Close Menu
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

ایران کا امریکا سے 290 ارب ڈالر ہرجانے کا مطالبہ، کئی دہائیوں کے نقصانات کا ازالہ طلب

نومبر 23, 2026

بیلجیم کی ماسٹرز ہاکی ٹیم آئندہ ماہ پاکستان کا دورہ کرے گی، 6 نیشن ٹورنامنٹ میں شرکت متوقع

نومبر 23, 2026

پاکستان انڈر 19 اسکواڈز کا اعلان، انگلینڈ کے خلاف ہوم سیریز 5 دسمبر سے شروع ہوگی

نومبر 23, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
پیر, نومبر 23
Facebook X (Twitter) Instagram
English
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Vision PointVision Point
Home»تازہ ترین»نیشنل سائبر ایمرجنسی ٹیم نےصارفین کو واٹس ایپ فوری طور پر اپ ڈیٹ کرنے کی سفارش کردی
تازہ ترین

نیشنل سائبر ایمرجنسی ٹیم نےصارفین کو واٹس ایپ فوری طور پر اپ ڈیٹ کرنے کی سفارش کردی

EditorBy Editorنومبر 23, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

سائبر ایمرجنسی ٹیم کی ایڈوائزری میں ایپ کو صرف آفیشل اسٹور سے اپ ڈیٹ کرنے اور غیرسرکاری یا موڈیفائیڈ واٹس ایپ استعمال نہ کرنےکی سفارش کی گئی ہے۔

ایڈوائزری میں نامعلوم افراد کے آرڈرڈیٹیلز میسجزپر کلک نہ کرنے اور اشتہاری اورکلک ٹو واٹس ایپ میسجزپرکلک نہ کرنے کی سفارش کے ساتھ ساتھ میڈیا آٹو ڈاؤن لوڈ بند رکھنے اور مشکوک اکاؤنٹس کو بلاک اور رپورٹ کرنے کی سفارش بھی کی گئی ہے۔

وٹس ایپ میں سکیورٹی سے متعلق خطرناک خامیوں کی نشاندہی پر نیشنل سائبرایمرجنسی رسپانس ٹیم نے ایڈوائزری جاری کی ہے۔

ایڈوائزری واٹس ایپ اور واٹس ایپ بزنس کے صارفین کے لیے جاری کی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ خامیاں اینڈرائیڈ، آئی او ایس اور ونڈوز اورمیک ڈیسک ٹاپ ورژنز کو متاثر کرتی ہیں۔

ایڈوائزری میں صارفین کو واٹس ایپ فوری طور پر اپ ڈیٹ کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔

ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ جعلی آرڈر ڈیٹیلز میسج کے ذریعے مقامی فائلیں ڈیلیٹ ہوسکتی ہیں، جعلی آرڈرڈیٹیلز میسج سے چیٹ ڈیٹابیس کی معلومات لیک ہونے کا خدشہ ہے۔

ایڈوائزری کے مطابق ایک خامی میٹا اے آئی کے سرٹیفکیٹ ویریفیکیشن سے متعلق ہے، جبکہ ایک خامی کے ذریعےحملہ آورکو ڈیوائس کا آئی پی ایڈریس معلوم ہوسکتا ہے، آئی پی ایڈریس والی خامی کو اسپیم میسجزکے ساتھ استعمال کیےجانے کا خدشہ ہے۔

نیشنل سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم کی ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ ایک خامی کے ذریعے حملہ آورکا بھیجا گیا میڈیا یا یوآرایل ڈیوائس پرچل سکتا ہے جبکہ ونڈوزورژن میں نقصاندہ فائل عام دستاویزکی طرح دکھائی دے کر چل سکتی ہے۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    12 سال بعد پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب اور پہلا میچ پشاور میں ہوگا۔محسن نقوی

    نومبر 23, 2026

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا ملائیشیا کادورہ،وزیراعظم انور ابراہیم اور وزیر دفاع سے ملاقاتیں

    نومبر 23, 2026

    سیکورٹی فورسز کاانٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 4 دہشتگرد گرفتار

    نومبر 23, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    دیارِ حرم کی داستان کا روحانی منظرنامہ

    نومبر 23, 2026

    زرداری صاحب کس بیٹے کے ساتھ ہیں؟

    نومبر 23, 2026

    اصلی نیوٹن اور جعلی آئن اسٹائن

    نومبر 23, 2026

    ‘فتنة الخوارج’و’فتنة الہندوستان’ اورقومی سلامتی کے ادارے

    نومبر 22, 2026

    جامعات کی عالمی درجہ بندی

    نومبر 22, 2026

    بلاول، بھٹو یا زرداری؟

    نومبر 21, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.