Author: Editor

پاکستان نے روس کے ساتھ زمینی اور فضائی رابطے بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے،، ماسکو میں پاکستان کے وفاقی وزیر اویس لغاری نے رشین ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا مارچ 2025 میں پاکستان سے ٹرین براستہ ایران آذربائیجان روس پہنچے گی،، دونوں ملکوں کے درمیان تجارت کو فروغ دینے کے لئے زمینی رابطے کو بحال کیا جا رہا ہے،، اویس لغاری نے کہا پاکستان اور روس کے درمیان براہ راست فضائی رابطے کے لئے کوششیں تیز کی جا رہی ہیں،، فضائی رابطے بحال ہونے سے دونوں ملکوں کے تاجر اور عوام کا ایک دوسرے سے رابطہ بڑھے…

Read More

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وزارت تجارت کا اہم اجلاس،، پاکستانی برآمدات بڑھانے کےلئے نیشنل ایکسپورٹ ڈیولپمنٹ بورڈ کا اجلاس آئندہ ہفتے بلانے کی ہدایت،، وزیراعظم نے ملائشیا کو پاکستانی چاول کی برآمدات مزید بڑھانے کے لئے اقدامات تیز کرنے کی ہدایت دی،، وزیراعظم نے کہا ملائشیا کے وزیراعظم داتو سری انور ابراہیم کے پاکستان کے حالیہ دورے میں پاکستان سے چاول کی برآمدات بڑھانے پر اتفاق ہوا تھا،، بلوچستان کے سرحدی اضلاع کے لیے روزگار کے پائیدار مواقع پیدا کرنے کے لیے فوری اقدامات کا فیصلہ کیا گیا،، وزیراعظم نے کہا کہ ملکی برآمدات بڑھانے کے لیے پاکستان…

Read More

بلاوائیو: تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو جیت کے لیے 133 رنز کا ہدف دے دیا۔ زمبابوے نے 134 رنز کا ہدف آخری اوور میں 8 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔ آخری لمحات میں میچ قومی ٹیم کے ہاتھوں سے نکل گیا۔ ٹیل اینڈرز نے آخری اوور میں 12 رنز بناڈالے۔ زمبابوے کی جانب سے برین بینیٹ نے 43 رنز کی اننگز کھیلی۔ سکندر رضا 19 رنز، تادیوناشے مرومانی نے 15 اور ڈائن مائرز نے 13 رنز بنائے۔ آخری لمحات میں ٹینوٹینڈا ماپوسا نے 12 رنز بنا کر اپنی ٹیم کو کامیابی دلوادی۔ قومی ٹیم کی…

Read More

اسلام آباد: ازبکستان کے سفیر علی شیر Tukhtaev نے جمعرات کے روز اسلام آباد میں وزیر دفاع خواجہ محمد آصف سے ملاقات کی۔ وزیر دفاع نے کہا کہ پاکستان ازبکستان کے ساتھ اپنے تاریخی، ثقافتی اور یکساں مذہب پر مبنی تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان ازبکستان کے ساتھ دفاعی تعاون سمیت باہمی دلچسپی کے تمام شعبوں میں اشتراک کا خواہشمند ہے۔ ازبک سفیر نے دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کیلئے پاکستان کے ساتھ قریبی تعاون بڑھانے کے ازبکستان کے عوام اور حکومت کے عزم کا اعادہ کیا۔

Read More

”پھولوں سے مہکتا لاہور“، پھول امن اور محبت کی علامت ہیں جیلانی پارک میں ”گل داؤدی“ کی سالانہ نمائش کا افتتاح وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے کیا مریم نواز نے اس موقع پر تقریب سے خطاب میں کہا کہ لاہور اور دیگر شہروں کے عوام گل داؤدی کی نمائش دیکھنے ضرور آئیں وزیر اعلیٰ مریم نواز کا گل داؤد ی کی رنگا رنگ اقسام میں اظہار دلچسپی، گل داؤدی سے سجے اونٹ کے ماڈل اور پھولوں سے لدی بگھی کے سامنے تصویر بھی بنوائی وزیر اعلیٰ مریم نواز کا خوبصورت آسٹریلین طوطے دیکھ کراظہار مسرت، اسٹال سے کڑک چائے بنوائی،…

