ٹرمپ کا درآمدات پر 20 فیصد ٹیرف، برطانیہ کو 79 کھرب روپے کا نقصان ہوگا
لندن: برطانوی میڈیا کا کہنا ہے اگر ڈونلڈ ٹرمپ امریکا کی تمام درآمدات پر20فیصد ٹیرف لگاتے ہیں توبرطانیہ کو اپنی برآمدات میں 22 بلین پاؤنڈ (79 کھرب روپے)کا نقصان ہو سکتا ہے اور مہنگائی دوبارہ بڑھنا شروع ہو سکتی ہے۔
رپورٹس کے مطابق ممکنہ!-->!-->!-->…