Close Menu
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

پیٹرول ایک روپے فی لیٹراورڈیزل 4 روپے فی لیٹرسستا

نومبر 24, 2026

شہریوں کو مؤثر ریلیف کی فراہمی این سی سی آئی اے کی اولین ترجیح ہے۔ڈی جی این سی سی آئی اے سید علی ناصر رضوی

نومبر 24, 2026

سوشل میڈیاپلیٹ فارمز ذمہ داری کا مظاہرہ کریں اوردہشت گردعناصر کی سرگرمیاں بندکریں۔محسن نقوی

نومبر 24, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
بدھ, نومبر 25
Facebook X (Twitter) Instagram
English
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Vision PointVision Point
Home»تازہ ترین»متحدہ عرب امارات کے سفیر کا قومی دن پر پاکستان کے ساتھ تعلقات مستحکم کرنے کا عزم
تازہ ترین

متحدہ عرب امارات کے سفیر کا قومی دن پر پاکستان کے ساتھ تعلقات مستحکم کرنے کا عزم

EditorBy Editorدسمبر 17, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

پاکستان میں متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے سفیر حماد عبید ابراہیم سالم الزابی نے یو اے ای کے 53ویں قومی دن کے موقع پر پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان گہرے، مضبوط اور پائیدار تعلقات کا اعادہ کیا۔ یہ تعلقات باہمی احترام اور مشترکہ اقدار پر مبنی ہیں۔اسلام آباد میں منعقدہ قومی دن استقبالیہ کے دوران، سفیر الزابی نے دونوں ممالک کے درمیان قابل تجدید توانائی، مصنوعی ذہانت، پائیداری اور زراعت کے شعبوں میں مزید وسعت دینے کی اہمیت پر زور دیا۔

انہوں نے خاص طور پر نوجوانوں کے لیے مواقع پیدا کرنے پر زور دیا، جسے انہوں نے دونوں ممالک کی ترقی اور طویل المدتی شراکت داری کے لیے ایک اہم عنصر قرار دیا۔سفیر الزابی کا مزید کہناتھاکہ

"متحدہ عرب امارات پاکستان کو ایک اہم پارٹنر سمجھتا ہے۔ دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون سے نہ صرف ہمارے عوام بلکہ پورے خطے کو فائدہ پہنچے گا۔”

سفیر الزابی نے پاکستان کی مہمان نوازی کو سراہتے ہوئے دونوں ممالک کے درمیان مستقبل کے تعلقات کے حوالے سے امید اور اعتماد کا اظہار کیا۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    پیٹرول ایک روپے فی لیٹراورڈیزل 4 روپے فی لیٹرسستا

    نومبر 24, 2026

    شہریوں کو مؤثر ریلیف کی فراہمی این سی سی آئی اے کی اولین ترجیح ہے۔ڈی جی این سی سی آئی اے سید علی ناصر رضوی

    نومبر 24, 2026

    سوشل میڈیاپلیٹ فارمز ذمہ داری کا مظاہرہ کریں اوردہشت گردعناصر کی سرگرمیاں بندکریں۔محسن نقوی

    نومبر 24, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    مینارِ پاکستان سے اٹھنے والی صدا

    نومبر 24, 2026

    دیارِ حرم کی داستان کا روحانی منظرنامہ

    نومبر 23, 2026

    زرداری صاحب کس بیٹے کے ساتھ ہیں؟

    نومبر 23, 2026

    اصلی نیوٹن اور جعلی آئن اسٹائن

    نومبر 23, 2026

    ‘فتنة الخوارج’و’فتنة الہندوستان’ اورقومی سلامتی کے ادارے

    نومبر 22, 2026

    جامعات کی عالمی درجہ بندی

    نومبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.