Subscribe to Updates
Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.
- دوسروں کو نصیحت خود میاں فضیحت:امریکہ خود روس سے تجارت کر رہا ہےباقی دنیا کو منع کر رہا ہے:بھارت
- پی ٹی آئی کا احتجاج:اڈیالہ جیل کو کنٹینر لگا کر سیل کرنے کا فیصلہ،راولپنڈی میں دفعہ 144 نافذ
- چھ ماہ میں 99لاکھ سیاحوں کی دبئی آمد
- ٹِک ٹاک اور وزارت آئی ٹی میں سائنس،ٹیکنالوجی اور میتھ کے نئے فیچر تعلیمی فیڈ اسٹیم معاہدے پر دستخط
- صدر ٹرمپ کا بھارت پر مزید ٹیرف عائد کرنے کا اعلان
- گلگت:دیامیر سیلاب میں بہہ جانے والے سیاحوں کی تلاش کا کام روک دیا گیا،12افراد تاحال لاپتہ
- پاک امریکہ تجارتی معاہدےپر سرمایہ کار خوشی سے پھولے نہیں سما رہے،سٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ بن گیا
- کویت کی وزیر خزانہ نورا الفسام نے استعفیٰ دے دیا، معاشی پالیسیوں پر سوالیہ نشان
Author: Editor
مختلف ممالک میں بسنے والے پاکستانیوں نے پانچ ماہ میں 14 ارب 80 کروڑ ڈالر کی بڑی رقم بھیجی،، سعودی عرب میں کام کرنے والے پاکستانیوں سے سب سے زیادہ 3 ارب 65 کروڑ ڈالر موصول ہوئے،، اسٹیٹ بینک کے مطابق پانچ ماہ میں بیرون ممالک مقیم پاکستانیوں سے موصول ہونے والی رقومات میں 34 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے،، متحدہ عرب امارات میں کاروبار اور کام کرنے والے پاکستانیوں نے 2 ارب 95 کروڑ ڈٓالر بھیج کر دوسری پوزیشن حاصل کی،، برطانوی نژاد پاکستانیوں نے 2 ارب 18 کروڑ ڈالر بھیجے،، امریکہ سے ڈیڑھ ارب ڈالر موصول ہوئے،،…
پاکستان تحریک انصاف کی موجودہ قیادت بانی پی ٹی آئی کے سول نافرمانی تحریک شروع کرنے کے حق میں نہیں ہے،، ذرائع کے مطابق پارٹی کی کور کمیٹی اور دیگر رہنماؤں نے بانی پی ٹی آئی سے سول نافرمانی کی تحریک 14 دسمبر سے شروع کرنے کے فیصلے پر نظرثانی کو کہا ہے،، پارٹی رہنماؤں کا کہنا ہے کہ ابھی 24 نومبر کے احتجاج میں ہونے والے نقصانات اور پارٹی کی ساکھ کو جو نقصان پہنچا ہے اس کے زخم ابھی تازہ ہیں،، ذرائع کا کہنا ہے کہ پارٹی کارکنوں اور قیادت میں اعتماد کا فقدان ہے،، 24 نومبر کی…
کاروباری ہفتے کا پہلا روز،، اسٹاک مارکیٹ غیر معمولی اتار چڑھاؤ کے بعد نئی بلندی پر پہنچ گئی،، مارکیٹ کیپٹلائزیشن 14 ہزار ارب روپے سے تجاوز کر گئی،، مجموعی حصص کی قیمتیں 50 ارب ڈالر کا ہندسہ عبور کر گئیں،، ہفتے کے پہلے روز ہی سرمایہ کاروں نے 173 ارب روپے کا بڑا منافع کمایا،، ایک ارب 60 کروڑ حصص کے سودے 60 ارب روپے میں طے پائے،،، مارکیٹ کیپٹلائزیشن 14 ہزار 27 ارب روپے پر پہنچ گئی،، امریکی کرنسی میں سٹاک مارکیٹ کی قیمت 50 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئی،، کاروبار شروع ہونے سے پہلے ہی Bears نے…
اسلام آباد: سپریم کورٹ کا آئینی بینچ سانحہ 9 مئی، فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل سے متعلق درخواستوں اور 8 فروری کے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کی تحقیقات سمیت اہم درخواستوں کی سماعت آج کرے گا۔ مقدمات کی سمات جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 7 رکنی بینچ کرے گا، بینچ میں جسٹس جمال خان مندو خیل، جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس حسن رضوی، جسٹس مسرت ہلالی، جسٹس نعیم اختر افغان اور جسٹس شاہد بلال شامل ہیں۔ سپریم کوٹ میں 9 مئی سانحہ پر جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کی درخواست پر سماعت آج ہوگی،…
