Subscribe to Updates
Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.
- عمران خان ایک ذہنی مریض ہے خان نہیں تو کچھ نہیں والی سوچ پر لعنت بھیجتے ہیں، وزیر اطلاعات
- پنجاب اور پختونخوا میں گیس لوڈشیڈنگ کا نیا شیڈول جاری
- دلیر سپہ سالار کی موجودگی میں دہشتگرد کچھ نہیں کرسکتے: وزیر اعلیٰ بلوچستان
- حب آٹو کراس ریلی — شامیق سعید فاتح، فاسٹیٹ آف دی ڈے کا ایوارڈ بھی اپنے نام
- بھارت ہماری مسلح افواج سے متعلق بیانات کے بجائے اپنے پُرتشدد ہندوتوا نظریے کا جائزہ لے، دفتر خارجہ
- اداکار خاقان شاہنواز اور سبینہ سید کی منگنی — سوشل میڈیا پر اعلان کے بعد مبارکبادوں کا سلسلہ جاری
- جنید جمشید کو بچھڑے 9 برس گزر گئے — دل دل پاکستان سے دل بدل دے تک ایک سفرِ زندگی
- امریکہ سے ملک بدر کیے گئے مزید 55 ایرانی شہری جلد وطن واپس پہنچیں گے: ایران
Author: Editor
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں اس ہفتے 71 لاکھ ڈالر کی غیر ملکی سرمایہ کاری کا انخلا ہوا۔۔۔ تفصیلات کے مطابق غیر ملکی سرمایہ کاروں نے پانچ روزہ کاروباری ہفتے میں 3 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کے حصص خریدے 4 کروڑ 40 لاکھ ڈالر مالیت کے شیئرز فروخت کئے گئے۔۔۔ نیٹ فارن انویسٹمنٹ منفی 71 لاکھ ڈالر رہی
حماس اور اسرائیل کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کا چھٹا دور ۔۔۔۔ حماس نے 3 اسرائیلی مغویوں کو رہا کر دیا۔۔ جواب میں اسرائیل نے 369 فلسطینی رہا کر دیئے۔۔۔ رہائی پانے والوں میں 33 وہ فلسطینی بھی شامل ہیں جن کو اسرائیلی عدالت نے سزائے موت کی سزا سنائی تھی۔۔۔ باقی رہا ہونے والوں میں عمر قید کے قیدی شامل ہیں
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت بڑھنے کی رفتار کم ہو گئی۔۔۔ اس ہفتے لندن گولڈ مارکیٹ میں سونا 7 ڈالر مہنگا ہوا۔۔۔ ہفتے کے پہلے روز ایک اونس سونے کی ٹریڈنگ 2 ہزار 886 ڈالر سے شروع ہوئی۔۔۔ کاروباری ہفتے کے اختتام پر ایک اونس سونا 2 ہزار 893 ڈالر میں ٹریڈ ہوا۔۔۔ پاکستان میں چھ روزہ کاروباری ہفتے میں سونا 2500 روپے مہنگا ہوا۔۔۔ ایک تولہ سونا ہفتے کے آغاز پر 2 لاکھ 99 ہزار روپے کا تھا۔۔۔ ہفتے کے اختتام پر ایک تولہ سونا 3 لاکھ 1 ہزار 500 روپے میں فروخت ہوا۔۔۔۔
سیکیورٹی فورسز کی خیبر پختونخوا میں خوارج کے خلاف کاروائیاں۔۔۔۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی خیبر پختونخواہ میں دو الگ کاروائیوں میں 15 خوارج ہلاک ہو گئے۔۔۔ شمالی وزیرستان کے علاقہ میران شاہ میں سیکیورٹی فورسز کی کاروائی ، 6 خوارج ہلاک ہوئے۔۔۔ سیکیورٹی فورسز اور خوارج کے مابین فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے 4 جوان شہید ہو گئے۔۔ سیکیورٹی فورسز کی ڈیرہ اسماعیل خان میں خوارج کے خلاف انٹیلجنس بیسڈ کاروائی کی گئی۔۔۔ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 9 خوارج جہنم ہلاک ہوئے۔۔ ہلاک خوارج میں فرمان…
پشاور : خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز نے دو الگ الگ کارروائیوں میں 15 خارجی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جب کہ شدید فائرنگ کے تبادلے کے دوران لیفٹیننٹ محمد حسان سمیت 4 جوانوں نے بھی مادرِ وطن پر اپنی جان نچھاور کر دی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے ہتھالہ میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشن کیا گیا جہاں خوارج کی موجودگی کی اطلاع ملی تھی۔ بیان کے مطابق دورانِ آپریشن، سیکیورٹی فورسز نے خوارج کے ٹھکانے کو مؤثر انداز میں نشانہ بنایا، جس کے نتیجے…
