امریکی صحافی ٹکر کارلسن کا دعویٰ: قطر اور سعودی عرب میں مبینہ بم دھماکوں کی کوشش میں موساد ایجنٹس…
واشنگٹن - امریکی صحافی اور مبصر ٹکر کارلسن نے دعویٰ کیا ہے کہ قطر اور سعودی عرب میں بم دھماکوں کی کوشش کے الزام میں موساد کے ایجنٹس کو گرفتار کیا گیا ہے۔
اپنے پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کارلسن نے اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو پر…