Browsing Category

پاکستان

قلات: سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 12 دہشتگرد ہلاک، 18 جوان شہید

بلوچستان کے ضلع قلات کے علاقے منگوچر میں سیکیورٹی فورسز نے ایک اہم دہشتگردی مخالف آپریشن کے دوران 12 عسکریت پسندوں کو ہلاک کر دیا، تاہم جھڑپ میں فرنٹیئر کور (ایف سی) کے 18 جوان شہید ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے

بلوچستان: قلات میں مسلح حملہ، بینک کو آگ لگا دی گئی، متعدد جاں بحق اور زخمی

بلوچستان کے ضلع قلات میں مسلح عسکریت پسندوں نے سیکورٹی فورسز کی چوکیوں اور سرکاری عمارتوں پر حملے کیے، جبکہ ایک نجی بینک کو بھی نذرِ آتش کر دیا۔ حملے کے دوران مسافروں کی گاڑیوں کو نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں متعدد ہلاکتوں اور زخمیوں

ایف بی آر ٹیکس ہدف حاصل کرنے میں ایک بار پھر ناکام، جنوری میں 86ارب روپے کا شارٹ فال

رواں مالی سال کے بجٹ اور بعد میں منی بجٹ میں موجودہ ٹیکسوں کی شرح بڑھانے اور نئے ٹیکس عائد کرنے کے باوجود فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) ٹیکس وصولی میں ایک بار پھر ناکام ہو گیا ہے۔۔۔ جنوری میں ٹیکس وصولی میں 86 ارب روپے کا شارٹ

پیٹرول ایک روپیہ،ڈیزل 7روپے مہنگا

حکومت نے یکم فروری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔۔۔ وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے پیٹرول کی نئی قیمت 257 روپے 13 پیسے

پاکستانی مصنوعات کی یورپ برآمدات انسانی حقوق کے تحفظ سے مشروط

یورپی یونین کے نمائندہ خصوصی برائے انسانی حقوق اولاف اسکوگ کے دورہ پاکستان کا اعلامیہ جاری کردیا گیا۔۔ ترجمان نے بتایاکہ یورپی یونین کے خصوصی نمائندے برائےانسانی حقوق ایک ہفتے کیلئے پاکستان آئے، مشن کامقصد انسانی حقوق اور مزدور

آکسفورڈ یونین میں تاریخی کامیابی:وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی شاندار جیت

آکسفورڈ یونین میں تاریخی کامیابی۔۔۔ وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی شاندار جیت۔۔۔۔ 145 کے مقابلے میں 180 ووٹوں سے لبرل جمہوریت کی ناکامی پر مدلل مؤقف تسلیم کروا لیا۔۔۔۔ پاکستان کے وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات

امریکی قونصلیٹ کراچی کی شکایت پر ایف آئی اے کی کارروائی،12 افراد کو حراست میں لے لیا

جعلی دستاویزات پر امریکی ویزہ کے حصول کا معاملہ۔۔۔۔امریکی قونصلیٹ کراچی کی شکایت پر ایف آئی اے کی کارروائیایف آئی اے نے امریکی قونصلیٹ سے 12 افراد کو حراست میں لے لیا۔۔۔ایف آئی اے کے مطابق ملزمان نے بی ون بی ٹو ویزا حاصل کرنے کے لیے

فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل سے متعلق انٹرا کورٹ اپیلوں پر آئینی عدالت کی سماعت

آئینی عدالت کے سات رکنی بینچ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل سے متعلق انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت کی۔۔ جسٹس مسرت ہلالی نے کہا گزشتہ روز ہمیں قائل کیا گیا کہ فوجی ٹرائل فئیر ٹرائل ہوتا ہے۔۔ 9 مئی اور 26 نومبر واقعات کے ملزمان میں

ایل پی جی 3 روپے 68 پیسے فی کلو مہنگی ہو گئی

یکم فروری سے ایل پی جی کی قیمت میں 1.47 فیصد کا اضافہ کر دیا گیا ہے۔۔۔۔آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔۔ ایل پی جی کی قیمت میں 3 روپے 68 پیسے فی کلو اضافہ کیا گیا ہے۔۔۔ اوگرا کے مطابق ایل پی جی کے گھریلو

بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا واحد راستہ صدر سے معافی کی اپیل ہے:عرفان صدیقی

حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے ترجمان اور سینیٹ میں مسلم لیگ ن کے پارلیمانی لیڈر سینیٹر عرفان صدیقی کا غیر ملکی اخبار کو انٹرویو پی ٹی آئی کے اعلان اور وزیراعظم کی پیشکش مسترد کرنے کے بعد حکومت نے بھی مذاکراتی عمل ختم کر دیا ہے۔۔ بانی پی