Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Facebook X (Twitter) Instagram
ہفتہ, اکتوبر 17
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Home»پاکستان»سید حیدر شاہ کو اقوام متحدہ میں پاکستان کا مستقل مندوب مقرر کرنے کا فیصلہ
پاکستان

سید حیدر شاہ کو اقوام متحدہ میں پاکستان کا مستقل مندوب مقرر کرنے کا فیصلہ

EditorBy Editorاکتوبر 17, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے سید حیدر شاہ کو اقوام متحدہ میں پاکستان کا نیا مستقل مندوب مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

سید حیدر شاہ سابق مستقل مندوب عاصم افتخار احمد کی جگہ یہ ذمہ داری سنبھالیں گے جو  اب سیکرٹری خارجہ کے عہدے پر فائز ہوچکے ہیں۔

سید حیدر شاہ اس وقت نیدرلینڈز میں پاکستان کے سفیر ہیں اور توقع ہے کہ وہ جلد اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب کا عہدہ سنبھال لیں گے۔

سید حیدر شاہ کو سفارت کاری اور بین الاقوامی امور کا وسیع تجربہ حاصل ہے جب کہ اس تقرری کے حوالے سے وزارت خارجہ کی جانب سے باضابطہ نوٹیفکیشن متوقع ہے۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    سرحد پارسے ہونے والی دراندازی کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا: جنرل عامر رضا

    اکتوبر 17, 2026

    پشاور اسکول سانحہ کے متاثرہ خاندانوں میں امدادی چیک تقسیم

    اکتوبر 17, 2026

    پی ٹی آئی کارکنان کو ریلیف،لانگ مارچ کےتمام ملزمان کومقدمات سےڈسچارج کرنے کا حکم

    اکتوبر 17, 2026

    Comments are closed.

    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.