڈیجیٹل ڈیٹا قبضے میں لے لیا گیا۔

تحقیقات کے دوران دو افراد کے مبینہ سہولت کار کے طور پر کردار کی بھی نشاندہی کی گئی ہے۔ بلال جٹ پر کال سینٹر کے لیے خواتین اسٹاف اور کمپیوٹر آلات فراہم کرنے جبکہ علی رضا پر ڈائلر سافٹ ویئر، صارفین کا ڈیٹا اور مبینہ فراڈ کی رقم منتقل کرنے کے ذرائع فراہم کرنے کا الزام ہے۔

این سی سی آئی اے کی جانب سے غیر قانونی کال سینٹرز اور بیرونِ ملک شہریوں کو نشانہ بنانے والے فراڈ نیٹ ورکس کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    محسن نقوی نے نام لیے بغیر ایک وفاقی وزیر کو وارننگ دے دی

    نومبر 22, 2026

    پاک بھارت میچ : ٹاس کے وقت میچ ریفری کی غفلت سامنے آگئی

    نومبر 22, 2026

    وزارت خزانہ نے سرکاری قرضو ں کی سالانہ رپورٹ جاری کردی

    نومبر 22, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    ‘فتنة الخوارج’و’فتنة الہندوستان’ اورقومی سلامتی کے ادارے

    نومبر 22, 2026

    جامعات کی عالمی درجہ بندی

    نومبر 22, 2026

    بلاول، بھٹو یا زرداری؟

    نومبر 21, 2026

    نئے صوبے، ون یونٹ اور بلاول بھٹو

    نومبر 21, 2026

    چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن کے نام

    نومبر 20, 2026

    ایک غیر ملکی سیاح کا سفرنامہ لاہور

    نومبر 20, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.