Read More

خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں سکیورٹی فورسز کے 2 علیحدہ آپریشنز میں مجموعی طور پر 8 خوارج ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کے مطابق پہلا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن سراروغہ جنوبی وزیرستان میں خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا۔ آئی ایس پی آر نے بتایا کہ آپریشن کے دوران سکیورٹی فورسز نے خوارج کے ٹھکانے کو مؤثر طریقے سے نشانہ بنایا، آپریشن میں 2 خوارج بشمول خارجی رہنما خان محمد عرف کھورے ہلاک ہوا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق اس آپریشن کے دوران 2 خوارج کو گرفتار بھی کیا گیا۔…

Read More

سعودی عرب کی پاکستانی معیشت کی بحالی اور ترقی میں مدد کا تسلسل،، 3 ارب ڈالر کے سیف ڈپازٹس میں مزید ایک سال کی توسیع کر دی،، اسٹیٹ بینک کے مطابق سعودی ڈیولپمنٹ فنڈ نے ڈپازٹس میں دسمبر 2025 تک توسیع کر دی ہے،، 5 دسمبر کو پاکستان نے سعودی عرب کو 3 ارب ڈالر کا فنڈ واپس کرنا تھا،، وزیراعظم شہباز شریف کی درخواست پر سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے ڈپازٹس میں ایک سال کی توسیع کی منظوری دی،، سٹیٹ بینک کے مطابق2021 میں حاصل شدہ 3 ارب ڈالر ڈپازٹ کی تیسری بار توسیع دوستانہ تعلقات کا…

Read More

بنگلہ دیش میں عبوری حکومت کے سربراہ محمد یونس نے ملک بھر کے سیاست دانوں پر زور دیا ہے کہ وہ اختلافات کو دور رکھیں اور ’بھارتی جارحیت‘ کا مقابلہ کرنے کے لیے ایک متحدہ محاذ تشکیل دیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی کے مطابق اگست میں طلبہ کی قیادت میں ہونے والی ایک بغاوت کے نتیجے میں ملک بھر میں بڑے پیمانے پر مظاہرے ہوئے تھے، جس نے مطلق العنان وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کا تختہ الٹ دیا تھا اور ان کی 15 سالہ حکمرانی کا خاتمہ کر دیا تھا۔ دنیا میں حسینہ واجد کے…

Read More

پاکستان میں فلسطین کے نئے سفیر ڈاکٹر ظہیر محمد حمداللہ زید کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات،، وزیراعظم کا فلسطینی عوام کے حق خودارادیت، آزادی اور انصاف کے حصول کے لیے ان کی منصفانہ جدوجہد کے لیے پاکستان کی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ کیا۔ وزیراعظم نے معصوم فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کی نسل کشی پر سخت غم و غصے کا اظہار کیا اور کہا کہ پاکستان 7 اکتوبر 2023 کے بعد سے فلسطین اور خصوصاً غزہ کی بگڑتی ہوئی صورتحال کی سخت الفاظ میں مذمت کرتا ہے،، اس جنگ میں اب تک 43 ہزار سے زائد فلسطینی شہید اور…

Read More

ابوظہبی:ابوظہبی کے زاید بین الاقوامی ہوائی اڈے کو دنیا کے خوبصورت ترین ہوائی اڈے کے طور پر پریز ورسائی ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ یہ ایوارڈ عالمی فن تعمیر اور ڈیزائن کے شعبے میں ایک معتبر اعزاز ہے۔ یہ اعلان پیرس میں یونیسکو کے ہیڈکوارٹر میں ایک تقریب کے دوران کیا گیا، جو ہوائی اڈے کی پہلی سالگرہ اور 53 ویں عید الاتحاد کی تقریبات کے موقع پر منعقد ہوئی۔ گزشتہ ایک سال کے دوران اپنی شاندار کارکردگی کی بدولت زیادہ بین الاقوامی ہوائی اڈے نے دنیا بھر میں ہوائی اڈوں کے لیے ایک نیا معیار قائم کیا ہے۔ یہ…

Read More