Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Facebook X (Twitter) Instagram
جمعہ, اکتوبر 16
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Home»ٹرینڈ»پاکستان کا غزہ پیس بورڈ کے پہلے اجلاس میں شرکت کا فیصلہ
ٹرینڈ

پاکستان کا غزہ پیس بورڈ کے پہلے اجلاس میں شرکت کا فیصلہ

EditorBy Editorفروری 8, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

پاکستان نے غزہ پیس بورڈ کے پہلے اجلاس میں شرکت کا فیصلہ کر لیا،اجلاس امریکی صدر کی زیر صدارت واشنگٹن میں منعقد ہوگا،جس میں وزیراعظم شہباز شریف کی شرکت متوقع ہے۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ وزیراعظم شہبازشریف کا اجلاس میں شرکت کیلئے واشنگٹن جانے کا امکان ہے،تاہم غزہ پیس بورڈ اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی سے متعلق حتمی فیصلہ آئندہ چند دنوں میں کیا جائے گا۔

غزہ پیس بورڈکا اجلاس 19 فروری کومنعقدہوگااورپاکستان کو اس حوالے سےباضابطہ دعوت نامہ مل گیا ہے، اجلاس میں غزہ کی موجودہ صورتحال، جنگ بندی، انسانی امداد اورخطےمیں پائیدار امن سے متعلق امور پر غور کیا جائے گا

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں آج پھر بڑا اضافہ ریکارڈ

    مارچ 8, 2026

    پاکستان 2030 تک اے آئی کے شعبے میں ایک ارب ڈالر خرچ کرے گا، وزیراعظم

    فروری 9, 2026

    موڈیز نے پاکستان کے بینکنگ سسٹم کا آؤٹ لک مستحکم کردیا

    فروری 9, 2026

    Comments are closed.

    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.