Close Menu
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

پیٹرول ایک روپے فی لیٹراورڈیزل 4 روپے فی لیٹرسستا

نومبر 24, 2026

شہریوں کو مؤثر ریلیف کی فراہمی این سی سی آئی اے کی اولین ترجیح ہے۔ڈی جی این سی سی آئی اے سید علی ناصر رضوی

نومبر 24, 2026

سوشل میڈیاپلیٹ فارمز ذمہ داری کا مظاہرہ کریں اوردہشت گردعناصر کی سرگرمیاں بندکریں۔محسن نقوی

نومبر 24, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
بدھ, نومبر 25
Facebook X (Twitter) Instagram
English
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Vision PointVision Point
Home»تازہ ترین»یروشلم کا رہائشی مبینہ ایرانی جاسوسی نیٹ ورک کے الزام میں گرفتار
تازہ ترین

یروشلم کا رہائشی مبینہ ایرانی جاسوسی نیٹ ورک کے الزام میں گرفتار

EditorBy Editorدسمبر 17, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

اسرائیلی سیکیورٹی فورسز نے یروشلم کے ایک 23 سالہ رہائشی کو ایرانی انٹیلی جنس کے ساتھ تعلقات کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔ مشتبہ شخص پر رقم کے عوض اسرائیلی اہداف پر حملہ کرنے کی سازش کا الزام عائد کیا گیا ہے۔شن بیٹ سیکیورٹی سروس اور اسرائیلی پولیس کی مشترکہ تفتیش کے مطابق، مشتبہ شخص نے اکتوبر سے ایک ایرانی ایجنٹ "جان” کے ساتھ روابط قائم کیے۔

مشتبہ نے ایرانی ہینڈلرز کو یروشلم کے پاور نیٹ ورک کی ویڈیوز بھیجیں تاکہ لائٹ ریل سسٹم کی بجلی بند کرنے کا منصوبہ بنایا جا سکے۔مزید تحقیقات میں یہ بھی سامنے آیا کہ اس نے آتشیں اسلحہ، سائلنسر اور دھماکہ خیز مواد تیار کرنے کے طریقوں کی آن لائن تلاش کی، جنہیں مبینہ طور پر حملے میں استعمال کیا جانا تھا۔مشتبہ شخص کو نومبر میں گرفتار کیا گیا تھا اور وہ اس وقت حراست میں ہے۔ اسرائیلی حکام نے بتایا کہ اس کے خلاف فرد جرم جلد عائد کی جائے گی۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    پیٹرول ایک روپے فی لیٹراورڈیزل 4 روپے فی لیٹرسستا

    نومبر 24, 2026

    شہریوں کو مؤثر ریلیف کی فراہمی این سی سی آئی اے کی اولین ترجیح ہے۔ڈی جی این سی سی آئی اے سید علی ناصر رضوی

    نومبر 24, 2026

    سوشل میڈیاپلیٹ فارمز ذمہ داری کا مظاہرہ کریں اوردہشت گردعناصر کی سرگرمیاں بندکریں۔محسن نقوی

    نومبر 24, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    مینارِ پاکستان سے اٹھنے والی صدا

    نومبر 24, 2026

    دیارِ حرم کی داستان کا روحانی منظرنامہ

    نومبر 23, 2026

    زرداری صاحب کس بیٹے کے ساتھ ہیں؟

    نومبر 23, 2026

    اصلی نیوٹن اور جعلی آئن اسٹائن

    نومبر 23, 2026

    ‘فتنة الخوارج’و’فتنة الہندوستان’ اورقومی سلامتی کے ادارے

    نومبر 22, 2026

    جامعات کی عالمی درجہ بندی

    نومبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.