Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
پاکستان
کرکٹ کی نئی پلیئرز رینکنگ،سعود شکیل کی ترقی،بابر اعظم کی تنزلی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی پلیئرز رینکنگ جاری کردی، ٹیسٹ فارمیٹ کی نئی رینکنگ میں اسٹار بلے باز بابر اعظم کی تنزلی جبکہ سعود شکیل کی ترقی ہوئی ہے۔
آئی سی سی کے مطابق سعود شکیل ٹیسٹ رینکنگ میں 3 درجہ ترقی کے بعد چھٹے نمبر پر!-->!-->!-->…
کُرم میں فریقین کے درمیان امن معاہدہ طے پا گیا
خیبرپختونخوا میں 20 دن سے جاری گرینڈ جرگے میں قیام امن پر بالآخر معاہدہ طے پا گیا۔۔۔ دونوں فریقین نے امن کےلئے معاہدے پر دستخط کر دیئے۔۔۔
معاہدے کے تحت فریقین بنکرز مسمار کرنے اور بھاری اسلحہ صوبائی حکومت کے حوالے کرنے پر متفق ہو گئے!-->!-->!-->…
پاک بحریہ نے 10لاکھ ڈالر کی منشیات ضبط کر لی
پاک بحریہ کا سمندر میں کامیاب انسداد منشیات آپریشن۔ منشیات کی بڑی کھیپ ضبط۔۔۔انسدادِ منشیات آپریشن شمالی بحیرہ عرب میں کیا گیا۔۔۔
نیول فضائی اثاثوں کی مدد سے پی این ایس معاون نے مشکوک کشتی پر بورڈنگ آپریشن کرکے منشیات قبضے میں لے لیں؛!-->!-->!-->…
نیا سال نئی خوشخبری:بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام کی ماہانہ قسط میں1000 روپے اضافہ
چیئرپرسن بینظیرانکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد نے سال نو پر مستحق خواتین کیلئےبڑا اعلان کر دیا۔
جنوری 2025 سے بینظیر کفالت سہہ ماہی قسط کی رقم کو 10500 سے بڑھا کر 13500 روپے کر دیا گیا۔۔۔ ہر ماہ مستحق خواتین کو 3000 روپے ادا کئے!-->!-->!-->…
وزیراعظم نے گوادر بندرگاہ سےسرکاری شعبےکی درآمدات کی تفصیلات طلب کر لیں
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس۔۔۔ حالیہ تین ماہ میں سرکاری شعبے نے گوادر بندرگاہ سے کون کون سے مصنوعات درآمد کیں اور کون سے مصنوعات گوادر سے بیرون ممالک بھیجی گئیں۔۔۔ تمام تفصیلات طلب کر لی گئی ہیں۔۔۔۔
نائب!-->!-->!-->…
دسمبر میں امپورٹ بل27ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
سال 2024 کے آخری ماہ امپورٹس 27 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں جبکہ تجارتی خسارے نے 8 ماہ کا ریکارڈ توڑ دیا۔۔۔ ادارہ شماریات نے غیر ملکی تجارت کے اعداد و شمار جاری کر دیئے۔۔
دسمبر میں 5 ارب 28 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کا درآمدی بل ادا کیا!-->!-->!-->…
نیا سال نیا ریکارڈ،پاکستان اسٹاک مارکیٹ نے ایک لاکھ 17 ہزار کی نئی بلندی بھی عبور کر لی
نیا سال نیا ریکارڈ ۔۔۔۔ پاکستان اسٹاک مارکیٹ کا 2025 کے پہلے روز ہی شاندار اننگز کا آغاز۔۔۔ ایک لاکھ 17 ہزار کی نئی بلندی پر کمند ڈال دی۔۔۔ ہنڈرڈ انڈیکس میں 1881 پوائنٹس کا بڑا اضافہ ہوا ۔۔۔۔
کاروبار کھلتے ہی Bears مارکیٹ میں داخل ہوئے!-->!-->!-->…
نئے سال کے پہلے روز ہی حکومت نے عوام پر پیٹرول بم گرا دیا
نئے سال کے پہلے روز ہی حکومت نے عوام پر پیٹرول بم گرا دیا۔۔۔ ایک لٹر پیٹرول کی قیمت میں 56 پیسے اضافہ کر دیا گیا۔۔۔
یکم جنوری سے پیٹرول کی نئی قیمت 252 روپے 66 پیسے مقرر کر دی گئی ہے۔۔
ڈیزل 2 روپے 96 پیسے مہنگا ہو گیا۔۔ ایک لٹر ڈیزل!-->!-->!-->!-->!-->…
سال 2024:روپے اور ڈالر کی اجارہ داری کی جنگ پاکستانی کرنسی نے جیت لی
سال 2024 میں پاکستانی کرنسی کو ڈالر سے سخت مسابقت کرنا پڑی۔۔ اجارہ داری کی اس جنگ میں روپے نے ڈالر کو مات دے دی۔۔۔ گو کہ پاکستان پر غیر ملکی ادائیگیوں کا بوجھ رہا لیکن اس کے باوجود روپے نے شاندار اننگز کھیلتے ہوئے ڈالر کو پیچھے چھوڑ دیا۔۔۔!-->…
سال 2024:سیکیورٹی فورسز نے 925 دہشت گردوں کو جہنم واصل کیا
سال 2024 - استحکام ِ پاکستان کی روشن نوید۔۔۔ پاک فوج کی آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی زیر قیادت سال 2024میں پاکستان کے لئے بے مثال خدمات
سال2024 کے دوران مجموعی طور پر سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے دہشتگردوں اور!-->!-->!-->…