Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
پاکستان
ایٹمی پروگرام پر کسی صورت آنچ نہیں آنے دیں گے:بلاول بھٹو زرداری
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے ملک کے ایٹمی پروگرام پر کسی صورت آنچ نہیں آنے دیں گے۔۔۔ بیرونی طاقتیں عمران خان کا بہانہ بنا کر پاکستان کے ایٹمی اور میزائل پروگرام کو نشانہ بنانا چاہتی ہیں جو کسی صورت ممکن!-->…
انسانی سمگلنگ میں ملوث تمام افراد کو ایک ہفتے میں گرفتار کرنے کا حکم
وزیراعظم شہباز شریف نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو انسانی سمگلنگ میں ملوث تمام افراد کو ایک ہفتے میں گرفتار کرنے کا حکم دیا ہے۔۔۔۔
انسانی سمگلنگ کے سد باب کے حوالے سے جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا انسانی سمگلرز کو!-->!-->!-->…
دو روز کی مندی کے بعد اسٹاک مارکیٹ میں928پوائنٹس کی ریکوری
کاروباری ہفتے کا آخری روز ۔۔۔۔ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ریکوری کا رجحان زور پکڑ گیا ۔۔۔۔ دو روز میں ساڑھے تین ہزار پوائنٹس کی مندی کے بعد ہفتے کے آخری روز 928 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔۔۔
انرجی سیکٹر سرمایہ کاروں کے لئے پرکشش!-->!-->!-->…
ویزا اور قونصلر اپوائنٹمنٹ کے بارے میں گمراہ کن معلومات، یورپی یونین نے پاکستانی شہریوں کو دھوکا دہی…
اسلام آباد : پاکستان میں یورپین یونین کے دفتر نے پاکستانی شہریوں کو ایک نئی فریب کاری سے خبردار کیا ہے۔
یورپین یونین کے دفتر نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ ایکس پر جاری کردہ پیغام میں بتایا کہ اسلام آباد میں یورپی یونین کے سفارتی مشنز نے!-->!-->!-->…
مدارس رجسٹریشن ترمیمی آرڈیننس سمیت 2 صدارتی آرڈیننسز منظور
اسلام آباد : وفاقی کابینہ نے مدارس رجسٹریشن ترمیمی آرڈیننس سمیت دو صدارتی آرڈیننسز کی منظوری دے دی ہے۔
وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں مدارس رجسٹریشن کے حوالے سے سوسائٹیز رجسٹریشن ترمیمی آرڈیننس کی!-->!-->!-->…
وزیر اعلیٰ مریم نواز نے زید حسین نواز کے نکاح پر بھارتی ڈیزائنر کا تیار کردہ لال جوڑا پہنا، سوشل…
لاہور : وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز اپنے بھتیجے زید حسین نواز کے نکاح میں توجہ کا مرکز بنی رہیں۔
سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کے پوتے حافظ زید حسین نواز کے حال ہی میں ہونے والی نکاح کی تقریب کی تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہیں۔
!-->!-->!-->!-->!-->…
چیمپئنز ٹرافی کے حوالے سے تمام تیاریاں مکمل ہیں ، قوم کو اعلیٰ کوالٹی کی کرکٹ دیکھنے کو ملے گی: وزیر…
اسلام آباد:وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم کی صدارت میں ہوا، جس میں وزیراعظم نے گفتگو کرتے ہوئے مختلف موضوعات پر کابینہ ارکان سے گفتگو کی۔
وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں سکیورٹی فورسز کی ملک کے لیے قربانیوں کو خراج!-->!-->!-->…
گوادر ایئر پورٹ کو باضابطہ بین الاقوامی ہوائی اڈا ڈکلیئر کر دیا گیا
اسلام آباد:وفاقی حکومت نے گوادر ایئر پورٹ کو قانونی طور پر بین الاقوامی ایئرپورٹ ڈکلیئر کر دیا۔
اب گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے مسافر بیرون ملک سفر کرسکیں گے اور بیرون ملک سے مسافر گوادر ایئرپورٹ پر اتر سکیں گے، اسکے علاوہ اشیا کی ترسیل!-->!-->!-->…
جب تک 9 مئی کے منصوبہ سازوں کو کیفردار تک نہیں پہنچایا جاتا انصاف نہیں ہوگا: آئی ایس پی آر
راولپنڈی : پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈی جی لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ 5 سال کے مقابلے میں اس سال سب سے زیادہ دہشتگرد مارے گئے۔
راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل!-->!-->!-->…
وزیراعظم کا آذری صدر سے رابطہ،طیارے کےالمناک حادثے پر تعزیت کی
وزیراعظم محمد شہبازشریف نے آذربائیجان کے صدر الہام علیوف سے ٹیلی فون پر بات کی اور 25 دسمبر کو اذال ایئر لائن کے المناک حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر آذربائیجان کے عوام کے ساتھ دلی تعزیت اور یکجہتی کا اظہار کیا۔
وزیراعظم نے کہا کہ!-->!-->!-->…