Close Menu
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

پیٹرول ایک روپے فی لیٹراورڈیزل 4 روپے فی لیٹرسستا

نومبر 24, 2026

شہریوں کو مؤثر ریلیف کی فراہمی این سی سی آئی اے کی اولین ترجیح ہے۔ڈی جی این سی سی آئی اے سید علی ناصر رضوی

نومبر 24, 2026

سوشل میڈیاپلیٹ فارمز ذمہ داری کا مظاہرہ کریں اوردہشت گردعناصر کی سرگرمیاں بندکریں۔محسن نقوی

نومبر 24, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
بدھ, نومبر 25
Facebook X (Twitter) Instagram
English
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Vision PointVision Point
Home»تازہ ترین»اوورسیز پاکستانیوں نے سول نافرمانی تحریک مسترد کر دی
تازہ ترین

اوورسیز پاکستانیوں نے سول نافرمانی تحریک مسترد کر دی

EditorBy Editorدسمبر 16, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

بارسلونا: بارسلونا میں ای یو پاک فرینڈ شپ فیڈریشن اسپین کے زیر اہتمام پاکستان زندہ باد، پاک فوج زندہ باد کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں اوورسیز پاکستانیوں نے افواج پاکستان سے وفاداری کا عہد کرتے ہوئے سول نافرمانی کی تحریک کو مسترد کردیا اور سول نافرمانی تحریک نامنظور کے نعرے لگائے۔

پاکستان زندہ باد، پاک فوج زندہ باد کانفرنس کی صدارت صدر ای یو پاک فرینڈ شپ فیڈریشن اسپین کامران خان نے کی اور اس کانفرنس میں محب وطن پاکستانیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی کانفرنس میں پاکستان کا قومی ترانہ بجایا گیا جس کے احترام میں تمام لوگ کھڑے ہوگئے۔

کانفرنس کے شرکا نے پاکستان اور افواج پاکستان سے اپنی وفا داری کا عہد کیا اور جنرل سید عاصم منیر زندہ باد، پاک فوج زندہ باد کے فلک شگاف نعرے بلند کیے پاکستانیوں کی بڑی تعداد نے پاکستان کے ساتھ اپنی محبت کا اظہار کیا۔

کانفرنس سے خصوصی خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر پرویز اقبال لوسر نے کہا پاکستان زندہ باد، پاک فوج زندہ باد کانفرنس کا آج سے مارچ تک یورپ بھر میں انعقاد کیا جائے گا انہوں نے کہا کہ اسپین میں مقیم پاکستانیوں نے ہمیشہ پاکستان مخالف آوازوں کے خلاف آواز بلند کی ہے۔

دیگر مقررین نے کہا پاک فوج پاکستانیوں کی ریڈ لائن ہے پاکستان اور پاک فوج کے خلاف کسی قسم کا پروپیگنڈا برداشت نہیں کیا جائے گا مقررین کا کہنا تھا کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے اور فوج اس کی محافظ ہے پارلیمنٹ، عدلیہ اور پاک فوج کا احترام لازم ہے اس وقت پوری قوم کو اتحاد و اتفاق کی اشد ضرورت ہے۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    پیٹرول ایک روپے فی لیٹراورڈیزل 4 روپے فی لیٹرسستا

    نومبر 24, 2026

    شہریوں کو مؤثر ریلیف کی فراہمی این سی سی آئی اے کی اولین ترجیح ہے۔ڈی جی این سی سی آئی اے سید علی ناصر رضوی

    نومبر 24, 2026

    سوشل میڈیاپلیٹ فارمز ذمہ داری کا مظاہرہ کریں اوردہشت گردعناصر کی سرگرمیاں بندکریں۔محسن نقوی

    نومبر 24, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    مینارِ پاکستان سے اٹھنے والی صدا

    نومبر 24, 2026

    دیارِ حرم کی داستان کا روحانی منظرنامہ

    نومبر 23, 2026

    زرداری صاحب کس بیٹے کے ساتھ ہیں؟

    نومبر 23, 2026

    اصلی نیوٹن اور جعلی آئن اسٹائن

    نومبر 23, 2026

    ‘فتنة الخوارج’و’فتنة الہندوستان’ اورقومی سلامتی کے ادارے

    نومبر 22, 2026

    جامعات کی عالمی درجہ بندی

    نومبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.