Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
پاکستان
دہشتگردوں کی جانب سےبلوچ خواتین کااستحصال ، ہوشرباانکشافات منظرعام پر
کوئٹہ : بین الاقوامی ادارے ولسن سینٹر نے کالعدم بےایل اے کا گھناؤناکردار بے نقاب کر دیا۔
ولسن سینٹر واشنگٹن کی رپورٹ کے مطابق بی ایل اے کی جانب سے دہشتگرد کارروائیوں میں بلوچ خواتین کا استحصال کرنے کے مستند شواہد موجودہیں۔
بلوچ!-->!-->!-->!-->!-->…
مودی حکومت کی ناکام پالیسیاں،بھارتی عوام سراپا احتجاج
بھوپال : بھارتی علاقےپتھم پورمیں بھوپال سے لائے گئے زہریلے فضلے کو ٹھکانے لگانے کے لیے پہنچنے کے بعد شہریوں نے شدید احتجاج کیا۔ تین ہفتے قبل دنیا کی بدترین صنعتی آفات میں سے ایک کے مقام سے 337 ٹن زہریلے فضلے کے کنٹینرز کو ٹھکانے لگانےکے!-->…
غیرملکی ایجنسی نے کہا ہمیں بلوچستان کی آزادی سے کوئی سروکار نہیں،آپ کو پاکستان کو غیرمستحکم کرنے…
کوئٹہ:مختلف دہشت گرد تنظیموں کو چھوڑ کر ہتھیار ڈالنے والے کمانڈرز نے کوئٹہ میں صوبائی وزرا اور ڈی آئی جی سی ٹی ڈی بلوچستان کے ہمراہ نیوز کانفرنس کی اور خود کو ریاست پاکستان کے سپرد کرنے کا اعلان کیا۔
مختلف دہشتگرد تنظیموں کو چھوڑ!-->!-->!-->…
چارسدہ میں باچا خان یونیورسٹی پر حملے کی 9 ویں برسی کی تقریب
چارسدہ : باچا خان یونیورسٹی چارسدہ میں فتنہ الخوارج کے حملے کی 9 ویں برسی کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں یونیورسٹی فیکلٹی ، طلبہ و طالبات ، عسکری و سول حکام نے شرکت کی۔
پاک فوج کے چاق و چوبند دستے نے یادگار شہداء!-->!-->!-->!-->!-->…
توہین عدالت کا شوکاز نوٹس چیلنج ، ایڈیشنل رجسٹرار کی درخواست پر 6 رکنی بینچ تشکیل
اسلام آباد : سپریم کورٹ کے ایڈیشنل رجسٹرار (جوڈیشل) نذر عباس نے توہین عدالت کا شوکاز نوٹس چیلنج کردیا۔
ایڈیشنل رجسٹرار جوڈیشل نذر عباس نے توہین عدالت کی کارروائی پر حکم امتناع کی درخواست بھی کردی، سپر یم کورٹ نے نذر عباس کی انٹرا کورٹ!-->!-->!-->…
مختلف ملکوں سے مزید 70 پاکستانی ڈی پورٹ
کراچی : کئی ملکوں سے مزید 70 پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کردیا گیا ہے۔ کراچی پہنچنے پر 30 افراد کو گرفتار کرلیا گیا جبکہ باقیوں کو گھر جانے کی اجازت دے دی گئی ۔
بلیک لسٹ ہونے پر جدہ، بحرین، ملائیشیا، آذربائیجان امیگریشن نے 5 پاکستانیوں کو!-->!-->!-->…
گریس ویلی:پاک فوج کےتعاون سےہیلی کاپٹر سروسز،طبی سہولیات اور سڑک کھولنے کی کوششیں
گریس ویلی میں پاک فوج کے تعاون سے ہیلی کاپٹر سروسز، طبی سہولیات اور سڑک کھولنے کی کوششیں تیز کر دی گئی ہیں۔۔۔
حالیہ برفباری کے باعث گریس ویلی کا زمینی رابطہ منقطع ہوگیا تھا جس کے باعث مقامی افرادصحت کے مسائل کا شکار ہیں۔۔۔23 جنوری 2025!-->!-->!-->…
ایک ہفتے میں زرمبادلہ ذخائر 26کروڑ ڈالر کم ہو گئے
اسٹیٹ بینک نے ملک میں زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کے ہفتہ وار اعداد و شمار جاری کر دیئے ۔۔۔۔۔
17 جنوری کو ختم ہونے والے ہفتے میں مجموعی زرمبادلہ ذخائر میں 26 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کمی آ گئی۔۔۔مجموعی ذخائر کا حجم کا حجم 16 ارب19 کروڑ ڈالر رہ!-->!-->!-->…
ڈالر اور سونا دونوں سستے ہو گئے
کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کرنسی مارکیٹ میں روپے کی مزاحمت کام آ گئی۔۔۔ ۔۔۔۔ 13 پیسے مہنگا ہو گیا۔۔۔ انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 72 پیسے میں فروخت ہوا ۔۔۔۔۔ اوپن مارکیٹ میں روپے کی قیمت میں 13 پیسے اضافہ۔۔۔ 281 روپے 13 پیسے میں ٹریڈنگ ۔۔۔۔!-->…
پی ٹی آئی نےتحریری مطالبات42دن میں دیئے،ہم سے7دن میں عدالتی کمیشن کی ڈیڈلائن دی،عرفان صدیقی
حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے ترجمان سینیٹر عرفان صدیقی کی پریس کانفرنس۔۔۔۔۔ پی ٹی آئی کی خواہش پر مذاکرات شروع کئے گئے تھے اور اب خود پی ٹی آئی نے مذاکرات کے دروازے بند کر دیئے۔۔۔۔ ان کو معلوم ہونا چاہیئے کہ پلٹ کر واپس آنا بہت مشکل ہوتا!-->!-->!-->…