Author: Editor

اسلام آباد:حکومت آج قومی اسمبلی میں ڈیجیٹل پاکستان بل پیش کرے گی، منظوری کے بعد نیشنل ڈیجیٹل کمیشن قائم کرکے ڈیجیٹل اتھارٹی بنائی جائے گی۔ یہ بل آج وزیر مملکت برائے آئی ٹی شیزا فاطمہ پیش کریں گی۔ آئی ٹی حکام کے مطابق ڈیجیٹل پاکستان بل کا مقصد لینڈ ریکارڈ، ہیلتھ کارڈ، پیدائش سرٹیفکیٹ اور شناختی کارڈ سمیت دیگر ریکارڈز کو ایک سسٹم کے ساتھ لنک کرنا ہے جس کے لیے ملک بھر کے تمام سرکاری اداروں سے ڈیٹا ایک پلیٹ فارم پر لایا جائے گا، بل کے بعد کسی بھی شخص کی آئی ڈی، اس کے اثاثے اور موجودہ زندگی کا…

Read More

کرغزستان کے صدر صدیر جاپاروف نے وزیر اعظم اکیل بیک جاپاروف کو ان کے عہدے سے برطرف کرنے کا اعلان کیا ہے۔ سرکاری ویب سائٹ پر جاری کیے گئے ایک بیان میں بتایا گیا کہ یہ فیصلہ وزیر اعظم کو حکومت میں نیا کردار سونپنے کے لیے کیا گیا ہے۔ اکیل بیک جاپاروف 2021 سے وزیر اعظم کے عہدے پر فائز تھے اور ان کی قیادت میں ملک نے کئی اہم اقتصادی اور سیاسی اصلاحات کیں۔ تاہم، حالیہ تبدیلی کے بعد، عادل بیک قاسم مالیئیف کو عارضی طور پر وزیر اعظم کے طور پر مقرر کیا گیا ہے۔ عادل بیک…

Read More

واشنگٹن : امریکا کے نومنتخب صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے 20 جنوری 2025 کو منصب سنبھالنے کے بعد امریکی تاریخ کی سب سے بڑی ملک بدری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ امریکی ایمیگریشن اینڈ کسٹم انفورسمنٹ (آئی سی ای) نے ملک بدری کے لئے تقریباً 15 لاکھ افراد کی فہرست تیار کرلی ہے۔ خاص بات یہ کہ اس فہرست میں تقریباً 18 ہزار ہندوستانی شہریوں کے نام بھی شامل ہیں۔ جنھیں ممکنہ طور پر امریکا سے ملک بدر کردیا جائے گا۔ آئی ای سی کے مطابق امریکا میں بغیر مناسب دستاویزات کے رہنے والے تارکین وطن کو ملک سے باہر نکالنا…

Read More

بارسلونا: بارسلونا میں ای یو پاک فرینڈ شپ فیڈریشن اسپین کے زیر اہتمام پاکستان زندہ باد، پاک فوج زندہ باد کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں اوورسیز پاکستانیوں نے افواج پاکستان سے وفاداری کا عہد کرتے ہوئے سول نافرمانی کی تحریک کو مسترد کردیا اور سول نافرمانی تحریک نامنظور کے نعرے لگائے۔ پاکستان زندہ باد، پاک فوج زندہ باد کانفرنس کی صدارت صدر ای یو پاک فرینڈ شپ فیڈریشن اسپین کامران خان نے کی اور اس کانفرنس میں محب وطن پاکستانیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی کانفرنس میں پاکستان کا قومی ترانہ بجایا گیا جس کے احترام میں…

Read More

پشاور : آرمی پبلک اسکول پشاور میں10 سال قبل سفاک دہشتگردوں نے علم کی پیاس بجھانے والے معصوم بچوں کو دہشتگردی کا نشانہ بنایا، حملے میں معصوم طلباء سمیت 147 افراد شہید اور درجنوں زخمی ہوئے، سانحہ کے بعد عوام اور ریاستی ادارے متحد ہوئے اور دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکا۔ 16 دسمبر 2014 کو ملک کی تاریخ کا المناک واقعہ رونما ہوا، چھ دہشت گرد دیوار پھلانگ کر آرمی پبلک اسکول میں داخل ہوئے، جدید اسلحہ سے لیس اور سرکاری اہلکاروں کی وردیوں میں ملبوث دہشتگردوں نے علم کی پیاس بجھانے والے طلباء پر اندھا دھند گولیوں…

