Subscribe to Updates
Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.
- عمران خان ایک ذہنی مریض ہے خان نہیں تو کچھ نہیں والی سوچ پر لعنت بھیجتے ہیں، وزیر اطلاعات
- پنجاب اور پختونخوا میں گیس لوڈشیڈنگ کا نیا شیڈول جاری
- دلیر سپہ سالار کی موجودگی میں دہشتگرد کچھ نہیں کرسکتے: وزیر اعلیٰ بلوچستان
- حب آٹو کراس ریلی — شامیق سعید فاتح، فاسٹیٹ آف دی ڈے کا ایوارڈ بھی اپنے نام
- بھارت ہماری مسلح افواج سے متعلق بیانات کے بجائے اپنے پُرتشدد ہندوتوا نظریے کا جائزہ لے، دفتر خارجہ
- اداکار خاقان شاہنواز اور سبینہ سید کی منگنی — سوشل میڈیا پر اعلان کے بعد مبارکبادوں کا سلسلہ جاری
- جنید جمشید کو بچھڑے 9 برس گزر گئے — دل دل پاکستان سے دل بدل دے تک ایک سفرِ زندگی
- امریکہ سے ملک بدر کیے گئے مزید 55 ایرانی شہری جلد وطن واپس پہنچیں گے: ایران
Author: Editor
راولپنڈی : پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ انٹرن شپ کے شرکا کا لاہور گیریژن شوٹنگ گیلری کا دورہ کیا اور مختلف رینجز پر مختلف ہتھیار چلانا سیکھے اور فائرنگ سے محظوظ ہوئے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق حال ہی میں آئی ایس پی آر انٹرن شپ 2025 کے تحت شرکاء نے لاہور گیریژن شوٹنگ گیلری کا شاندار دورہ کیا، طلباء کا شوٹنگ گیلری میں پرتپاک استقبال کیا گیا اور انہیں تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ بیان کے مطابق طلباء نے مختلف رینجز پر مختلف ہتھیار چلانا سیکھے اور فائرنگ سے محظوظ ہوئے، شرکاء تیر اندازی اور اسکیٹ شوٹنگ سے…
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ ہم فتنہ الخوارج کے فسادیوں سے لڑ رہے ہیں۔قوم اور فوج کے درمیان خلیج کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی۔ طلباء سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے آرمی چیف کا کہنا تھا کہ ملک کے نوجوانوں سے گفتگو میرے لئے انتہائی خوشی کی بات ہے، جب تک قوم خصوصاً نوجوان ساتھ کھڑے ہیں پاک فوج کبھی نہیں ہارے گی، ہم کامریڈ کی طرح لڑتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے لئے پاکستانیت سب سے اہم ہے، ہم فتنہ الخوارج کے فسادیوں سے لڑ رہے ہیں، یہ عناصر اسلام کی غلط…
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تین ہفتوں سے جاری مندی کا تسلسل ٹوٹ گیا۔۔۔ رواں ہفتے مارکیٹ میں 1762 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔۔۔ ہفتے کے آغاز پر 100 انڈیکس ایک لاکھ10 ہزار 323 پوائنٹس پر تھا۔۔۔ اختتام پر انڈیکس ایک لاکھ 12 ہزار 85 پوائنٹس پر بند ہوا۔۔۔ سرمایہ کاروں نے 201 ارب روپے کا منافع کمایا۔۔۔ کاروباری حجم 2 ارب 65 کروڑ حصص سے تجاوز کر گیا۔۔ اس ہفتے کاروباری سودے 136 ارب روپے میں طے پائے۔۔۔ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 13 ہزار 650 ارب روپے سے بڑھ کر 13 ہزار 851 ارب روپے پر پہنچ گئی۔۔۔ پیر کو ہنڈرڈ…
حکومت نے 16 فروری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4 روپے فی لیٹر تک کی کمی کر دی۔۔۔ پیٹرول ایک روپیہ، ہائی اسپیڈ ڈیزل 4 روپے ، اور مٹی کا تیل 3 روپے 20 پیسے فی لیٹر سستا ہو گیا۔۔۔ وزارت خزانہ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔۔۔ پیٹرول کی نئی قیمت 256 روپے 13 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔۔۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل 263 روپے 95 پیسے فی لیٹر کا ہو گیا۔۔ مٹی کا تیل 171 روپے 65 پیسے فی لیٹر میں فروخت ہو گا۔۔۔ لائٹ ڈیزل آئل 5 روپے 25 پیسے سستا ہو کر 155 روپے 81…
