Author: Editor

ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی۔۔۔ادارہ شماریات کے مطابق رواں ہفتے مہنگائی کی شرح میں 0.04 فیصد کی کمی آئی۔۔۔۔ سالانہ بنیادوں پر مہنگائی بڑھنے کی شرح 0.98 فیصد کی سطح پر آگئی۔۔ ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے کے دوران 13 اشیا مہنگی، 15 سستی 23 کی قیمتوں میں استحکام رہا ایک ہفتے میں کیلے فی درجن 12 روپے 96 پیسے مہنگے ہوئے۔۔۔چکن فی کلو 15 روپے 45 پیسے مہنگا ہوا۔۔۔ ایک درجن انڈوں کی قیمت 5 روپے 85 پیسے بڑھ گئی۔۔۔ لہسن کی فی کلو قیمت میں 9 روپے 77 پیسے…

Read More

وزیر اعظم شہباز شریف سے ورلڈ بینک گروپ کے نجی شعبے کی سرمایہ کاری کے ادارے انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن کے منیجنگ ڈائریکٹر اور ایگزیکٹو نائب صدر مختار ڈیوپ کی ملاقات ہوئی۔۔۔ پاکستان میں آئی ایف سی کے جاری اور ممکنہ و متوقع اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا وزیر اعظم نے پاکستان میں نجی سرمایہ کاری کو فروغ دینے میں آئی ایف سی کے کردار کی تعریف کی وزیر اعظم نے ورلڈ بینک گروپ کی پاکستان میں حال ہی میں 40 ارب امریکی ڈالر کے بے مثال عزم کے ساتھ جاری کردہ دس سالہ کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک (CPF) (2026-2035)…

Read More

پاکستان پر قرضوں کے بوجھ میں ایک سال کے دوران 6 ہزار 452 ارب روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔۔۔ دسمبر میں مجموعی قرضوں کا بوجھ 71ہزار 647ارب روپے سے تجاوز کر گیا۔۔ اسٹیٹ بینک نے مقامی و غیر ملکی قرضوں کی تفصیلات جاری کر دیں ماہانہ بنیادوں پر قرض میں 1284ارب روپےکا اضافہ ہوا۔۔۔ سالانہ بنیادوں پر قرض 9.9فیصد بڑھ گیا۔۔ ایک سال پہلے دسمبر میں قرض 65ہزار188ارب روپے تھا۔۔۔نومبر میں قرض کا حجم 70ہزار 363ارب روپے تھا۔۔۔ مقامی قرضوں میں ایک ماہ کے دوران 2.7 فیصد اضافہ ہوا۔۔۔دسمبر میں مقامی قرض 49ہزار 883ارب روپے سے تجاوز کر گیا۔۔…

Read More

پاکستان نے 7ویں Combaxx ایشین تائیکوانڈو اوپن چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹورنامنٹ کے پہلے دن پومسے کیٹیگری میں 24 تمغے اپنے نام کر لیے۔ اسلام آباد کے لیاقت جمنازیم، پاکستان اسپورٹس کمپلیکس میں جاری اس ایونٹ میں قومی کھلاڑیوں نے 8 طلائی، 7 چاندی اور 9 کانسی کے تمغے جیت کر سب کو حیران کر دیا۔ یہ متاثر کن آغاز پاکستان کو ٹورنامنٹ میں ایک مضبوط حریف کے طور پر پیش کر رہا ہے۔ پاکستان کے گولڈ میڈلسٹ 🔹 انفرادی کیٹیگری🏅 حسین عادل (30 سال سے کم عمر، مرد)🏅 حسین مدثر (40 سال سے کم…

Read More

لندن میں ترکیہ کے سفارتخانے کے باہر ایک شخص نے قرآن پاک کی توہین کی۔۔۔ قرآن پاک کو نذر آتش کیا۔۔۔ ایک مسلمان شخص نے بے حرمتی کرنے والے شخص پر چاقو سے حملہ کیا۔۔۔ اس پر تھوکا۔۔ قریب گزرتے لوگوں نے بھی نفرت میں لعین شخص کو ٹھڈے مارے

