Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
پاکستان
امن خراب کرنےکی کوشش کوطاقت سےکچل دیں گے:آرمی چیف
پاکستان میں امن کے دشمنوں کو طاقت کے ساتھ کچل دیں گے۔۔۔ سیکیورٹی فورسز کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔۔۔ شہداء ہمارا فخر ہیں۔۔۔۔ یہ بات پاکستان کی فوج کے سپہ سار جنرل عاصم منیر نے کہی۔۔۔۔
پیر کو آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے پشاور!-->!-->!-->…
پاکستان اسٹاک مارکیٹ:ہفتےکےپہلےروز 33لاکھ ڈالر کا انخلاء
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کا پہلا روز۔۔۔۔ 33 لاکھ ڈالر کی غیر ملکی سرمایہ کاری کا انخلاء۔۔۔۔
غیر ملکی سرمایہ کاروں نے 73 لاکھ 10 ہزار ڈالر کے حصص خریدے ۔۔۔۔ ایک کروڑ 6 لاکھ ڈالر مالیت کے شیئرز فروخت کئے۔۔۔ مارکیٹ میں نیٹ!-->!-->!-->…
برطانیہ میں پاکستانی برادری بارے نفرت آمیز بیانات پر دفتر خارجہ کا ردعمل
برطانیہ میں پاکستانی برادری کے بارے میں حالیہ نفرت آمیز بیانات پر ترجمان دفتر خارجہ کا ردعمل سامنے آ گیا۔۔۔ دفتر خارجہ کے ترجمان شفقت علی خان نے کہا کہ پاکستان اور برطانیہ کی دوستی گرمجوشی، دوستی، مستحکم تعاون اور اعتماد کی خصوصیات پر!-->…
سیکیورٹی فورسز کا بلوچستان میں آپریشن:27دہشت گرد ہلاک
پاک فوج کی بلوچستان میں دہشتگردوں کے خلاف انٹیلجنس بیسڈ کاروائیاں۔۔۔۔ سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے مابین بلوچستان میں فائرنگ کا تبادلہ۔۔۔۔ 27 دہشتگرد جہنم واصل۔۔۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز کے!-->!-->!-->…
پی ایس ایل10:کراچی کنگز نے ڈیوڈ وارنر کو سب سے بڑی بولی10کروڑ روپے خرید لیا
پاکستان سپرلیگ کے سیزن 10 کی ڈرافٹ کی تقریب لاہور میں منعقد ہوئی۔۔۔فرنچائزز کے مالکان اور ٹیم مینجمنٹ ڈرافٹ کی تقریب میں شرکت کی۔۔۔ لاہور قلندرز کے عاطف رانا، ثمین رانا اور کپتان شاہین شاہ آفریدی بھی ڈرافٹ کی تقریب میں موجود تھے۔۔
!-->!-->!-->…
حکومت پی ٹی آئی مذاکرات:تیسرا اجلاس16جنوری کو طلب
حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور 16 جنوری کو طلب کو ہو گا۔۔۔ قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے مذاکرات کی طلبی کا نوٹی فیکیشن جاری کر دیا۔۔۔ اجلاس اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی صدارت میں ہو گا۔۔
اس سے پہلے اسپیکر نے اجلاس 15!-->!-->!-->…
قومی اسمبلی اجلاس:ایوان اووو اووو کی آوازوں سے گونج اٹھا
قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر ایاز صادق کی صدارت میں شروع ہوا۔۔۔ اپوزیشن اور حکومتی بینچوں کے درمیان گرما گرم بحث کے باعث ایوان میں کان پڑی آواز سنائی نہیں دے رہی ہے۔۔۔
قائد حزب اختلاف عمر ایوب نے نکتہ سوالات پر 190 ملین پاؤنڈ پر بات!-->!-->!-->…
اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کا پہلا روز:سرمایہ کاروں نے132 ارب منافع کے ساتھ کھاتہ کھولا
کاروباری ہفتے کا پہلا روز۔۔۔۔ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 982 پوائنٹس کی تیزی۔۔۔۔ ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 14 ہزار 230 پر بند ہوا۔۔۔
ہفتے کے پہلے روز ہی Bears نے Bulls کے سامنے ہتھیار ڈال دیئے۔۔۔ کاروبار تیزی سے شروع ہوا لیکن جلد ہی!-->!-->!-->…
کرنسی مارکیٹ میں روپیہ،صرافہ بازار میں سونا سستا ہو گیا
کاروباری ہفتے کا پہلا روز۔۔۔۔ کرنسی مارکیٹ میں روپے کی قیمت گر گئی۔۔۔ انٹربینک میں ڈالر 10 پیسے مہنگا ہو گیا۔۔۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق ایک ڈالر 278 روپے 68 پیسے کا ہو گیا۔۔۔
صرافہ بازار:
صرافہ بازار میں سونا 1500 روپے سستا ہو گیا۔۔۔ ایک!-->!-->!-->!-->!-->…
پاکستان اور سعودی عرب میں حج معاہدہ ، عازمین کو بہترین سہولیات فراہمی پر اتفاق
ریاض : پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان حج 2025 کیلئے معاہدہ طے پا گیا ، وزیر مذہبی امور چوہدری سالک حسین اور سعودی وزیر حج نے معاہدے پر دستخط کیے۔
ترجمان وزارت مذہبی امورکے مطابق رواں سال ایک لاکھ 79 ہزار 210 پاکستانی فریضہ حج ادا کریں!-->!-->!-->…