Browsing Category

پاکستان

پاکستان کو بین الاقوامی انٹرنیٹ ٹریفک سےجوڑنے والی کیبل خراب:پی ٹی اے

انٹرنیٹ صارفین اور فری لانسرز کیلئے بری خبر۔۔۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے مطابق پاکستان کو بین الاقوامی انٹرنیٹ ٹریفک کے لیے جوڑنے والی کیبل خراب ہو گئی جس کے باعث ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس سست روی کا شکار ہے۔۔ پی ٹی اے کے

لاہور : مالک مکان کا کمسن گھریلو ملازم پر تشدد، زیادتی کے بعد نازک اعضا کاٹ دیے

لاہور : لاہور کی غالب مارکیٹ میں مالک مکان کی جانب سے گھریلو ملازم پر بہیمانہ مبینہ تشدد کا واقعہ سامنے آیا ہے، 14 سالہ نابالغ ملازم کے حساس اعضاء کاٹ دئے گئے۔ پولیس کے مطابق گھریلو ملازم سنی چھ ہزار کے عوض ساجد نامی شخص کے ہاں ملازمت

سانحہ 9 مئی میں ملوث ہونا غلطی تھی ، شرمندہ ہوں ، معافی قبول کی جائے: مجرموں کی رحم کی اپیلیں منظر…

اسلام آباد : ملٹری کورٹس سے رہائی پانے والے سانحہ 9 مئی میں ملوث مجرمان کی ”رحم کی پٹیشنز“ سامنے آگئیں۔ تفصیلات کے مطابق ملٹری کورٹس سے سزا یافتہ 19 مجرمان کو آج ”رحم کی پٹیشنز“ منظور ہونے پر رہا کر دیا گیا، ملزمان کی رہائی دائر کردہ

عمران خان کو بنی گالا منتقل کرنے کی پیشکش نہیں کی، پی ٹی آئی والے سوشل میڈیا ٹرول سے بچنے کیلئے سخت…

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما رانا ثناء اللہ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو بنی گالہ منتقل کرنے کی آفر کی تردید کردی۔ مذاکرات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میری معلومات کے مطابق عمران خان کو بنی گالہ منتقلی کی

کینیڈا سے ترسیلات زر میں 29 فیصد اضافہ

اسلام آباد:کینیڈامیں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں جاری مالی سال کے پہلے پانچ ماہ کے دوران 29.2فیصدکااضافہ ریکارڈکیاگیاہے۔سٹیٹ بینک کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق مالی سال سال کے پہلے پانچ ماہ میں کینیڈامیں

شفقت خان ممتاز زہرہ بلوچ کی جگہ ترجمان دفتر خارجہ مقرر

اسلام آباد:ایڈیشنل سیکرٹری خارجہ سفیر شفقت علی خان کو وزارت خارجہ کا نیا ترجمان مقرر کر دیا گیا ہے جمعرات کو دفتر خارجہ کے مطابق وہ ممتاز زہرہ بلوچ کی جگہ فرائض انجام دیں گے جو فرانس میں پاکستان کی سفیر کے طور پر ذمہ داریاں سنبھالیں گی۔

2025 ملکی ترقی اور خوشحالی کا سال ہے: وزیر اعظم

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ معاشی استحکام سیاسی استحکام کے ساتھ وابستہ ہے، 2025ء پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کا سال ہے، ملکی برآمدات میں نمایاں اضافہ ہوا، سمگلنگ میں خاطر خواہ کمی آئی، سٹاک ایکسچینج تاریخ میں بلند ترین

سفارتی تنہائی ختم ہوگئی ، معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے: اسحاق ڈار

اسلام آباد:نایب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحق ڈار نے کہا ہے کہ ایک چائے کے کپ پر سخت فیصلے کیے گئے جس کیوجہ سے 35 سے 40 ہزار ٹی ٹی پی کے لوگ پاکستان داخل ہوئے۔ دفتر خارجہ میں ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق

عمران خان نے کہا انہیں بنی گالا منتقل کرنے کی پیشکش ہوئی لیکن انکار کردیا: فیصل چودھری

راولپنڈی : عمران خان کے وکیل فیصل چوہدری کا کہنا ہے کہ بانئ پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ انہیں بنی گالہ منتقل ہونے کی پیش کش ہوئی ہے، تاہم جب تک بغیر ٹرائل لوگ رہا نہیں کیے جاتے وہ کہیں منتقل نہیں ہوں گے۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو

ڈیفالٹ کے خطرات سے دوچار معیشت مستحکم ترین معیشتوں میں شامل ہو گئی:بلوم برگ

پاکستان پر ڈیفالٹ کے منڈلاتے خطرات اب ختم ہو چکے ہیں۔۔۔ جو معیشت ڈیفالٹ کے خطرات سے دوچار تھی اب مستحکم معیشتوں میں شامل ہو گئی ہے۔۔۔ عالمی خبر رساں ایجنسی بلوم برگ نے پاکستانی معیشت پر اپنی رپورٹ جاری کر دی۔۔۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