واشنگٹن : بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی کرپشن سے جہاں بھارت کے متعدد اہم شعبے متاثر ہوئے وہاں بھارتی فضائیہ بھی بدنام ہوچکی ہے۔ بھارت کی فضائی طاقت اور ہوائی دفاع کے لئے ہندوستان ایروناٹٰیکل لمیٹڈ (ایچ اے ایل) نہایت اہمیت کا حامل ہے۔ حال ہی میں بھارتی فضائی کے چیف ائیر مارشل اے پی سنگھ کے بیان کے بعد ہندوستان ایروناٹکس لمیٹڈ کی عالمی سطح پر جگ ہنسائی ہوئی۔ بھارتی فضائیہ کے چیف ایئر مارشل اے پی سنگھ نے ایرو انڈیا میں ایچ اے ایل کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ بھارتی فضائیہ کمپنی کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے…
کوئٹہ : مادر وطن کے دفاع کی خاطر پاک فوج اور ایف سی بلوچستان کے جوان اپنے خون کی قربانی دیتے چلے آرہے ہیں۔ شہداء کی عظیم قربانی کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے پاک فوج اور ایف سی بلوچستان کے افسران اور جوانوں کی شہدا کے ورثا کے ہمراہ شہدا کے مزار پر حاضری دی۔ اس موقع پر پھولوں کی چادر چڑھائی گئی اور فاتحہ خوانی کا اہتمام بھی کیا گیا۔ان شہداء میں نصیر آباد سے تعلق رکھنے والے نائب صوبیدار بچل خان شہید،ضلع سبی سے تعلق رکھنے والے لانس نائیک قربان علی،ضلع موسی خیل سے سپاہی حکیم خان…
راولپنڈی : راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کے گیٹ پر فواد چوہدری اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر شعیب شاہین آپس میں لڑ پڑے۔ فواد چوہدری اور شعیب شاہین کی لڑائی اڈیالہ جیل کے گیٹ نمبر پانچ پر ہوئی۔ ذرائع کے مطابق فواد چوہدری نے شعیب شاہین سےکہا تم ٹاؤٹ ہو، جس پر شعیب شاہین نے فواد چوہدری سےکہا اپنےکام سےکام رکھو۔ فواد چوہدری نے شعیب شاہین کو تھپڑ مار دیا، شعیب شاہین کو زمین پر گرنے کے باعث بازو پر چوٹ آئی۔ شعیب شاہین سے جھگڑے کے بعد فواد چوہدری اڈیالہ جیل کے اندر چلے گئے جبکہ شعیب شاہین…
کراچی : نیشنل یونیورسٹی آف میڈیکل سائنسز اور آغا خان یونیورسٹی کے اشتراک سے پاکستان میں کلینیکل ٹرائلز کے فروغ کیلئے کلینیکل ٹرائلز سمٹ آف پاکستان 2025ء کا انعقاد کیا گیا۔ راولپنڈی اور کراچی میں منعقدہ 5 روزہ کانفرنس نے پاکستانی اور بین الاقوامی ماہرین کو تحقیق اور تجربات کے تبادلے کا پلیٹ فارم فراہم کیا۔ آرمی میڈیکل کالج، راولپنڈی میں 14 فروری کو کانفرنس سمپوزیم کا بھی انعقاد کیا گیا، جس میں لیفٹیننٹ جنرل ارشد نسیم نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی لیفٹیننٹ جنرل ارشد نسیم، سرجن جنرل پاکستان آرمی، نے اجتماع سے خطاب کرتے…
واشنگٹن : بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا حالیہ دورہ امریکا اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ملاقات اس وقت دنیا بھر میں مذاق کا موضوع بنی ہوئی ہے۔ واشنگٹن میں ہونے والی مشترکہ پریس کانفرنس میں مودی کی سیاسی نااہلی ایک بار پھر کھل کر سامنے آئی۔ مودی کے لیے اس پریس کانفرنس میں اپنی بات واضح کرنے کے لیے پرچیوں کا سہارا لینا پڑا۔ مودی کی جانب سے پرچیاں نکال کر پڑھنے کی حرکت پر نہ صرف بھارتی عوام بلکہ عالمی سطح پر بھی مذاق بنایا جا رہا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق، ٹرمپ سے بات کرتے…
