Author: Editor

خنجراب پاس جسے درہٗ خنجراب بھی کہا جاتا ہے،، یہ راستہ پاکستان کو چین اور وسط ایشیائی ممالک کے ساتھ سڑک کے ذریعے ملاتا ہے،، سخت سردی کے موسم میں یہ راستہ پاک چین تجارت کے لئے بند کر دیا جاتا تھا،، تاہم اب دونوں ممالک نے خنجراب پاس کو سال کے 12 مہینوں کے لئے تجارتی راستے کے طور پر کھلے رکھنے کا فیصلہ کیا ہے،، پاکستان کی نیشنل لاجسٹک کارپوریشن نے سوست ڈرائی پورٹ کو نئی اور جدید سہولتوں سے آراستہ کر دیا ہے،، اب دونوں ملکوں کے درمیان تجارت کسی بھی رکاوٹ کے بغیر بارہ مہینے جاری…

Read More

پاکستان کی رئیل اسٹیٹ انڈسٹری کے ٹائیکون بحریہ ٹاؤن کی دبئی میں بڑی سرمایہ کاری،، دبئی ساؤتھ کے گالف ڈسٹرکٹ میں ایک بڑا تعمیراتی اور کمرشل ڈسٹرکٹ تعمیر کرنے کا معاہدہ طے پا گیا،، یہ معاہدہ دبئی ایوی ایشن سٹی کارپوریشن اور بحریہ ٹاؤن پرائیویٹ لمیٹڈ کے درمیان طے پایا،۔،، ایک تاریخی پیش رفت میں پاکستان کی رئیل اسٹیٹ انڈسٹری نے ایک نئے دور میں قدم رکھا جب بحریہ ٹاؤن (پرائیویٹ) لمیٹڈ نے دبئی میں ایک بڑا بین الاقوامی منصوبہ شروع کرنے اعلان کیا معاہدے کے تحت بی ٹی پراپرٹیز اور دبئی ساؤتھ کے درمیان دبئی میں ایک معاہدے پر…

Read More

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان تیسرا ٹی 20 کرکٹ میچ بلاوائیوا میں کھیلا جا رہا ہے،، پاکستانی ٹیم چار تبدیلیوں کے ساتھ میدان میں ہے،، پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں زمبابوے کو جیت کے لیے 133 رنز کا ہدف دیا ہے۔  بلاوائیو میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان کے کپتان سلمان علی آغا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ پاکستان ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 132 رنز بنائے۔ کپتان سلمان آغا 32، طیب طاہر 21 ، قاسم اکرم 20 رنز بناکر نمایاں رہے۔ اس…

Read More

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیر صدارت فارمیشن کمانڈرز کانفرنس شروع،، دو روزہ کانفرنس میں ملک کی سیاسی، سیکیورٹی اور معاشی صورتحال کا جائزہ لیا گیا،، 84 ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس میں شرکاء نے معصوم شہریوں کو ایک دوسرے کے خلاف کرنےاور تشدد کو ہتھیار کےطور پر استعمال کرنے کی کوششوں کو کسی بھی صورت برداشت نہ کرنے کے عزم کا اظہار کیا،، آئی ایس پی آر کے مطابق کانفرنس میں سیاسی ومالی فوائد کی خاطر جعلی خبریں پھیلانے والوں کی نشاندہی کرکے انہیں انصاف کے کٹہرے میں لانے کی ضرورت پر زور دیا گیا،، فارمیشن کمانڈرز کانفرنس میں…

Read More

پاکستان اسٹاک مارکیٹ کا ریکارڈ توڑ کاروباری سیشن،، ہنڈرڈ انڈیکس میں تاریخ کا تیسرا بڑا اضافہ،، کاروباری مالیت انیس سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی،، سرمایہ کاروں کے وارے نیارے،، 390 ارب روپے کا ریکارڈ منافع کمایا،، سٹاک مارکیٹ کی مالیت 49 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئی،، اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار شروع ہونے سے پہلے ہی خریداروں کی طویل قطاریں لگ گئیں،، ہنڈرڈ انڈیکس ساڑھے پانچ سو پوائنٹس تیزی سے شروع ہوا اور پھر مارکیٹ نے پیچھے مڑ کر نہیں دیکھا،، Bears کو مارکیٹ میں داخلے کی اجازت نہ ملی،، دیکھتے ہی دیکھتے ہنڈرڈ انڈیکس میں تاریخ…

