Browsing Category

پاکستان

اسٹاک مارکیٹ کو تیزی راس نہ آئی،کاروباری ہفتے کے دوسرے روز 802پوائنٹس کی مندی

نان فائلرز کے گرد گھیرا مزید تنگ۔۔۔۔۔ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں چھوٹے سرمایہ کاروں میں تشویش بڑھ گئی۔۔۔۔ فروخت کا دباؤ بڑھنے پر حصص بازار میں مندی لوٹ آئی ۔۔۔۔۔ شیئرز مارکیٹ کو تیزی راس نہ آئی ۔۔۔۔۔ 802 پوائنٹس کی کمی پر ہنڈرڈ انڈیکس ایک

کثیر الملکی فضائی مشقوں میں شرکت، پاک فضائیہ کا دستہ ظہران پہنچ گیا

ظہران : کثیر الملکی فضائی مشقوں میں شرکت کیلئے پاک فضائیہ کا دستہ سعودی عرب پہنچ گیا۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کےمطابق پاکستان کے دستےمیں جے ایف 17 طیارے، پائلٹ اور زمین عملہ شامل ہیں،،پاکستانی دستہ کثیرالملکی فضائی مشق

ژوب میں ہلاک دہشت گرد افغان شہری نکلا

ژوب : بلوچستان کے ضلع ژوب کے علاقے سمبازہ میں ہلاک دہشت گرد افغان شہری نکلا ۔ سمبازہ میں سکیورٹی فورسز نے 11 جنوری کو کارروائی کی تھی ۔ ہلاک ملزم کی شناخت محمد خان احمد خیل ولد حاجی قاسم داوران خان کے طور پر ہوئی ہے۔ آئی ایس پی آر

مراکش کشتی حادثہ:ایک اور پاکستانی کے زندہ بچنے کی تصدیق

مراکش کشتی حادثہ میں ایک اور پاکستانی کے بچنے کی تصدیق ہو گئی ہے۔۔۔۔ حادثہ میں بچنے والے پاکستانیوں کی تصدیق شدہ تعداد 22 ہو گئی۔۔ وزارت خارجہ اور مراکش میں پاکستانی سفارت خانے نے ایک اور پاکستانی کے بچنے کی تصدیق کی۔۔۔ پاکستان کے

وزیراعظم شہباز شریف کی ٹرمپ کو صدر کا حلف اٹھانے پر مبارکباد

وزیراعظم شہباز شریف کی ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکی صدر کا حلف اٹھانے پر مبارکباد۔ سماجی رابطے کی ایپ ایکس پر شہباز شریف نے کہا کہ امریکہ کے 47 ویں صدر کی حیثیت سے حلف اٹھانے پر ڈونلڈ ٹرمپ کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔پاکستان اور امریکہ کے مابین

صدر زرداری سے ایرانی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف کی ملاقات

صدر مملکت آصف علی زرداری سے ایرانی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف میجر جنرل ڈاکٹر محمد باقری نے ایوان صدر میں ملاقات کی۔۔۔۔دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ اہمیت کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔۔۔ ملاقات میں پاکستان اور ایران کے درمیان دیرینہ اور

سپریم کورٹ میں 26ویں آئینی ترمیم چیلنج

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے سپریم کورٹ میں 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواست دائر کر دی۔۔۔ عدالت عظمیٰ کا آئینی بینچ 27 جنوری سے درخواست پر سماعت کرے گا۔۔۔۔ 26 ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواستوں پر سماعت کیلئے آٹھ رکنی آئینی

قومی اسمبلی کا اجلاس اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی کی نظر ہو گیا

قومی اسمبلی کا اجلاس ایک با رپھر ہنگامہ آرائی کی نذر ہو گیا۔ اجلاس شروع ہوتے ہی اپوزیشن نے ہنگامہ برپا کر دیا۔نکتہ اعتراض پر بار ،بار اصرار کے باوجود اسپیکر نے بولنے کی اجازت نہ دی، بعد ازاں کورم پورا نہ ہونے پر اجلاس ملتوی کر دیا

ایرانی مسلح افواج کےچیف آف جنرل اسٹاف محمد باقری کا دورہ جی ایچ کیو

ایرانی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف میجر جنرل محمد باقری نے پاک فوج کے جنرل ہیڈ کوارٹر راولپنڈی کا دورہ کیا آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ایرانی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف کی ملاقات ہوئی۔۔۔ دونوں ملکوں کی عسکری قیادت نے

اوپن مارکیٹ میں روپیہ سستا انٹربینک میں مہنگا،سونے کی قیمت 500روپے بڑھ گئی

کرنسی مارکیٹ میں روپیہ اتار چڑھاؤ کا شکار رہا۔۔۔۔ انٹربینک میں روپیہ 6 پیسے مہنگا۔۔۔۔ 278 روپے 65 پیسے پر بند ہوا۔۔۔۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 6 پیسے بڑھ گئی۔۔۔ ایک ڈالر 281 روپے 17 پیسے میں فروخت ہوا۔۔۔ گولڈ مارکیٹ میں سونے کی