Close Menu
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

پیٹرول ایک روپے فی لیٹراورڈیزل 4 روپے فی لیٹرسستا

نومبر 24, 2026

شہریوں کو مؤثر ریلیف کی فراہمی این سی سی آئی اے کی اولین ترجیح ہے۔ڈی جی این سی سی آئی اے سید علی ناصر رضوی

نومبر 24, 2026

سوشل میڈیاپلیٹ فارمز ذمہ داری کا مظاہرہ کریں اوردہشت گردعناصر کی سرگرمیاں بندکریں۔محسن نقوی

نومبر 24, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
بدھ, نومبر 25
Facebook X (Twitter) Instagram
English
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Vision PointVision Point
Home»تازہ ترین»شام میں 300 پاکستانی زائرین پھنس گئے
تازہ ترین

شام میں 300 پاکستانی زائرین پھنس گئے

EditorBy Editorدسمبر 9, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

دمشق: پاکستانی زائرین کو زیارتوں کےلیے شام لے جانے والے گروپ لیڈر ثمر بخاری نے کہا ہے کہ کھانے پینے کی اشیاء ختم ہوچکی ہیں۔

نجی ٹی وی سے گفتگو میں زائرین گروپ لیڈر ثمر بخاری نے کہا کہ شام میں پھنسے پاکستانیوں کےلیے خوف و ہراس کی صورتحال ہے، کھانے پینے کی اشیاء ختم ہوچکی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ خواتین اور بچوں سمیت 300 پاکستانی سیدہ زینب کے روضے کے قریب علاقے میں پھنسے ہوئے ہیں۔

ثمر بخاری کا کہنا ہے کہ شام میں حالات بہت زیادہ مخدوش ہیں، اس وقت کرفیو لگا ہوا ہے، ہم باہر نہیں جاسکتے، کھانے پینے کی اشیا نہیں ہیں۔

اُن کا کہنا تھا کہ پاکستانی حکام سے رابطے کی کوششیں کر رہے ہیں۔ 300 سے زائد زائرین میں خواتین، بچے، بزرگ ہیں، پاکستانی حکام واپسی کےلیے اقدامات کریں۔

ثمر بخاری نے مزید کہا کہ پاکستانی سفارتخانے نے کہا ہے کہ زائرین کو لبنان کے راستے نکالیں گے، ہم دمشق سے 14کلو میٹر دور سیدہ زینب کے علاقے میں ہیں۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    پیٹرول ایک روپے فی لیٹراورڈیزل 4 روپے فی لیٹرسستا

    نومبر 24, 2026

    شہریوں کو مؤثر ریلیف کی فراہمی این سی سی آئی اے کی اولین ترجیح ہے۔ڈی جی این سی سی آئی اے سید علی ناصر رضوی

    نومبر 24, 2026

    سوشل میڈیاپلیٹ فارمز ذمہ داری کا مظاہرہ کریں اوردہشت گردعناصر کی سرگرمیاں بندکریں۔محسن نقوی

    نومبر 24, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    مینارِ پاکستان سے اٹھنے والی صدا

    نومبر 24, 2026

    دیارِ حرم کی داستان کا روحانی منظرنامہ

    نومبر 23, 2026

    زرداری صاحب کس بیٹے کے ساتھ ہیں؟

    نومبر 23, 2026

    اصلی نیوٹن اور جعلی آئن اسٹائن

    نومبر 23, 2026

    ‘فتنة الخوارج’و’فتنة الہندوستان’ اورقومی سلامتی کے ادارے

    نومبر 22, 2026

    جامعات کی عالمی درجہ بندی

    نومبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.