پیٹرول ایک روپیہ،ڈیزل 7روپے مہنگا

حکومت نے یکم فروری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔۔۔

وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے

پیٹرول کی نئی قیمت 257 روپے 13 پیسے فی لٹر مقرر کی گئی ہے۔۔

ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے

ایک ڈیزل پیٹرول 267 روپے 95 پیسے کا ہو گیا

نئی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے 15 فروری تک کیلئے کیا گیا ہے۔۔۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے