Subscribe to Updates
Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.
- افغانستان دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرے، تعاون کیلئے تیار ہیں: وزیراعظم
- 27ویں ترمیم؛ ’’جو جج سچ بولتا ہے، وہ انتقام کا نشانہ بنتا ہے‘‘، جسٹس اطہر کا بھی چیف جسٹس کو خط
- نشانہ بازی میں مہارت فوجی تربیت کا بنیادی جزو رہنا چاہیے: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- پاکستان نے افغان دہشتگروں کو غیر قانونی اسلحہ تک رسائی امن کیلئے خطرہ قرار دیدی
- فوج کے انٹرنل اسٹرکچر میں تبدیلی کو سیاسی تنازع نہیں بنایا جا سکتا: رانا ثناء اللہ
- عمران خان سے وکلاء کی ملاقات نہ کرانے پر عدالت برہم، سیکرٹری داخلہ و دیگر کو نوٹس
- انتہائی مخلص، بااعتماد اور بھائی عرفان صدیقی کی وفات پر بڑا دکھ ہوا: نواز شریف
- شیخ وقاص اکرم کے وارنٹ گرفتاری، عمر ایوب اور زرتاج گل کا پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
Author: Editor
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز گو کہ زبردست تیزی رہی تاہم غیر ملکی سرمایہ کاروں نے مارکیٹ سے نکلنے کو ترجیح دی۔۔۔۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق 23 دسمبر کو غیر ملکی سرمایہ کاروں نے ایک کروڑ 52 لاکھ 30 ہزار ڈالر مالیت کے حصص خریدے۔۔۔ اسی دوران ایک کروڑ 77 لاکھ 50 ہزار ڈالر کے شیئرز فروخت کئے۔۔ پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں نیٹ فارن انویسٹمنٹ منفی 25 لاکھ 20 ہزار ڈالر رہی۔۔۔
وزیراعظم شہباز شریف نے ایوان صدر میں آصف علی زرداری سے ملاقات کی جس میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تفصیلی بات چیت ہوئی۔۔۔ دونوں رہنماؤں نے مل کر آگے بڑھنے کے عزم کا اعادہ کیا اور قانونی امور پر تمام سیاسی اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے آگے بڑھنے کا فیصلہ کیا۔ ملاقات میں وزیرخارجہ اسحٰق ڈار، وزیر داخلہ محسن نقوی، گورنر خيبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی، راجا پرویز اشرف اور نوید قمر نے بھی شرکت کی۔۔ ملاقات کے دوران صدر اور وزیر اعظم نے پارلیمنٹ میں قانون سازی کے امور پر بھی بات چیت کی، صدر مملکت نے…
حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور مکمل،، فریقین نے بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔۔۔ اپوزیشن نے 2 جنوری کو چارٹر آف ڈیمانڈ پیش کرنے کا کہہ دیا۔۔ ملاقات قومی اسمبلی کے اسپیکر ایاز صادق کے دفتر میں ہوئی۔۔۔ اسپیکر نے مذاکراتی اجلاس کی صدارت کی۔۔ حکومتی کمیٹی میں نائب وزیراعظم اسحٰق ڈار، سینیٹر عرفان صدیقی، رانا ثنااللہ، نوید قمر ، راجا پرویز اشرف اور فاروق ستار، جب کہ پی ٹی آئی کی جانب سے اسد قیصر، اعجاز چوہدری، حامد رضا اور علامہ راجا ناصر عباس شامل تھے۔ میٹنگ کے بعد وزیراعظم شہباز شریف…
پاکستان کے معروف گلوکار راحت فتح علی خان بنگلہ دیش میں پرفارم کرنے ڈھاکہ پہنچ گئے۔۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بنگلہ دیش آ کر انہیں بہت خوشی ہوئی۔۔ وہ محسوس کر رہے ہیں جیسے وہ اپنےہوم گراؤنڈ میں پرفارم کریں گے۔۔ انہوں نے کہا کہ اپنے پرستاروں کے لئے انہوں نے بنگالی زبان میں کچھ گیت تیار کئے ہیں جس کے لئے ماضی کی معروف اداکارہ اور گلوکارہ رونا لیلیٰ نے ان کی بہت مدد کی ہے
غزہ میں اسرائیلی جارحیت اور انسانیت سوز مظالم کا سلسلہ جاری ہے۔۔۔ گلیاں، سڑکیں اور محلے انسانی لاشوں سے بھرے پڑے ہیں۔۔ بے گوروکفن لاشوں کو جانور نوچ کر کھا رہے ہیں
نیویارک میں ایک ٹرین میں خاتون کو زندہ جلا دیا گیا۔۔ یہ واقعہ نیویارک کے ریلوے اسٹیشن پر پیش آیا۔۔۔ خاتون ٹرین کے ڈبے میں سو رہی تھی جب ایک شخص نے پیٹرول چھڑک کر اسے آگ لگا دی۔۔ خاتون کی مدد کو بروقت کوئی پہنچ نہ سکا جس کے باعث وہ جھلس کر ہلاک ہو گئی۔۔۔ پولیس نے کئی گھنٹوں کی جدوجہد کے بعد ملزم کو گرفتار کر لیا
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تاریخ کا دوسرا بڑا اضافہ۔۔۔۔ ہنڈرڈ انڈیکس میں 4 ہزار 411 پوائنٹس کی غیر معمولی تیزی۔۔۔۔ ایک لاکھ 13 ہزار 924 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر بند ہوا۔۔۔۔ شرح سود میں دو فیصد کمی پر بینکوں میں رکھا سرمایہ سٹاک مارکیٹ میں آنا شروع ہو گیا ہے۔۔۔ میوچل فنڈز نے بھی مارکیٹ میں خریداری بڑھا دی۔۔۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز 85 کروڑ 78 لاکھ حصص کے سودے 50 ارب 50 کروڑ روپے میں طے پائے۔۔ سرمایہ کاروں نے 487 ارب روپے کا غیر معمولی منافع کمایا۔۔۔ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 14 ہزار 445 ارب روپے پر…
اسرائیل نے جنوبی شام میں اپنی موجودگی برقرار رکھنے کے ارادے کا واضح اظہار کرتے ہوئے حیات تحریر الشام (HTS) کے رہنما احمد الشعرا المعروف ابو محمد الجولانی کو پیغام دیا ہے کہ شام میں جاری سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر انخلاء کا کوئی منصوبہ زیر غور نہیں۔ یہ پیغام الجولانی کی جانب سے ایک ہفتہ قبل اسرائیل کے ساتھ کشیدگی میں کمی کے لیے کیے گئے رابطے کے جواب میں دیا گیا۔ الجولانی نے اپنے پیغام میں اسرائیل کو یقین دلانے کی کوشش کی تھی کہ ان کا گروپ تل ابیب کے ساتھ کسی براہ راست محاذ آرائی کا…
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے ان الزامات کو سختی سے مسترد کر دیا کہ ایران مشرق وسطیٰ میں اپنے اثر و رسوخ کو بڑھانے کے لیے پراکسی قوتوں پر انحصار کرتا ہے۔ انہوں نے تہران میں ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے واضح کیا:”اگر ایک دن ہم کارروائی کرنا چاہیں، تو ہمیں کسی پراکسی فورس کی ضرورت نہیں ہوگی۔” مغربی طاقتیں طویل عرصے سے ایران پر حزب اللہ، حماس، اور اسلامی جہاد جیسے گروہوں کی حمایت کا الزام لگاتی رہی ہیں، یہ کہتے ہوئے کہ ایران ان گروہوں کو اپنے جیو پولیٹیکل مقاصد کے لیے…
نیدرلینڈز کی حکومت نے ایک نئی سیاسی پناہ پالیسی متعارف کرائی ہے جسے ملک کی تاریخ کی "سخت ترین پناہ گزین حکومت” قرار دیا جا رہا ہے۔ یہ اقدامات ملک میں سیاسی پناہ کے متلاشی افراد کی تعداد کو محدود کرنے کے لیے وضع کیے گئے ہیں اور ان پر عمل درآمد سے پہلے کونسل آف اسٹیٹ کے قانونی جائزے کی منظوری درکار ہوگی۔ اہم مجوزہ تبدیلیاں: حکومتی موقف وزیر برائے سیاسی پناہ اور ہجرت، مارجولین فیبر، جو پارٹی فار فریڈم (PVV) سے تعلق رکھتی ہیں، نے ان قوانین کو امیگریشن پالیسی میں "تاریخی تبدیلی” قرار دیا۔ انہوں نے کہا:”ہم…