Read More

دبئی : انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) بورڈ میٹنگ ایک مرتبہ پھر ملتوی کر دی گئی۔پاکستان اور بھارت کے درمیان ڈیڈ لاک برقرار ہے۔ بھارت اپنی ہٹ دھرنی پر قائم ہے۔ ذرائع کے مطابق بھارت نے پی سی بی فارمولا تسلیم کرنے سے انکار کر دیا۔ ٓئی سی سی چیمپینز ٹرافی کے معاملے پر پاکستان اور بھارت میں ڈیڈ لاک برقرار ہے۔ ذرائع کے مطابق میٹنگ اس وقت ہی ہو گی جب بھارت پاکستان کے مؤقف پر جواب دے گا، آج شیڈولڈ میٹنگ شروع ہونے سے پہلے ہی ملتوی کر دی گئی۔ بھارتی بورڈ سے جواب نہ ملنے کی…

Read More

راولپنڈی: جی ایچ کیو حملہ کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان سمیت 60 رہنماؤں پر فرد جرم عائد کردی گئی ہے جب کہ اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کو بھی حراست میں لے لیا گیا۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے اڈیالہ جیل میں 9 مئی کے جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت کی، جس میں عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان پر فرد جرم عائد کردی۔ انسداد دہشت گردی عدالت نے شیخ رشید، عمر ایوب، شیخ راشد شفیق سمیت دیگر پر فرد جرم عائد کی۔ عدالتی فیصلے کے بعد قومی…

Read More

کراچی : افراط زر میں کمی اور مثبت معاشی اشاریوں کی بدولت پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں جمعرات کو کاروبار کےآغاز کے بعد سے مسلسل تیزی دیکھی گئی اور بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس میں 2 ہزار 900 پوائنٹس سے زائد کے اضافے سے تاریخ میں پہلی بار ایک لاکھ 8 ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور کر گیا۔ پی ایس ایکس ویب سائٹ کے مطابق جمعرات کی سہ پہر 3 بج کر 17 منٹ پر بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس 2 ہزار 900 پوائنٹس یا 2.7 فیصد اضافے کے ساتھ ایک لاکھ 8…

Read More

لاہور : ایکس سروس مین ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ فوج اور ادارے کے خلاف بات کرنے والے ملک کو کمزور کرنا چاہتے ہیں۔ جنرل عاصم مینر کے خلاف پروپیگنڈا کسی المیے سے کم نہیں ۔ لاہور پریس کلب میں نیوز کانفرنس کرتے ایکس سروس مین ایسوسی ایشن کے رہنما میجر (ر) خانزادہ محمد علی خان نے کہا کہ عاصم مینر واحد آرمی چیف ہیں جنھیں اعزازی تلوار دی گئی۔ اگر نو مئی کے واقعات میں چیف جسٹس ملزماں کو سزا دیتے تو 24 نومبر کے واقعات نہ ہوتے۔ انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کے…

Read More

اسرائیل اور حماس کی جنگ کو 425 دن مکمل ہو گئے،، اس دوران 44 ہزار 532 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں،، شہدا میں سب سے بڑی تعداد معصوم بچوں کی ہے،، اس جنگ میں اب تک 18 ہزار 858 بچے شہید ہو چکےہیں،، دوسری بڑی تعداد خواتین کی ہے،، 11 ہزار 946 خواتین اسرائیلی حملوں میں جام شہادت نوش کر چکی ہیں،، زخمیوں کی تعداد ایک لاکھ 5 ہزار 538 سے زیادہ ہے،،

Read More