یوٹیلیٹی اسٹورز کی تنظیمِ نو۔۔۔ ہزاروں ملازمین کو نوکری سے فارغ کر دیا گیا۔ْ۔۔ فارغ ہونے والے ملازمین کے احکامات چھٹی والے دن جاری کیے گئے، پہلے مرحلے میں تمام ڈیلی ویجز ملازمین کو فارغ کیا گیا ہے۔ بیشتر ملازمین گزشتہ 10 سال سے کارپوریشن میں کام کر رہے تھے، دوسرے مرحلے میں کنٹریکٹ پر تعینات ہزاروں ملازمین بھی فارغ کرنے کا امکان ہے۔ واضح رہے کہ 22 جنوری کو وفاقی کابینہ نے یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے آپریشنز بند کرنے کے حوالے سے کمیٹی تشکیل دے دی تھی۔ وفاقی حکومت نے اگست 2024 میں یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن ختم کرنے کا…
بانی پی ٹی آئی عمران خان نے قومی اسمبلی میں جس دن 26 ویں آئینی ترمیم پیش کی گئی اور اسے منظور کیا گیا اس دن پی ٹی آئی کے غائب اراکین اسمبلی کو پارٹی سے نکالنے کی ہدایت کر دی ہے۔۔۔ ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے پارٹی کی سینئر قیادت کو پیغام بھجوا دیا۔۔غائب رہنے والے ارکان اسمبلی کو پارٹی سے نکالنے کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی ہدایت کردی۔۔۔ بانی پی ٹی آئی نےکہا ہے جو لوگ 26 آئینی ترمیم کے دن چھپے رہے انکی پارٹی میں کوئی جگہ نہیں۔۔ 26ویں آئینی ترمیم کے دن زرقاء…
اسلام آباد اور اس کے گرد و نواح میں زلزلہ۔۔۔ آزاد کشمیر، دھیر کوٹ اور مری میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔۔۔ ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.8 ریکارڈ کی گئی۔۔۔ زلزلے کی گہرائی 17 کلومیٹر تھی۔۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش کا علاقہ تھا۔۔
وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پر عمل درآمد مکمل کرتے ہوئے ایف بی آر سے ٹیکس پالیسی بنانے کا اہم اختیار واپس لے لیا، وفاقی کابینہ نے وزارت خزانہ میں ٹیکس پالیسی آفس قائم کردیا جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ حکومت نے ٹیکس پالیسی بنانے اور ٹیکس وصولی کو علیحدہ علیحدہ کردیا، اب ایف بی آر صرف ٹیکس وصولی کے کام کی حد تک محدود رہے گا اور ریونیو بڑھانے کے لیے صرف ٹیکس تجاویز پرعمل درآمد پر توجہ دے گا۔ وزارت خزانہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق ٹیکس پالیسی آفس براہ راست وزیر…
عالمی مالیاتی ادارے کا وفد دورہ پاکستان مکمل کرنے کے بعد واپس روانہ ہو گیا۔ دو رےکے دوران حکومت کی جانب سے آئی ایم ایف ماہرین کے ساتھ بھرپور تعاون اور اہم ملاقاتوں کا اہتمام کیا گیا ۔ آئی ایم ایف پاکستان میں گورننس اور کرپشن سے متعلق خامیوں پر مبنی رپورٹ جولائی میں جاری کرے گا۔آئی ایم ایف تجریاتی مشن کااہم دورہ پاکستان مکمل،،، انتظامی امور میں شفافیت کے حوالے ڈیٹا جمع ،،،، گورننس پر سفارشات کی روشنی پاکستان پر نئی آئی ایم ایف شرائط عائد ہوسکتی ہیں۔۔آئی ایم ایف وفدنے 6 سے 14 فروری تک پاکستان کا دورہ…
اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل نے افغانستان میں دہشتگرد گروپوں کی افزائش اور پاکستان کی سیکیورٹی فورسز کی کاوشوں کے حوالے سے رپورٹ جاری کر دی۔۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ افغانستان میں دو درجن سے زائد دہشتگرد گروہ سرگرم ہیں۔۔۔یہ گروہ نہ صرف افغانستان بلکہ پورے خطے کی سلامتی کے لیے بڑا چیلنج بن چکے ہیں۔۔افغان سرزمین سے پاکستان میں دہشتگردی ،،، اقوا م متحدہ نے بھی مہرتصدیق ثبت کر دی،،، کالعدم تحریک طالبان پاکستان کی جانب سے کنڑ، ننگرہار، خوست، اور پکتیکا میں نئے تربیتی مراکز قائم کرنے کا ا نکشافاقوام متحدہ کی سالانہ رپورٹ میں کہا…
