Close Menu
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

پیٹرول ایک روپے فی لیٹراورڈیزل 4 روپے فی لیٹرسستا

نومبر 24, 2026

شہریوں کو مؤثر ریلیف کی فراہمی این سی سی آئی اے کی اولین ترجیح ہے۔ڈی جی این سی سی آئی اے سید علی ناصر رضوی

نومبر 24, 2026

سوشل میڈیاپلیٹ فارمز ذمہ داری کا مظاہرہ کریں اوردہشت گردعناصر کی سرگرمیاں بندکریں۔محسن نقوی

نومبر 24, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
بدھ, نومبر 25
Facebook X (Twitter) Instagram
English
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Vision PointVision Point
Home»تازہ ترین»عمران خان وزیر اعظم بن سکتے ہیں تو میں کیوں نہیں؟ مہوش حیات
تازہ ترین

عمران خان وزیر اعظم بن سکتے ہیں تو میں کیوں نہیں؟ مہوش حیات

EditorBy Editorدسمبر 21, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

راولپنڈی : ستارہ امتیاز حاصل کرنے والی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مہوش حیات نے سیاست میں آنے کا اشارہ دے دیا۔

اداکارہ مہوش حیات نے نجی ٹی وی کے شو میں شرکت کی اور اس دوران شوبز کیریئر سمیت نجی زندگی اور دیگر موضوعات پر اپنی رائے کا اظہار کیا۔

میزبان نے سیاست میں آنے کا سوال کیا تو اداکارہ نے انشا اللہ کہا اور کہنے لگیں کہ ان کا ارادہ ملک میں بہتری لانے کا ہے اب وہ پارلیمانی طریقے سے آتی ہے یا اپنی پارٹی بنانے سے یہ وقت بتائے گا۔

مہوش حیات نے کہا کہ جب ایک کرکٹر(عمران خان) وزیراعظم بن سکتا ہے تو اداکارہ (میں) کیوں نہیں بن سکتی۔

انہوں نے بتایا کہ آرٹس میں بیچلر ڈگری لے کر باقاعدہ اداکاری شروع کی تھی اب سیاست میں دلچسپی ہوگئی ہے تو اسے بھی پڑھنے کا ارادہ ہے۔

اداکارہ نے کہا کہ ٹی وی ہو یا فلم میرا مقابلہ کسی سے نہیں بلکہ خود سے ہی ہے کیونکہ اگر میں یہ دیکھنے لگ جاؤں گی کہ سامنے والا کیا کررہا ہے تو اپنے کام پر توجہ نہیں دے پاؤں گی۔

انہوں نے کہا کہ اپنی اداکاری کو بہتر کرنے پر زیادہ فوکس کرتی ہوں، سب اچھے ہیں اور اچھا کام کررہے ہیں، میں اپنے کام کو کالنگ کارڈ سمجھتی ہوں۔

مہوش حیات نے کہا کہ خوبصورتی کو آپ بونس سمجھ سکتے ہیں لیکن یہ سب کچھ نہیں اگر ٹیلنٹ نہ ہو تو اس خوبصورتی کا کوئی فائدہ نہیں ہے، ٹیلنٹ اور ساتھ ساتھ محنت اور لگن بہت ضروری ہے۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    پیٹرول ایک روپے فی لیٹراورڈیزل 4 روپے فی لیٹرسستا

    نومبر 24, 2026

    شہریوں کو مؤثر ریلیف کی فراہمی این سی سی آئی اے کی اولین ترجیح ہے۔ڈی جی این سی سی آئی اے سید علی ناصر رضوی

    نومبر 24, 2026

    سوشل میڈیاپلیٹ فارمز ذمہ داری کا مظاہرہ کریں اوردہشت گردعناصر کی سرگرمیاں بندکریں۔محسن نقوی

    نومبر 24, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    مینارِ پاکستان سے اٹھنے والی صدا

    نومبر 24, 2026

    دیارِ حرم کی داستان کا روحانی منظرنامہ

    نومبر 23, 2026

    زرداری صاحب کس بیٹے کے ساتھ ہیں؟

    نومبر 23, 2026

    اصلی نیوٹن اور جعلی آئن اسٹائن

    نومبر 23, 2026

    ‘فتنة الخوارج’و’فتنة الہندوستان’ اورقومی سلامتی کے ادارے

    نومبر 22, 2026

    جامعات کی عالمی درجہ بندی

    نومبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.