Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Facebook X (Twitter) Instagram
پیر, اکتوبر 19
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Home»کاروبار»معاشی ترقی کی شرح پر نظرثانی، معیشت کا حجم 450.4 ارب ڈالر ہوگیا
کاروبار

معاشی ترقی کی شرح پر نظرثانی، معیشت کا حجم 450.4 ارب ڈالر ہوگیا

EditorBy Editorاکتوبر 19, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

گزشتہ مالی سال معاشی ترقی کی شرح پر نظرثانی کرکے 0.05 فیصد کمی کر دی گئی۔

حکومت نے مالی سال 26-2025 کی جی ڈی پی شرح نمو 3.65 فیصد مقررکردی، مالی سال 26-2025 میں شرح نمو کا ابتدائی تخمینہ 3.70 فیصد تھا۔

نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی کے مطابق پاکستان کی معیشت کا حجم 450.4 ارب ڈالر ہو گیا، پاکستان میں فی کس آمدن 1،896 ڈالر ریکارڈ کی گئی۔ مالی سال 26-2025 میں زراعت کے شعبےکی شرح نمو 3.5 فیصد رہی، خدمات کے شعبے میں شرح نمو 3.81 فیصد ریکارڈ کی گئی، صنعتی شعبے کی شرح نمو 3.34 فیصد رہی۔

مالی سال 26-2025 میں پاکستان کی معیشت کا حجم 126.4 کھرب روپے ہوگیا، مالی سال 26-2025 میں فی کس آمدن 5 لاکھ 31 ہزار 897 روپے رہی۔ مالی سال 26-2025 کی پہلی سہ ماہی میں معاشی شرح نمو 3.89 فیصد رہی۔

رپورٹ کے مطابق دوسری سہ ماہی میں معاشی شرح نمو 4.31 فیصد ریکارڈ کی گئی، تیسری سہ ماہی میں معاشی شرح نمو 4.42 فیصد رہی۔ مالی سال 26-2025 کی آخری سہ ماہی میں معاشی شرح نمو 2 فیصد رہی۔ مالی سال 26-2025 میں زراعت کے شعبے کی شرح نمو 3.50 فیصد رہی۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    جی ڈی پی کے مقابلے میں حکومتی قرضوں کی شرح 75 فیصد سے کم ہو کر 68 فیصد رہ گئی، وزارت خزانہ

    اکتوبر 19, 2026

    ملک بھر میں سونے کی قیمت مستحکم، چاندی مزید مہنگی ہوگئی

    اکتوبر 19, 2026

    پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے اہم پیش رفت

    اکتوبر 19, 2026

    Comments are closed.

    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.