Read More

تل ابیب : اسرائیلی وزیراعظم نیتن ہایو کا امریکا کے نومنتخب صدر ٹرمپ کو کہنا ہے کہ شام سے تنازع میں ہماری کوئی دلچسپی نہیں ہے۔ امریکا کے نومنتخب صدر ٹرمپ سے ٹیلیفونک رابطے کی تصدیق کرتے ہوئے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے بتایا کہ ٹرمپ سے شام میں پیش رفت اور غزہ سے یرغمالیوں کی بحفاظت رہائی پر بات ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ شام میں اسرائیلی کارروائیاں شام سے اسرائیل کو ممکنہ خطرات سے بچانے اور اسرائیل کے ساتھ سرحدی علاقے میں دہشت گردوں کے ٹھکانے بننے سے روکنے کے لیے ہیں۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز اسرائیل…

Read More

حکومت پاکستان نے 15 دسمبر 2024 سے یکم جنوری 2025 تک پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے اور اسے 252 روپے 10 پیسے فی لیٹر پر برقرار رکھا گیا ہے۔ دوسری طرف، ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 5 پیسے کمی کی گئی ہے، جس کے بعد اس کی قیمت 255 روپے 38 پیسے فی لیٹر ہو گئی ہے۔ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں بھی 2 روپے 78 پیسے کی کمی کی گئی ہے، اور…

Read More

پاکستان کی وزارت خارجہ نے حالیہ کشتی کے المناک حادثے میں بچائے گئے 47 پاکستانی شہریوں کے نام جاری کر دیے ہیں۔ یہ نام ایتھنز میں پاکستانی سفارت خانے کی تصدیق اور یونانی حکام کی معلومات کی بنیاد پر مرتب کیے گئے ہیں۔ یہ کشتی حادثہ بحیرہ روم میں تارکین وطن کی ایک کشتی کے ڈوبنے کے بعد پیش آیا تھا، جس میں کئی افراد جاں بحق ہو گئے تھے اور کچھ کو بچا لیا گیا تھا۔ یونان کے ساحل کے قریب ہونے والے اس سانحے میں بچائے جانے والے پاکستانیوں کی فہرست میں درج ناموں کی تصدیق کے بعد…

Read More

پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) جنوری 2025 سے پاکستان اور فرانس کے دارالحکومت پیرس کے درمیان براہ راست پروازیں دوبارہ شروع کرنے جا رہی ہے۔ اس اقدام کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان سیاحت، کاروبار، اور ثقافتی تعلقات کو مزید فروغ دینا ہے۔ پی آئی اے کے حکام اور فرانس میں پاکستان کے سفیر عاصم افتخار احمد کے درمیان حالیہ ملاقات میں اس منصوبے پر بات چیت کی گئی۔ اس موقع پر، پروازوں کے آغاز کے لیے ضروری انتظامات اور لاجسٹک امور پر تفصیل سے گفتگو کی گئی۔ اس فیصلے سے نہ صرف سفری سہولتیں بہتر ہوں گی…

Read More

ترکی نے شام کے دارالحکومت دمشق میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھولنے کا فیصلہ کیا ہے، جو دونوں ممالک کے درمیان 12 سال بعد سفارتی تعلقات کی بحالی کی نشاندہی کرتا ہے۔ یہ اقدام بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد سامنے آیا ہے، جس کے نتیجے میں خطے میں نئی سفارتی حرکات دیکھنے کو مل رہی ہیں۔ ترک وزارت خارجہ کے مطابق، برہان خوروالو کو دمشق میں ترکی کے ناظم الامور کے طور پر تعینات کیا گیا ہے، اور وہ سفارت خانہ کھولنے کے عمل کی نگرانی کریں گے۔ اس کے علاوہ، شام کے مختلف علاقوں میں اضافی…

Read More