Browsing Category

کھیل

پاکستان نیوزی لینڈ سے ٹی ٹوئنٹی کے بعد ون ڈے سیریز بھی ہار گیا

ہیملٹن : پاکستان کرکٹ ٹیم کی شکستوں کا سلسلہ دراز ہو گیا ہے اور گرین شرٹس نیوزی لینڈ سے دوسرا ون ڈے میچ بھی ہارگیا۔ نیوزی لینڈ کو3 میچوں کی سیریز  میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری مل گئی۔ اس طرح قومی ٹیم ٹی ٹوئنٹی کے بعد ون ڈے سیریز بھی ہار گئی

دوسرے ون ڈے میں بھی پاکستان کی انتہائی بری کارکردگی ، صرف 32 رنز پر آدھی ٹیم پویلین لوٹ گئی

کرائسٹ چرچ : نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے دوسرے میچ میں 293 رنز کے تعاقب میں پاکستان کی 5 وکٹیں محض 32 رنز پر گر گئیں۔ پاکستان کے اوپنر عبداللہ شفیق نے 11 گیندوں پر صرف ایک رن بنا کر چلتے بنے، بابراعظم نے بھی ان کی تقلید کی اور 3

عبدالقادر کے بیٹے عثمان قادر بیرون ملک منتقل ، جلد آسٹریلیا کی ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کا اعلان

سڈنی : پاکستان کے سابق انٹرنیشنل کرکٹر عثمان قادر نے کہا ہے کہ آسٹریلیا منتقلی کے بعد معاملات کنٹرول میں ہیں، جَلد یہاں ڈومیسٹک کرکٹ کھیلتا دکھائی دوں گا۔ میڈیا سے گفتگو کے دوران انہوں نے کہا ہے کہ میں اپنے اور اپنی فیملی کے بہتر

پی ایس ایل سیزن 10 کی ٹکٹوں کی فروخت 3اپریل سے شروع ہو گی

پاکستان سپر لیگ کے 10 ویں سیزن کی ٹکٹوں کی فروخت عیدالفطر کی تعطیلات کے فوری بعد شروع ہو جائیں گی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق 3 اپریل سے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت دستیاب ہو گی۔ فزیکل ٹکٹ 7 اپریل سے ملک بھر کے ٹی سی ایس ایکسپریس سینٹرز

اسلام آباد یونائیٹڈ نے صاحبزادہ فرحان کو پی ایس ایل 10 کیلئے بُک کر لیا

اسلام آباد یونائیٹڈ کا ایک بار پھر صاحبزادہ فرحان پر اعتماد کا اظہار۔۔اسلام آباد یونائیٹڈ نے صاحبزادہ فرحان کو پی ایس ایل 10 کا کنٹریکٹ دے دیا پی ایس ایل 10 میں صاحبزادہ فرحان اسلام آباد یونائیٹڈ کی نمائندگی کریں گے۔۔اسلام آباد یونائیٹڈ

ون ڈے ٹیم ٹی ٹوئنٹی سے بہتر ہے ، اچھے نتائج آئیں گے: عاقب جاوید

کرائسٹ چرچ :پاکستان ٹیم کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ ون ڈے ٹیم ٹی ٹوئنٹی سے بہتر ہے اس لیے اچھے نتائج دے گی۔ نیوزی لینڈ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عاقب جاوید نے کہا کہ ون ڈے ٹیم محمد رضوان، بابراعظم اور تجربہ کار بولرز کی وجہ

انڈر 23 ورلڈ اسکواش چیمپئن شپ 2025: ڈرا اور سیڈنگ کا اعلان

انڈر 23 ورلڈ اسکواش چیمپئن شپ 2025 کے لیے ڈرا اور سیڈنگ کا اعلان کر دیا گیا۔ یہ ٹورنامنٹ 6 سے 10 اپریل تک ڈی ایچ اے کریک کلب، کراچی میں منعقد ہوگا، جس میں دنیا کے بہترین نوجوان کھلاڑی شرکت کریں گے۔ ٹورنامنٹ کی نمایاں خصوصیات: مردوں

صائم ایوب لندن علاج کے بعد لاہور واپس پہنچ گئے

لندن میں ری ہیب مکمل کر کے صائم ایوب واپس لاہور پہنچ گئے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر صائم ایوب کا ری ہیب مکمل ہو گیا ہے۔۔ اوپنر بلے باز کا قومی اکیڈمی میں فٹنس ٹیسٹ لیا جائے گا۔۔ فٹ ہونے کی صورت میں صائم ا یوب پی ایس ایل کھیلیں گے۔۔

آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ کے کوالیفائنگ میچز لاہور میں 9 اپریل سے شروع ہوں گے

آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر۔ پاکستان سمیت چھ بین الاقوامی ٹیموں کے کوالیفائنگ میچز لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں 9 اپریل سے شروع ہوں گے جو 19 اپریل تک جاری رہیں گے۔ فاطمہ ثنا آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر میں پاکستان کی

اسلام آباد کی سب سے بلند عمارت پر پی ایس ایل ٹرافی کی تقریب رونمائی

پاکستان سپر لیگ کے 10 ویں ایڈیشن کی ٹرافی کی رونمائی اسلام آباد کی سب سے بلند عمارت پر کی گئی۔دفاعی چیمپئن اسلام آباد یونائٹیڈز کی پی ایس ایل سیزن 10 کی ٹرافی کی مختلف انداز میں رونمائی کی اسلام آباد یونائٹیڈز نے پی سی بی کے تعاون