اسلام آباد : انٹر نیشنل کاٹن ایسوسی ایشن کی جانب سے 84 بڑی پاکستانی ٹیکسٹائل ملوں کو نادہندہ قرار دیا گیا، نادہندگی کے باعث یہ ٹیکسٹائل ملیں بین الاقوامی منڈیوں سے روئی کے خریداری معاہدے بھی نہیں کرسکتی ہیں۔ پاکستان میں روئی اور سوتی دھاگے کی درآمدات سیلز ٹیکس فری ہونے سے مقامی ٹیکسٹائل ملوں کی روئی اور سوتی دھاگے کی بڑھتی ہوئی درآمدات اور مقامی سطح پر کپاس کی پیداوار مقررہ ہدف سے انتہائی کم ہونے کے باوجود روئی اور پھٹی کی قیمتوں میں مسلسل مندی کا رجحان غالب ہے۔ جس سے کاٹن جنرز اور کپاس کے کاشت کاروں…
اسلام آباد:نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ترکیے کے وزیر خارجہ ہاکان فیدن سے رابطہ کرکے شام کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔ دفترخارجہ سے جاری بیان کے مطابق نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے ترک وزیرخارجہ ہاکان فیدن سے ٹیکی فونک رابطہ کیا۔ بیان میں کہا گیا کہ دونوں رہنماؤں نے شام کی ابھرتی ہوئی صورت حال پر بات چیت کی اور اس موقع پراسحاق ڈار نے شام میں اپنے شہریوں کی حفاظت کے لیے حکومت پاکستان کی کوششوں کی تفصیلات بتائیں۔ اسحاق ڈار نے پاکستانی شہریوں کی حفاظت کے لیے دونوں ممالک کے درمیان…
اسلام آباد: فرانس میں پاکستان کے سفیر عاصم افتخار جنہیں اقوام متحدہ میں ذمہ داریاں تفویض کی جا چکی ہیں وہ رواں ماہ کے وسط میں اپنی نئی ذمہ داریاں سنبھالنے کیلئے امریکا روانہ ہو جائیں گے۔ ان کی جگہ وزارت خارجہ کی سینئر ڈپلومیٹ ایڈیشنل سیکرٹری ممتاز زہرہ بلوچ جو اس وقت ترجمان وزارت خارجہ کی حیثیت سے فرائض انجام دے رہی ہیں۔ فرانس میں پاکستان کی نئی سفیر ہونگی۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم کی ریٹائرمنٹ کے بعد ایک مرتبہ پھر جن کی ذمہ داریوں میں چھ ماہ کے دورانئے کا اضافہ کر دیا…
دمشق: پاکستانی زائرین کو زیارتوں کےلیے شام لے جانے والے گروپ لیڈر ثمر بخاری نے کہا ہے کہ کھانے پینے کی اشیاء ختم ہوچکی ہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں زائرین گروپ لیڈر ثمر بخاری نے کہا کہ شام میں پھنسے پاکستانیوں کےلیے خوف و ہراس کی صورتحال ہے، کھانے پینے کی اشیاء ختم ہوچکی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ خواتین اور بچوں سمیت 300 پاکستانی سیدہ زینب کے روضے کے قریب علاقے میں پھنسے ہوئے ہیں۔ ثمر بخاری کا کہنا ہے کہ شام میں حالات بہت زیادہ مخدوش ہیں، اس وقت کرفیو لگا ہوا ہے، ہم باہر نہیں…
واشنگٹن : نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا فاکس نیوز سے نیا انتخاب 13 سال کی عمر میں باپ کو قتل کرنے والی ڈاکٹر نیشیوات ہیں، ٹرمپ نے انہیں امریکا کی نئی سرجن جنرل تعینات کیا ہے، وہ فاکس نیوز پر ایک طبی ماہر کے طور پر مشہور ہیں ۔ امریکی میڈیا کے مطابق ٹرمپ کی نئی انتظامیہ کےانتخاب میں گیارہ سے زیادہ شخصیات نشریاتی ادارے فاکس نیوز کی میزبان یا شریک میزبان شخصیات ہیں۔ ان میں وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ، وزیر ٹرانسپورٹیشن سین ڈفی، اسرائیل کےلئے امریکی سفیر مائیک ہکابی،ڈائریکٹر نیشنل انٹیلی جنس تلسی گبارڈ، انسداد دہشت گردی کے…
اسلام آ باد: وفاقی حکومت نےسابق وزیراعظم عمران خان کیخلاف بڑی کارروائی شروع کرنےکا اصولی فیصلہ کر لیا،عمران خان کےخلاف وفاقی حکومت کی خصوصی کمپلینٹ پرکارروائی کامنصوبہ تیارکیا گیا ہے، سابق وزیراعظم کےخلاف پاکستان پینل کوڈ کے تحت فوجداری مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ کیا گیا. عمران خان پرسوشل میڈیاکےذریعےلوگوں کوریاست اور ریاستی اداروں کےخلاف بغاوت پر اکسانےکےالزامات ہیں. اعلیٰ حکومتی ذرائع کے مطابق عمران خان کےخلاف کارروائی شروع کرنےکی منظوری وفاقی کابینہ سےلی جائےگی اور وزارت داخلہ کووفاقی کابینہ کیلئے سمری تیار کرنے کا ٹاسک دےدیا گیاہے۔ ایف آئی اے سائبرکرائم ونگ نےعمران خان کےخلاف انکوائری کی جس کے…