Browsing Category

پاکستان

ایلون مسک کی کمپنی ’اسٹارلنک‘ پاکستان میں رجسٹرڈ ہو گئی

امریکی ارب پتی ایلون مسک کی کمپنی اسٹارلنک کی پاکستان میں رجسٹریشن کا عمل مکمل ہو گیا۔۔۔ اسٹارلنک پاکستان کی سیکیورٹیز ایکسچینج کمپنیز آف پاکستان (ایس ای سی پی) میں رجسٹرڈ ہو چکی ہے۔۔۔ باخبر ذرائع کے مطابق کمپنی کی ایس ای سی پی میں

پاکستان اسٹاک مارکیٹ:غیرملکی سرمایہ کاروں کی واپسی،5 لاکھ 70 ہزار ڈالر کی فریش انویسٹمنٹ

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں غیر ملکی سرمایہ کاروں نے واپسی کر لی ہے۔۔۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز فارن انویسٹرز نے ایک کروڑ 32 لاکھ ڈٓالر کے حصص خریدے۔۔۔ ایک کروڑ 26 لاکھ ڈٓالر مالیت کے شیئرز فروخت کئے۔۔ مارکیٹ میں نیٹ فارن انویسٹمنٹ کا حجم

پاکستان پر قرضوں کا بوجھ 70 ہزار 366 ارب روپے سے تجاوز کر گیا:اسٹیٹ بینک

ملک پر قرضوں کا بوجھ مزید بڑھ گیا۔۔۔اسٹیٹ بینک نے مجموعی قرض کے اعداد و شمار جاری کر دیئے۔۔۔۔ ایک ماہ میں مجموعی قرض میں 1222 ارب روپے اضافہ ہوا۔۔۔اکتوبر میں قرض کا حجم 69 ہزار 114 ارب روپے تھا۔۔ نومبر میں قرض 70 ہزار 366 ارب روپے سے

2022میں ویزا اور ماسٹر کارڈ پر ایک ارب 40کروڑ ڈالر کی ادائیگی کی:گورنر اسٹیٹ بینک

گورنر اسٹیٹ نے انکشاف کیا ہے کہ سال 2022 میں ویزا اور ماسٹر کارڈز کے استعمال پر کمپنیوں کوسالانہ ایک ارب 40 کروڑ ڈالر کی ادائیگی کی گئی ۔ سینیٹر سلیم مانڈی والا نے کہا کہ کمپنیاں جاتی ہیں توجائیں، مقامی خریداری پر ڈالر میں ادائیگی کی اجازت

گلگت بلتستان: ترقی کی نئی راہیں،معیشت اور توانائی کے منصوبوں میں انقلاب

گلگت بلتستان میں ترقیاتی منصوبوں کا آغاز علاقے کی توانائی، بنیادی ڈھانچے، اور معیشت میں انقلاب لا رہا ہے۔ یہ منصوبے نہ صرف مقامی عوام کی زندگیوں کو بہتر بنا رہے ہیں بلکہ قومی ترقی میں بھی اہم کردار ادا کریں گے گلگت، سکردو، چلاس اور

آئی ایم ایف پروگرام کے باوجود معاشی ترقی ہو رہی ہے:وزیر خزانہ

وزیر خزانہ محمد اورنگریزیب نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام میں رہتے ہوئے ملک میں پائیدار معاشی ترقی ہو رہی ہے۔۔۔ کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ ختم ہو کر سرپلس میں آ گیا ہے۔۔۔ مہنگائی کم ہو رہی ہے۔۔۔ اسٹاک مارکیٹ نئے ریکارڈ بنا رہی ہے۔۔۔ قومی

لکی مروت:دہشت گردوں کی فائرنگ سے 2پولیس اہلکار شہید

خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کا ایک اور واقعہ۔۔۔۔ خیرو خیل یکہ کے علاقے میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید ہو گئے۔۔۔ پولیس ترجمان کے مطابق دونوں اہلکار ڈاک ڈیوٹی پر تعینات تھے اور موٹرسائیکل پر مختلف تھانوں سے ڈاک لینے جا

پی ٹی آئی اور حکومت میں مذاکرات کے تیسرے دورکیلئے ڈیڈلاک برقرار

حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور کب ہو گا؟ اس پر ابھی تک فیصلہ نہیں ہو سکا۔۔۔ پی ٹی آئی کی مذاکراتی ٹیم میں شامل صاحبزادہ حامد رضا کا کہنا ہے حکومت نے ابھی تک عمران خان سے ملاقات کا انتظام نہیں کیا ہے۔۔۔ جب تک بانی پی

منافع کا لالچ:پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں1331 پوائنٹس کی مندی

کاروباری ہفتے کا پہلا روز ۔۔۔۔ پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں منافع کے لئے فروخت کا دباؤ۔۔۔ حصص کی پُرکشش قیمتوں پر سرمایہ کاروں کی نظریں للچا گئیں۔۔۔۔ صبح کے سیشن میں مارکیٹ ایک لاکھ 18 ہزار 735 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر ٹریڈ ہوئی۔۔۔ دوپہر

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سعودی شہزادہ منصور کو پنجاب میں سرمایہ کاری کی دعوت دے دی

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور سعودی عرب کے صوبہ حفر الباطن کے سابق گورنر شہزادہ منصور کے درمیان اہم ملاقات ہوئی۔ اس ملاقات میں دوطرفہ تعلقات، باہمی تعاون اور پنجاب میں سرمایہ کاری کے مواقع پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ مریم نواز شریف نے