Read More

ڈھاکا : بنگلہ دیش میں شیخ حسینہ واجد کی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا پردہ چاک ہوگیا۔ نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کی رپورٹ میں گزشتہ سال جولائی میں ہونے والے قتل عام میں حسینہ واجد ملوث تھیں، رپورٹ اقوام متحدہ کے دفتر برائے انسانی حقوق کے سربراہ فولکر ترک نے جاری کی۔ رپورٹ کے مطابق کریک ڈاؤن میں تقریباً 1,400 افراد ہلاک ہوئے تھے، جبکہ ہلاک افراد میں سے اکثر کو بنگلہ دیش سکیورٹی فورسز نے نشانہ بنایا تھا جو پرتشدد کریک ڈاؤن باقاعدہ پالیسی کا حصہ تھے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مظاہرین…

Read More

اقوام متحدہ کی ایک تازہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ افغان طالبان تحریک طالبان پاکستان (TTP) کو لاجسٹک، مالی اور آپریشنل مدد فراہم کر رہے ہیں، جس کے باعث پاکستان میں سرحد پار دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ ہو رہا ہے۔ اقوام متحدہ کی تجزیاتی معاونت اور پابندیوں کی نگرانی کرنے والی ٹیم کی سالانہ رپورٹ کے مطابق، گزشتہ ایک سال کے دوران افغانستان سے 600 سے زائد حملے کیے گئے، جس سے خطے میں دہشت گردی کے بڑھتے ہوئے خطرے کی نشاندہی ہوتی ہے۔ رپورٹ میں افغان طالبان کی جانب سے عسکریت پسند گروپوں کے خلاف…

Read More

اسلام آباد: حکومت کی معاشی اصلاحات کے مثبت نتائج آرہے ہیں لیکن مختلف حلقوں کی جانب سے میکرو اکنامک استحکام اور آئی ایم ایف پروگرام کو تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے ۔ افراط زر اور عوام کی قوت خرید، قرضوں کو بحران اور معاشی اصلاحات کو فضول قرار دیا جا رہا ہے جبکہ حقیقت اس کے برعکس ہے۔حکومت نے آئی ایم ایف پروگرام کی شرائط سے آگے بڑھ کر جامع اصلاحات کی ہیں جن میں توانائی کے شعبے کی تنظیم نو، ٹیکس کی بنیاد میں توسیع اور انسداد بدعنوانی کی کوششیں شامل ہیں۔ حکومت نے ایس آئی ایف…

Read More

سعودی عرب نے باضابطہ طور پر اعلان کیا ہے کہ 2034 فیفا ورلڈ کپ کے دوران ملک میں شراب کی فروخت اور استعمال پر مکمل پابندی برقرار رہے گی۔ برطانیہ میں سعودی سفیر شہزادہ خالد بن بندر بن سلطان آل سعود نے ایک انٹرویو میں تصدیق کی کہ سعودی عرب اپنی ثقافتی اور مذہبی اقدار پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا، چاہے وہ دنیا کے سب سے بڑے فٹبال ایونٹ کی میزبانی ہی کیوں نہ کر رہا ہو۔ ان کا کہنا تھا کہ "سعودی عرب ایک خشک ملک ہے، اور ہم اپنی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے عالمی مہمانوں کا…

Read More

وارسک : فرنٹیئر کور سینٹر (نارتھ) وارسک میں بنیادی فوجی تربیت کے 35 ویں کورس کی شاندار پاسنگ آؤٹ پریڈ کا انعقاد کیا گیا۔ فرنٹیئر کور سینٹر وارسک میں 35 ویں ایڈیشن کورس میں 1422 ریکروٹس نے کامیابی سے اپنی تربیت مکمل کی۔ تربیت حاصل کرنے والے ریکروٹس میں 12 خواتین بھی شامل ہیں۔ تقریب میں انسپکٹر جنرل فرنٹیئر کور نارتھ میجر جنرل انجم ریاض نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر ریکروٹس نے مارچ پاسٹ کرتے ہوئے مہمان خصوصی کو سلامی پیش کی۔ آئ جی ایف سی نے پریڈ کا معائنہ کیا اور تربیت کے دوران شاندار…

Read More