Subscribe to Updates
Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.
- دوسروں کو نصیحت خود میاں فضیحت:امریکہ خود روس سے تجارت کر رہا ہےباقی دنیا کو منع کر رہا ہے:بھارت
- پی ٹی آئی کا احتجاج:اڈیالہ جیل کو کنٹینر لگا کر سیل کرنے کا فیصلہ،راولپنڈی میں دفعہ 144 نافذ
- چھ ماہ میں 99لاکھ سیاحوں کی دبئی آمد
- ٹِک ٹاک اور وزارت آئی ٹی میں سائنس،ٹیکنالوجی اور میتھ کے نئے فیچر تعلیمی فیڈ اسٹیم معاہدے پر دستخط
- صدر ٹرمپ کا بھارت پر مزید ٹیرف عائد کرنے کا اعلان
- گلگت:دیامیر سیلاب میں بہہ جانے والے سیاحوں کی تلاش کا کام روک دیا گیا،12افراد تاحال لاپتہ
- پاک امریکہ تجارتی معاہدےپر سرمایہ کار خوشی سے پھولے نہیں سما رہے،سٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ بن گیا
- کویت کی وزیر خزانہ نورا الفسام نے استعفیٰ دے دیا، معاشی پالیسیوں پر سوالیہ نشان
Author: Editor
برطانوی اخبار "ٹیلی گراف” نے ایک تحقیق شائع کی ہے جس میں ماہرین کے حوالے سے ایسے آسان اور سادہ طریقے بتائے گئے ہیں جن کو اپنا کر موسم سرما کے دوران میں صحت کی حفاظت کی جا سکتی ہے۔ یہ 10 طریقے درج ذیل ہیں : 1 – دھوپ خاتون ڈاکٹر سووا اموتھالنگم کے مطابق موسم سرما میں دن کے اوقات میں کھڑکی کے نزدیک بیٹھنا چاہیے یا پھر باہر 10 منٹ چہل قدمی کرنا چاہیے۔ مثلا صبح 11 بجے سے سہ پہر 3 بجے تک دھوپ اپنی انتہا پر ہوتی ہے۔ اس دوران میں قدرتی روشنی کے سامنے…
پوپ فرانسس نے فلسطینی صدر محمود عباس سے ایک اہم ملاقات کی، جس میں غزہ کی جاری صورتحال اور فلسطین کے لیے عالمی حمایت کے ضرورت پر تفصیل سے بات چیت کی گئی۔ ملاقات میں جنگ بندی اور فلسطینی عوام کے لیے امن کی کوششوں کو اجاگر کیا گیا۔ صدر محمود عباس نے ویٹیکن میڈیا کو بتایا کہ ملاقات انتہائی نتیجہ خیز رہی اور یہ کسی پرانے دوست سے ملاقات کی طرح محسوس ہوئی۔ عباس نے پوپ فرانسس کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے ہمیشہ مشرق وسطیٰ میں امن کے قیام کی کوششوں کی حمایت کی ہے اور فلسطینی عوام…
واشنگٹن : ڈونلڈ ٹرمپ کی کاروباری کمپنی ٹرمپ آرگنائزیشن سعودی دارالحکومت ریاض میں ٹرمپ ٹاور تعمیر کرے گی۔ اس تعمیراتی منصوبے کا مقصد اس خطے میں ریئل اسٹیٹ بزنس کو بڑھاوا دینا ہے ۔ اس کاروباری وسعت کی کاوش کا دائرہ دبئی اور پورے متحدہ عرب امارات تک محیط ہو گا۔ عرب دنیا کے لیے کاروباری منصوبے کا ذکر نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے نے جمعرات کے روز بین الاقوامی خبر ڑساں ادارے ‘ روئٹرز ‘ سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ہے۔ ٹرمپ کے بیٹے نے ریئل اسٹیٹ بزنس کو وسعت دینے کے منصوبے کے بارے بتاتے…
سنچورین : پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج سنچورین میں کھیلا جائے گا، تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز میں جنوبی افریقہ کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔سیریز بچانے کا پاکستان کے پاس آخری موقع ہے۔ پاکستان کو جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سیریز میں شکست سے بچنے اور سیریز میں واپس آنے کیلئے آج کامیابی حاصل کرنا ضروری ہے۔ جنوبی افریقی فاسٹ بولر اینرخ نورکیا وائٹ بال سیریز سے باہر ہوگئے ہیں۔ پہلے میچ سے قبل ٹریننگ کے دوران ان فٹ ہونے کے بعد ان کے پاؤں میں فریکچر کی تصدیق ہوئی…
