Author: Editor

ایف بی آر نے ڈیجیٹلائزیشن کیلئے مزید اقدامات سخت کر دیئے۔۔۔ ایف بی آر نے کہا کہ سیلز ٹیکس رجسٹرڈ افراد کا ایف بی آر کمپیوٹرائزڈ سسٹم سے منسلک ہونا لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔۔ بزنس پوائنٹ کی نگرانی کیلئے سی سی ٹی وی کیمرے نصب کیئے جائیں گے۔۔ ڈیبٹ، کریڈٹ کارڈ مشین، کیو آر کوڈ، ڈیجیٹل ادائیگیوں کو ایف بی آر سے لازمی لنک کرنا ہوگا۔۔ اشیاء کی آن لائن فروخت کیلئے ویب سائٹ، سافٹ ویئر، موبائل ایپلی کیشن بھی لنک ہوں گی۔۔ انٹیگریٹڈ شخص ٹیکس افسر کو کاروباری احاطے، ریکارڈ تک رسائی دینے کا پابند ہوگا۔۔ الیکٹرانک…

Read More

حکومت پاکستان نے پاک افغان بارڈر پر ’’انگور اڈا‘‘ کو کسٹم اسٹیشن ڈکلیئر کردیا۔۔ ایف بی آر نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔۔ نوٹی فیکیشن کے مطابق انگور اڈا کسٹم اسٹیشن پورٹ، تجارتی سامان کی لوڈنگ، ان لوڈنگ اورکلیئرنس کیلئے استعمال ہو گا۔۔ نیشنل لاجسٹک سیل بارڈر ٹرمینل انگور اڈا پر کسٹم اسٹیشن کا کردار ادا کریگا۔۔ ہمسایہ ملک افغانستان کے ساتھ کسٹم اسٹیشن کی حدود و قیود کا تعین بھی کردیا گیا۔۔ یہ کسٹم اسٹیشن یا پورٹ تجارتی سامان کی لوڈنگ،ان لوڈنگ اورکلیئرنس کیلئے استعمال ہوگی۔۔

Read More

آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر کا امریکہ میں پاکستانی کمیونٹی سے اہم خطاب۔۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کی خفیہ ایجنسی RAW کی ٹرانس نیشنل دہشتگرد سرگرمیوں میں شمولیت عالمی سطح پر شدید تشویش کا باعث ہے۔۔ انہوں نے کہا امریکہ میں مقیم پاکستانیوں سے خطاب میرے لیے اعزاز کی بات ہے۔۔ بیرون ملک مقیم پاکستانی عزت و وقار کا سرچشمہ اور دیگر پاکستانیوں کی طرح پرجوش ہیں۔۔ بیرون ملک پاکستانی "برین ڈرین نہیں بلکہ برین گین” ہے۔۔ ‎اپنے خطاب میں فیلڈ مارشل نے کہا کہ بھارت اپنے آپ کو "وشوا گرو” کے طور پر پیش کرنا چاہتا ہے،…

Read More

یروشلم — اسرائیل کے سینئر مذہبی رہنما ربی ایلیزر سمچا ویز نے پوپ لیو XIV کے حالیہ بیان پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ اور یوکرین کے مصائب کا یکساں موازنہ اخلاقی فرق کو نظرانداز کرتا ہے اور کیتھولک–یہودی تعلقات کو نقصان پہنچا سکتا ہے۔ ٹائمز آف اسرائیل کو بھیجے گئے خط میں ربی ویز نے لکھا کہ پوپ کا بیان، جو روم کے قریب "جوبلی آف یوتھ” میں تقریباً 10 لاکھ شرکاء کے سامنے دیا گیا، اسرائیلی یرغمالیوں کا ذکر کرنے سے قاصر رہا اور اس نے یہودی برادری کو گہرے دکھ میں مبتلا…

Read More

برطانوی پولیس نے وسطی لندن میں فلسطینی ایکشن گروپ پر عائد پابندی کے خلاف ہونے والے احتجاج میں 474 افراد کو گرفتار کر لیا۔ مہم گروپ ڈیفنڈ آور جیوریز کے زیر اہتمام ہونے والے اس مظاہرے میں سیکڑوں افراد پارلیمنٹ اسکوائر پر جمع ہوئے اور فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کیا۔ پولیس کے مطابق دوپہر 1 بجے شروع ہونے والے مظاہرے میں شرکاء نے ایک گھنٹے کی خاموش چوکسی اختیار کی، اس کے بعد بڑے پیمانے پر گرفتاریاں شروع ہوئیں۔ گرفتار شدگان میں سے 466 افراد پر گروپ کی حمایت کا الزام لگایا گیا، جبکہ آٹھ افراد پر پولیس افسران…

