Browsing Category

پاکستان

شوہر نے 8 ماہ کی حاملہ بیوی کو قتل کر کے لاش دریا میں بہا دی

لیہ : لیہ میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں شوہر نے اپنی 8 ماہ کی حاملہ بیوی کو قتل کر کے لاش دریا میں بہا دی۔ پولیس حکام نے بتایا کہ ملزم خالد حسین نے تونسہ کی رہائشی خاتون سے پسند کی شادی کی تھی، ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

اس ہفتےاسٹاک مارکیٹ سے70لاکھ ڈالر کی غیرملکی سرمایہ کاری نکل گئی

پاکستان سٹاک مارکیٹ سے رواں ہفتے 70 لاکھ ڈالر غیر ملکی سرمایہ کاری کا انخلا۔۔۔ اس کے باوجود حصص بازار نے تیزی کا سفر جاری رکھا ۔۔۔۔ چار روزہ کاروباری ہفتے میں 1838 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔۔۔ ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 11 ہزار 351 پر بند

کالج کے گیٹ سے اغوا 2 لڑکیوں کی بیرون ملک فروخت کی کوشش ناکام ، مرکزی ملزم گرفتار

سرگودھا : سرگودھا سے 3 ماہ قبل مبینہ طور پر اغواء کی گئیں دو لڑکیوں کو بازیاب کروالیا گیا ہے۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈاکٹر اسد اعجاز ملہی نے پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ سیکنڈ ایئر کی دونوں طالبات کو بیرون ملک فروخت کرنے والے گروہ سے

لیبیا کشتی سانحے کا ایک اور انسانی اسمگلر گرفتار:ایف آئی اے

لیبیا کشتی سانحہ کے اشتہاری ملزم راشد محمود کو گرفتار کر لیا گیا۔ ایف آئی اے نے بتایا کہ ملزم معصوم لوگوں کو یورپ بھجوانے کے جھانسا دے کر ان سے لاکھوں روپے بٹورتا تھا۔ ملزم سے تفتیش شروع کر دی گئی ہے، لوگوں کو یورپ کے سنہری خواب

سنچورین ٹیسٹ:جنوبی افریقہ کو جیت کےلئے 148رنز کا ہدف

کھیل کے تیسرے روز قومی ٹیم نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 88 رنز سے اننگز کی شروعات کی۔ سنچورین ٹیسٹ میں پاکستان کی ٹیم دوسری اننگ میں بھی فیل ہوگئی اور پوری ٹیم 237 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی، جنوبی افریقہ کو جیت کے لیے 148 رنز کا ہدف ملا ہے۔

لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ: مسلمان کی وراثت غیر مسلم کو منتقل نہیں کی جا سکتی

لاہور ہائی کورٹ نے ایک اہم فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی تعلیمات کے تحت کسی مسلمان کی جائیداد میں سے کسی غیر مسلم کو حصہ نہیں دیا جا سکتا۔ یہ فیصلہ جسٹس اقبال چودھری نے ماتحت عدالت کے فیصلے کے خلاف دائر اپیل پر دیا۔عدالت نے ماتحت عدالت

31دسمبر کے بعد25 اور40ہزار روپےکےپرائز بانڈز واپس نہیں لیں گے:اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے انعامی بانڈز کے حوالے سے اہم اعلان کیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ساڑھے7 ہزار، 15 ہزار، 25 ہزار اور 40 ہزار مالیت کے انعامی بانڈز واپس کرنے کی آخری تاریخ 31 دسمبر 2024

کراچی کےشہریوں سے35کروڑ روپےکا فراڈ کرنےوالا ملزم پولیس نےدھر لیا

کراچی پولیس نے ایک ایسے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے جو بھیس بدل کر روپوش ہو گیا تھا۔۔ پولیس کے مطابق ملزم زبیر احتشام نے گاڑیوں کی خرید و فروخت کا کاروبار شروع کیا اور شہریوں سے 35 کروڑ روپے اکٹھے کر کے روپوش ہو گیا تھا۔۔ کراچی کے علاقے

پاک افغان بارڈر پر پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے کیسے20دہشت گردوں کو ہلاک کیا؟ویڈیو دیکھیں

خیبرپختونخوا کے علاقے کُرم اور شمالی وزیرستان میں پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے افغانستان سے غیر قانونی طور پر پاکستان میں داخل ہونے والے 20 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ دہشت گردوں کی 6 چوکیاں بھی حملے میں تباہ کر دی گئیں

پاک بحریہ میری ٹائم امن مشق آئندہ سال فروری میں منعقد کرے گی

پاک بحریہ کے زیر انتظام بحری تجارت کو تحفظ فراہم کرنے کے لئے امن مشقیں فروری 2025 میں بحریہ عرب میں منعقد ہوں گی۔۔۔ دنیا کی 50 سے زائد بحری افواج ان مشقوں میں حصہ لیں گی۔۔ اس موقع پر امن ڈائیلاگ کے نام سے کانفرنسز بھی ہوں گی جس میں میری