Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Facebook X (Twitter) Instagram
ہفتہ, اکتوبر 17
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Home»پاکستان»اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل دوسرے روز زبردست تیزی، 100 انڈیکس نئی ریکارڈ بلندی پر
پاکستان

اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل دوسرے روز زبردست تیزی، 100 انڈیکس نئی ریکارڈ بلندی پر

EditorBy Editorستمبر 20, 2024Updated:ستمبر 23, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Px11-013 KARACHI: Feb11 – Brokers look at digital screen during bearish trend at Karachi Stock Exchange. ONLINE PHOTO by Sabir Mazhar
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

پاکستان اسٹاک ایکسچینج مسلسل دوسرے زبر دست تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے اور 100 انڈیکس نئی تاریخی حد کو چھو گیا ہے۔ 

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آخری روز پہلے سیشن کا اختتام مثبت ہوا اور 100 انڈیکس نئی ریکارڈ حد کو چھو گیا، بلندترین سطح 82372 ریکارڈ کی گئی۔

پہلےکاروباری سیشن میں 100 انڈیکس 677 پوائنٹس اضافے سے 82136 پر بند ہوا جس میں 19.7 کروڑ شیئرز کے سودے 10.66 ارب روپے میں طے ہوئے۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز بھی پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 1500 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا تھا اور انڈیکس نے 82 ہزار کی حد عبور کی تھی جو ایک نیا ریکارڈ تھا۔ 

گزشتہ روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے حوالے سے بلوم برگ کی رپورٹ بھی سامنے آئی تھی جس میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو سال 2024 میں دنیا کی بہترین مارکیٹ قرار دیا گیا تھا۔

100 انڈیکس پاکستان اسٹاک ایکسچینج کاروبار
Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    پاکستان نے علاقائی استحکام کے فروغ کیلئے مؤثر کردار ادا کیا: رضوان سعید

    اکتوبر 17, 2026

    پاکستان کا اسرائیلی قبضہ ختم کرنے، آزاد فلسطین کیلئے ناقابلِ تنسیخ مدت مقرر کرنے کا مطالبہ

    اکتوبر 17, 2026

    پاکستان کی معدنیات کا کوئی ٹھکا امریکا کو نہیں دیا گیا، خواجہ آصف

    اکتوبر 17, 2026

    Comments are closed.

    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.