Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

محسن نقوی نے نام لیے بغیر ایک وفاقی وزیر کو وارننگ دے دی

نومبر 22, 2026

پاک بھارت میچ : ٹاس کے وقت میچ ریفری کی غفلت سامنے آگئی

نومبر 22, 2026

وزارت خزانہ نے سرکاری قرضو ں کی سالانہ رپورٹ جاری کردی

نومبر 22, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
اتوار, نومبر 22
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Home»تازہ ترین»میں نے شردھا کپور کوکال کرکے معافی مانگ لی ہے،سلمان خان
تازہ ترین

میں نے شردھا کپور کوکال کرکے معافی مانگ لی ہے،سلمان خان

EditorBy Editorنومبر 22, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

 میڈیا کے مطابق سلمان خان کی اداکارہ شردھا کپور  سے معافی مانگنےکی وجہ کوئی اور نہیں بلکہ دونوں اداکاروں کی فلم کی ایک ہی دن ریلیز   ہے۔

بھارتی میڈیا کا کہناہے کہ سلمان خان کی  فلم ماتر بھومی (Maatrubhumi) اور شردھا کپور کی فلم ایٹھا (Eetha)  ایک ہی تاریخ یعنی 4 دسمبر کو ریلیز ہو نے جارہی ہے  جس کیلئے سلمان خان سے شردھا کپور سے معافی مانگ لی ہے۔

 بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان   نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ’ مجھے  معلوم نہیں تھا کہ فلم ’ ایٹھا‘ کی ریلیزکی تاریخ 4 دسمبر ہے جبکہ  میری ٹیم نے بھی فلم ریلیز  کیلئے 4 دسمبر کی تاریخ کا ہی انتخاب کرلیا،جس کیلئے میں اب برا محسوس کررہا ہوں، اگر مجھے معلوم ہوتا تو میں شردھا کے ساتھ کبھی فلم ریلیز نہیں کرتا‘۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ’ میری فلم 20 نومبر کو ریلیز ہونےوالی تھی لیکن ایک پریس اسکریننگ کے دوران  ٹیم کو فلم کے ویژول ایفیکٹس (بصری اثرات) میں کچھ خامیاں نظر آئیں، جس کے بعد  ریلیز سے قبل فلم پر مزید کام کرنے کا فیصلہ کیا گیا‘۔

سلمان خان کے مطابق ’ میں نے شردھا کپور سے کال کرکے معافی مانگی ہے، جس پر شردھا نے بڑے دل کا مظاہرہ کرتے ہوئے  مجھے کہا کہ ‘سر!اتنی گنجائش ہے کہ ہم دونوں کی فلمیں آسکیں’۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    محسن نقوی نے نام لیے بغیر ایک وفاقی وزیر کو وارننگ دے دی

    نومبر 22, 2026

    پاک بھارت میچ : ٹاس کے وقت میچ ریفری کی غفلت سامنے آگئی

    نومبر 22, 2026

    وزارت خزانہ نے سرکاری قرضو ں کی سالانہ رپورٹ جاری کردی

    نومبر 22, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    ‘فتنة الخوارج’و’فتنة الہندوستان’ اورقومی سلامتی کے ادارے

    نومبر 22, 2026

    جامعات کی عالمی درجہ بندی

    نومبر 22, 2026

    بلاول، بھٹو یا زرداری؟

    نومبر 21, 2026

    نئے صوبے، ون یونٹ اور بلاول بھٹو

    نومبر 21, 2026

    چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن کے نام

    نومبر 20, 2026

    ایک غیر ملکی سیاح کا سفرنامہ لاہور

    نومبر 20, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.