کراچی : پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان ہے جہاں 100 انڈیکس نئے ریکارڈ بناتا ہوا 1 لاکھ 15 ہزار کی حد عبور کر گیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس اس وقت 163 پوائنٹس کے اضافے سے 1 لاکھ 14 ہزار 344 پر آ گیا۔ اب تک کے کاروبار کے دوران انڈیکس 1 لاکھ 15 ہزار 172 کی نئی بلندی پر بھی پہنچا۔ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 1 لاکھ 14 ہزار 180 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
لندن : برطانیہ سے تقریباً 70 پاکستانیوں کو ملک بدر کرکے پاکستان بھیج دیا گیا۔ لندن سے ذرائع کے مطابق ملک بدر کیے گئے پاکستانیوں کو خصوصی پرواز کے ذریعے روانہ کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق تقریباً 4 برس بعد ملک بدر کیے گئے ان پاکستانیوں کو برطانیہ میں رہنے کی اجازت نہیں تھی، ان کی تمام اپیلیں مسترد ہوچکی تھیں۔
اسلام آباد:زرمبادلہ کے ذخائر 13ملین ڈالر اضافے کے بعد 16.60ارب ڈالرہوگئے۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعدادوشمارکے مطابق 6 دسمبر کوختم ہونے والے ہفتہ میں سٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر12.05 ارب ڈالرجبکہ کمرشل بینکوں کے پاس 4.55ارب ڈالرہوگئے۔گزشتہ ہفتہ کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں 13ملین ڈالر کا اضافہ ہوا ۔
پاکستان اور چین کے درمیان ثقافتی تعلقات کو مزید مستحکم کرنے اور دونوں ممالک کے درمیان افہام و تفہیم کو بڑھانے کے لیے میڈیا کوریڈور کا کردار ناگزیر ہے، یہ بات وفاقی سیکرٹری اطلاعات، عنبرین جان نے بیجنگ میں "بیٹی گرل” فلم کے پریمیئر کے دوران کہی۔ یہ فلم پاک چین مشترکہ پروڈکشن کے طور پر دونوں ممالک کی دوستی اور ثقافت کو سنیما کے ذریعے مزید مضبوط بنانے کی ایک شاندار مثال پیش کرتی ہے۔ عنبرین جان نے اپنے خطاب میں وزیر اعظم شہباز شریف کے حالیہ چین کے دورے اور وہاں ہونے والے مفاہمت کی یادداشتوں (MOUs) پر…
برطانیہ میں پاکستانی خاندان کے ہاتھوں بے دردی سے قتل ہونے والی 10 سالہ سارہ شریف کے قتل پر برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر کا بیان بھی سامنے آ گیا ہے۔۔ سر کیئر اسٹارمر نے کہا ہے کہ 10 سالہ سارہ شریف کے قتل کے معاملے پر پیدا ہونے والے سوالات کا جواب دینے کی ضرورت ہے۔ برطانوی وزیر اعظم نے کہا کہ اس معاملے پر میرا پہلا ردعمل ایک انسانی ردعمل ہے، یہ ایک ہولناک واقعہ ہے۔ بہت سے لوگ جو اسے دیکھ رہے ہیں یا اس بارے میں پڑھ رہے ہیں ان کے لیے یہ واقعہ چونکا دینے والا ہے۔ سر کیئر…
پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق کرکٹر عاقب جاوید کو ریڈ بال کا نیا عبوری ہیڈ کوچ مقرر کر دیا ہے۔۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی کے عہدے سے مستعفی ہونے کے بعد پی سی بی نے یہ تقرری کی ہے۔۔ عاقب جاوید وائٹ بال کے بھی عبوری ہیڈکوچ ہیں۔. پی سی بی کے مطابق عاقب جاوید کی پہلی اسائنمنٹ ساؤتھ افریقا کے خلاف ٹیسٹ سیریز ہوگی۔ ریڈ بال کے ہیڈ کوچ کے طور پر عاقب کی پہلی اسائنمنٹ جنوبی افریقہ کے خلاف جاری آل فارمیٹ ٹور کے دوران دو میچوں کی ٹیسٹ سیریز ہوگی دونوں ٹیموں…