Close Menu
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

پیٹرول ایک روپے فی لیٹراورڈیزل 4 روپے فی لیٹرسستا

نومبر 24, 2026

شہریوں کو مؤثر ریلیف کی فراہمی این سی سی آئی اے کی اولین ترجیح ہے۔ڈی جی این سی سی آئی اے سید علی ناصر رضوی

نومبر 24, 2026

سوشل میڈیاپلیٹ فارمز ذمہ داری کا مظاہرہ کریں اوردہشت گردعناصر کی سرگرمیاں بندکریں۔محسن نقوی

نومبر 24, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
بدھ, نومبر 25
Facebook X (Twitter) Instagram
English
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Vision PointVision Point
Home»تازہ ترین» آذربائیجان سے معاہدے کے تحت مخصوص اشیا پر ٹیکس میں رعایت 
تازہ ترین

 آذربائیجان سے معاہدے کے تحت مخصوص اشیا پر ٹیکس میں رعایت 

EditorBy Editorدسمبر 20, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

اسلام آباد:فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان ترجیحی تجارتی معاہدے کے تحت مخصوص اشیا کی درآمد پرعائد ٹیکسوں کی شرح میں رعایت کا اعلان کر دیا، جو 16 دسمبر 2024 سے نافذ العمل ہوگی۔

ایف بی آر کی جانب سے جاری کردہ ایس آر او کے مطابق پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان تجارتی معاہدے کے تحت یہ رعایت ہیزل نٹس (چلغوزے)، خوبانی، سبزیوں سے نکالے گئے عرق، تنوں والا تمباکو، پولی تھیلین، پروپیلین کوپولیمرز، تیل اور گیس کی کھدائی میں استعمال ہونے والی پائپنگ اور 6 ملی میٹر سے زائد موٹائی والے ریفائنڈ کاپر وائر کی درآمدات پردستیاب ہوگی۔

اس ضمن میں کہا گیا کہ یہ سہولت صرف ان اشیا کی درآمد پر دی جائے گی جو پاکستان آذربائیجان ترجیحی تجارتی معاہدے کے تحت ‘قواعدِ اوریجن 2024 کے مطابق ہوں اور حکومت پاکستان کے درآمدی پالیسی آرڈر کے تحت درآمد کی جائیں۔

ایف بی آر نے کہا کہ کسٹمز ایکٹ 1969 کی شق 18(سی) اور 19 کے تحت وفاقی حکومت نے مذکورہ معاہدے کے تحت درآمد ہونے والی اشیا پر کسٹمز ڈیوٹی (سی ڈی)، اضافی کسٹمز ڈیوٹی (اے سی ڈی) اور ریگولیٹری ڈیوٹی (آر ڈی) کی وہ شرح نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جوکم ہوگی۔

مزید کہا گیا کہ اگر کسی شے پر لاگوکسٹمز ڈیوٹی، ایڈیشنل کسٹمز ڈیوٹی یا ریگولیٹری ڈیوٹی کی شرح کسٹمز ایکٹ 1969 کے پہلے شیڈول میں درج شرح سے زیادہ ہو تو کم شرح کو ترجیح دی جائے گی۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    پیٹرول ایک روپے فی لیٹراورڈیزل 4 روپے فی لیٹرسستا

    نومبر 24, 2026

    شہریوں کو مؤثر ریلیف کی فراہمی این سی سی آئی اے کی اولین ترجیح ہے۔ڈی جی این سی سی آئی اے سید علی ناصر رضوی

    نومبر 24, 2026

    سوشل میڈیاپلیٹ فارمز ذمہ داری کا مظاہرہ کریں اوردہشت گردعناصر کی سرگرمیاں بندکریں۔محسن نقوی

    نومبر 24, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    مینارِ پاکستان سے اٹھنے والی صدا

    نومبر 24, 2026

    دیارِ حرم کی داستان کا روحانی منظرنامہ

    نومبر 23, 2026

    زرداری صاحب کس بیٹے کے ساتھ ہیں؟

    نومبر 23, 2026

    اصلی نیوٹن اور جعلی آئن اسٹائن

    نومبر 23, 2026

    ‘فتنة الخوارج’و’فتنة الہندوستان’ اورقومی سلامتی کے ادارے

    نومبر 22, 2026

    جامعات کی عالمی درجہ بندی

    نومبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.