ویسٹ انڈین ٹیم دورہ پاکستان کیلئے دبئی پہنچ گئی ، پیر کو اسلام آباد آمد

دبئی : ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم دورۂ پاکستان کے لیے روانہ ہوگئی ہے ۔ ٹیم 6 جنوری کو پاکستان پہنچے گی۔

ویسٹ انڈیز کا ٹیسٹ اسکواڈ دبئی پہنچ گیا ہے جہاں یہ ریکوری اسٹاپ کرے گا۔

ری کوری اسٹاپ کے بعد اسکواڈ پاکستان کے لیے روانہ ہوگا، ویسٹ انڈیز ٹیسٹ اسکواڈ 6 جنوری کو اسلام آباد پہنچے گا۔

ویسٹ انڈیز کی ٹیم 10 جنوری سے پاکستان شاہینز کے خلاف 3 روزہ پریکٹس میچ کھیلے گی۔

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز ملتان میں شیڈول ہے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے