Author: Editor

چین نے تاریخ میں کبھی بھی قابض ملک کا کردار ادا نہیں کیا۔۔۔چین دوسرے ملکوں میں مداخلت نہیں کرتا۔۔۔چین کی ترقی سے خوف زدہ نہیں ہونا چاہیے۔۔۔ یہ بات صدر مملکت آصف علی زرداری نے چین کے نشریاتی ادارے کو ایک انٹرویو میں کہی۔۔۔ انہوں نے کہا کہا پاک -چین دوستی صرف اچھے وقتوں کی نہیں بلکہ سدا بہار دوستی ہے۔۔پاکستان اور چین قریبی ہمسائے ہیں، تمام حالات میں دوست رہیں گے۔۔۔ پاکستان چین کی ترقی اور اپنے جغرافیہ سے مکمل طور پر مستفید ہونے کا خواہاں ہے۔۔۔چینی عوام سے محبت رکھتے ہیں، چین کے ساتھ کھڑے رہیں گے ۔۔۔۔…

Read More

خیبرپختونخوا کے سیاسی اور مذہبی رہنماؤں نے صوبائی حکومت کو تجویز دی ہے کہ پاکستان میں امن کیلئے افغانستان سے حکومتی سطح پر مذاکرات کئے جائیں۔۔۔۔ سیاسی و مذہبی اکابرین کا ایک جرگہ ہوا جس کی صدارت وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور نے کی۔۔۔ اجلاس میں متفقہ فیصلہ کیا گیاکہ پاکستان میں امن، افغانستان میں امن کے ساتھ مشروط ہے اور دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے افغانستان سے حکومتی سطح پرمذاکرات جلد شروع کیے جائیں گے۔ اجلاس میں یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ ملک میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو فروغ دینے کیلئے سیاسی اور مذہبی جماعتیں مل کر…

Read More

آئی ایم ایف کے دو مزید وفود جلد پاکستان کا دورہ کریں گے۔۔۔۔۔ وزارت خزانہ کے ذرائع نے بتایا مجنوعی طور پر 2.5 ارب ڈالر کے قرض کیلئے الگ الگ مذاکرات کئے جائیں گے۔۔ آئی ایم ایف کا ایک وفد 24 فروری سے پاکستان کا دورہ کرے گا۔۔۔۔ ترقیاتی منصوبوں کیلئے 1.5 ڈالر کے نئے رعایتی قرض پر مذاکرات ہونگے۔۔۔نیا قرض پروگرام موسمیاتی تبدیلیوں کے نقصانات کے تدارک کے لیے ہوگا۔۔۔۔ وزیراعظم شہباز شریف نے دبئی میں آئی ایم ایف کی ایم ڈی کرسٹیلینا جارجیو سے حالیہ ملاقات میں مزید امداد فراہم کرنے کی درخواست کی تھی۔۔۔ پاکستانی معیشت کو…

Read More

بانی پی ٹی آئی نے رمضان المبارک کے بعد بھرپور انداز میں احتجاجی تحریک چلانے کی ہدایت۔۔۔۔ اسد قیصر اور عمر ایوب کو ٹاسک دے دیا گیا۔ ماہرنگ بلوچ سے رابطہ کرنے اور اپوزیشن جماعتوں کو اعتماد میں لینے کی بھی ہدایت ۔۔ اوپن خطوط سے متعلق کہا کہ یہ وہ حقائق ہیں جن پر اسٹیبلشمنٹ کو غور کرنا چاہیئے ۔۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں فیصل چودھری کا کہنا تھا کہ ثناء اللہ مستی خیل کو سیاسی کمیٹی میں شامل کیا گیا ہے۔ آج جھوٹے کیسز کی سماعت تھی۔۔۔ فیصل چوہدری نے کہا جن لوگوں نے…

Read More

متحدہ عرب امارات میں موٹاپے کا شکار افراد کے لیئے رمضان چیلنج۔۔۔۔وزن کم کریں اور فی کلوکے حساب سے 300 درہم انعام حاصل کریں۔۔۔۔ یو اے ای میں دنیا کا سب سے بڑا وزن کم کرنے کا چیلنج۔۔۔ 21 فروری سے 22 مئی تک جاری رہے گا۔۔۔۔ شرکاء کو ہر کلو گرام وزن کم کرنے پر 300 درہم کا انعام حاصل کرنے کا ایک منفرد موقع پیش کیا گیا ہے۔۔۔۔۔اس چیلنج کا مقصد متحدہ عرب امارات میں بڑھتے ہوئے موٹاپے کے مریضوں کی تعداد کو کم کرنا ہے۔۔متحدہ عرب امارات کی پرآسائش اور مصروف نظام زندگی کے باعث موٹے کے…

Read More

خیبرپختونخوا میں دہشت گردوں سے لڑتے لیفٹننٹ جنرل محمد حسن اشرف شہید کی نماز جنازہ لاہور میں ادا کر دی گئی۔۔۔ وزیراعظم شہباز شریف ، وزیر دفاع خواجہ آصف ، وزیر اطلاعات عطا تارڑ سمیت اعلی عسکری و سول حکام نے نماز جنازہ میں شرکت کی۔۔۔ پاک فوج کے تعلقات عامہ کے شعبے آئی ایس پی آر کے مطابق لیفٹیننٹ محمد حسن اشرف شہید نے میر انشاہ میں دفاع وطن کا مقدس فریضہ سر انجام دیتے ہوئے جام شہادت نوش کیا تھا۔۔۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا یہ عظیم قربانی ہمارے بہادر بیٹوں کی غیر متزلزل لگن اور بہادری کی…

Read More

پاک بحریہ اور سعودی بحریہ کی مشترکہ میری ٹائم مشق نسیم البحر XV شمالی بحیرہ عرب میں اختتام پذیر ہو گئی۔۔۔ مشق کا اختتام شمالی بحیرہ عرب میں فائر پاور کے مظاہرے کے ساتھ ہوا۔۔ کمانڈر رائل سعودی نیول فورسز اس موقع پر مہمان خصوصی تھے۔۔ چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف نے بھی مہمان خصوصی کے ساتھ میزائل فائرنگ کا مظاہرہ دیکھا پاک بحریہ اور سعودی نیول فورسز کے جہازوں نے زمین سے سطح زمین اور فضا میں ہدف کو نشانہ بنانے والے میزائل فائر کیے۔۔میزائلوں نے اپنے اہداف کو کامیابی سے نشانہ بناتے ہوئے آپریشنل تیاری…

Read More

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کا دورہ سعودی عرب۔۔۔۔دونوں ممالک کی جوائنٹ ملٹری کوآپریشن کمیٹی اجلاس کے آٹھویں اجلاس میں شرکت کی۔۔۔ جنرل ساحر شمشاد مرزا نے سعودی عرب کی رائل فورس کے میجر جنرل طلال بن عبداللہ العتیبی، معاون وزیر دفاع اور جنرل فیاض بن حمید الرویلی، چیف آف جنرل اسٹاف سے ملاقاتیں کیں۔۔۔ سٹریٹجک اور سکیورٹی امور، بدلتے ہوئے علاقائی ماحول اور دوطرفہ دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔۔۔ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور جنرل فیاض بنچ حمید الرویلی، چیف آف جنرل اسٹاف، سعودی عرب نے مشترکہ طور پر اجلاس کی…

Read More

فلسطین،لبنان اورشام کے لیے 24ویں امدادی کھیپ کراچی کے جناح ٹرمینل ائیرپورٹ سے روانہ کردی گئی۔۔۔امداد چارٹرڈ فلائٹ کے ذریعے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے ایل آرش انٹرنیشنل ائیرپورٹ مصر کے لیے روانہ کی گئینیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ کے ترجمان کے مطابق امدادی کھیپ الخدمت فاؤنڈیشن کے تعاون سے بھیجی گئی جس میں تقریباً 60 ٹن سامان شامل ہے۔۔۔امداد سامان میں موسم سرما کے خیمے،ترپال اورچادروں سمیت دیگراشیا شامل تھیں۔۔۔ اب تک مجموعی طور پر 1,861 ٹن امدادی سامان تینوں ممالک کو بھیجا جا چکا ہے۔۔۔ترجمان کے مطابق فلسطین، غزہ(1378 ٹن)،لبنان (372 ٹن)اورشام (111 ٹن) کے متاثرین کے لیے روانہ کیاجاچکا ہےامدادی…

Read More

کرنسی مارکیٹ میں پاکستانی روپے کو ڈالر نے مشکل میں ڈالا ہوا ہے۔۔۔ ایکسپورٹس بڑھ تو رہی ہیں لیکن امپورٹ بل میں بھی مسلسل اضافہ ہو رہا ہے جس کے باعث روپے پر دباؤ ہے۔۔ رواں ہفتے انٹربینک میں روپیہ 16 پیسے سستا ہو گیا۔۔۔ ہفتے کے آغاز پر ڈالر کی قیمت 279 روپے 5 پیسے تھی جو اختتام پر 279 روپے 21 پیسے پر آ گئی۔۔۔ دوسری طرف اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 27 پیسے مہنگا ہوا۔۔۔ پیر کو امریکی ڈالر 280 روپے 79 پیسے کا تھا۔۔۔ ہفتے کے اختتام پر ڈالر کی قیمت 281 روپے 6 پیسے پر…

Read More