Read More

واشنگٹن — امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے محکمہ خارجہ کی چیف ترجمان ٹیمی بروس کو اقوام متحدہ میں امریکہ کی نائب نمائندہ نامزد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ٹرمپ نے اپنی انتظامیہ کے دوران ان کی کارکردگی اور وفاداری کو سراہتے ہوئے کہا کہ بروس نے اہم بین الاقوامی امور پر امریکی مؤقف کی شاندار نمائندگی کی ہے۔ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں کہا کہ بروس نے "اہم عالمی معاملات پر امریکہ کے مؤقف کو پیش کرنے اور اس کا دفاع کرنے میں شاندار کام کیا ہے۔” جنوری میں ٹرمپ کے دوبارہ عہدہ سنبھالنے کے بعد سے…

Read More

اسلام آباد: نیب نے ملک بھر میں قبضہ مافیا سے اربوں روپے مالیتی سرکاری جائیدادوں کی واپسی میں نمایاں کامیابی حاصل کی ہے، اس ضمن میں نیب نے گزشتہ سال کی سہ ماہی کے مقابلے میں کرپٹ عناصر سے ریکوریز 500 فیصد زیادہ رہیں۔ نیب نے 6 ماہ کے دوران 547 ارب روپے سے زائد لوٹی گئی رقوم ریکور کیں، رواں سال کی دوسری سہ ماہی (اپریل، جون 2025) 456ارب روپے کی ریکارڈ ریکوری کی 2 برسوں میں نیب نے کرپٹ عناصر سے 854کھرب روپے کی ریکوری کا ریکارڈ قائم کیا، رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 532 ارب…

Read More

راولپنڈی : پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما اور عمران خان کے سابق میڈیا ایڈوائزر فیاض الحسن چوہان نے انکشاف کیاہے کہ کرتار پور راہداری کے افتتاح کے موقع پر سابق وزیراعظم کو ملنے والا سونے کا لوٹا انہوں نے پیتل کے لوٹے میں تبدیل کروایا اور اس لوٹے پر سونے کا پانی چڑھوا کر اسے توشہ خانہ میں جمع کروا دیا۔ کرتار پور راہداری کے افتتاح کے موقع پر سکھوں نے سونے کا لوٹا تحفہ دیا تھا،جسے اپنے پاس رکھ لیا،ایک انٹرویو کے دوران فیاض الحسن چوہان نے کہاکہ آپ نے بڑی بڑی کرپشن دیکھی ہوگی لیکن جنوری یا…

Read More

تہران : ایران نے حالیہ مہینوں میں 20 افراد کو گرفتار کیا ہے جن پر الزام ہے کہ وہ اسرائیل کی موساد خفیہ ایجنسی کے ’جاسوس‘ ہیں، عدلیہ نے ہفتے کے روز یہ بات بتائی اور سخت تنبیہ کی کہ ان کے ساتھ کوئی نرمی نہیں برتی جائے گی اور انہیں ’عبرت کا نشان‘ بنایا جائے گا۔ ڈان اخبار میں شائع برطانوی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق عدلیہ کے ترجمان اصغر جہانگیری نے صحافیوں کو بتایا کہ 20 مشتبہ افراد میں سے کچھ کے خلاف الزامات ختم کر دیے گئے ہیں اور انہیں رہا کر دیا گیا ہے، تاہم انہوں…

Read More

کراچی : کراچی میں خونیں ڈمپر نے مزید 2 جانیں نگل لیں، راشد منہاس روڈ پر لکی ون کے قریب ڈمپر نے موٹرسائیکل کو روند ڈالا، حادثے کے نتیجے میں بہن بھائی جاں بحق اور والد زخمی ہوگیا، واقعے کے بعد مشتعل افراد نے 7 ڈمپروں کو آگ لگادی، جس پر ڈمپرز ایسوسی ایشن نے شدید احتجاج کرتے ہوئے ٹریلر اور ڈمپر کھڑے کرکے سہراب گوٹھ پر سپرہائی وے بند کردی، جس کے نتیجے میں ٹریفک کی آمدورفت معطل ہوگئی اور گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ گئیں۔ ڈان نیوز کے مطابق کراچی میں خونیں ڈمپر نے مزید 2 جانیں نگل…

Read More