Close Menu
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

پیٹرول ایک روپے فی لیٹراورڈیزل 4 روپے فی لیٹرسستا

نومبر 24, 2026

شہریوں کو مؤثر ریلیف کی فراہمی این سی سی آئی اے کی اولین ترجیح ہے۔ڈی جی این سی سی آئی اے سید علی ناصر رضوی

نومبر 24, 2026

سوشل میڈیاپلیٹ فارمز ذمہ داری کا مظاہرہ کریں اوردہشت گردعناصر کی سرگرمیاں بندکریں۔محسن نقوی

نومبر 24, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
بدھ, نومبر 25
Facebook X (Twitter) Instagram
English
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Vision PointVision Point
Home»پاکستان»پی ایس ایل10:چھ فرنچائزز نے برقرار رکھے جانے والے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا
پاکستان

پی ایس ایل10:چھ فرنچائزز نے برقرار رکھے جانے والے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا

EditorBy Editorجنوری 4, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

پاکستان سپر لیگج کے دسویں ایڈیشن کی چھ فرنچائزز نے ان کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا ہے جنہیں پی ایس ایل کے دسویں ایڈیشن میں انہوں نے برقرار رکھا ہے۔ اس بار فرنچائزز کے درمیان کھلاڑیوں کی ٹریڈز نہیں ہوئی ہے۔

پاکستان سپر لیگ 2025 کا ڈرافٹ 11 جنوری کو ہوگا جبکہ ایونٹ 8 اپریل سے 19 مئی تک کھیلا جائے گا۔

اس مرتبہ 19 ممالک کے 510 کھلاڑیوں نے پی ایس ایل کے ڈرافٹ کیلئے سائن کیا ہے۔

پی ایس ایل کے قواعد کے مطابق ہر فرنچائز کو اپنے سابقہ اسکواڈ میں سے 8 کھلاڑیوں کو برقرار رکھنے کی اجازت ہوتی ہے۔تین فرنچائزز نے مکمل طور پر ریٹینشن کا استعمال کیا ہے۔۔

کراچی کنگز ۔ملتان سلطانز اور پشاور زلمی نے سات سات کھلاڑی برقرار رکھے ہیں۔

اسلام آباد یونائیٹڈ

ایل پی ایس ایل تین بار جیتنے والی دفاعی چیمپئن اسلام آباد یونائٹڈ نے آٹھ کھلاڑی برقرار رکھے ہیں۔۔۔ ان میں کپتان اور گزشتہ ایونٹ کے پلیئر آف دی ٹورنامنٹ شاداب خان ۔نسیم شاہ ( پلاٹینم کیٹگری ) عماد وسیم ( مینٹور) اور اعظم خان ( ڈائمنڈ کیٹگری ) سلمان علی آغا ( برانڈ ایمبسیڈر کیٹگری) اور حیدر علی ( گولڈ کیٹگری) کالن منرو اور رومان رئیس ( سلور کیٹگری) شامل ہیں۔

ملتان سلطانز

گزشتہ ٹورنامنٹ کی رنر اپ ملتان سلطانز نے سات کھلاڑی برقرار رکھے ہیں جن میں محمد رضوان اور اسامہ میر (دونوں پلاٹینم کیٹگری) ڈیوڈ ولی ( مینٹور ) افتخار احمد ( برانڈ ایمبیسیڈر ) اور عثمان خان ( تینوں ڈائمنڈ کیٹگری) ۔ کرس جورڈن ( گولڈ کیٹگری) اور فیصل اکرم ( سلور کیٹگری) شامل ہیں۔

پشاور زلمی

پشاور زلمی نے سات کھلاڑی برقرار رکھے ہیں ان میں پی ایس ایل کی تاریخ میں سب سے زیادہ 3504 رنز بنانے والے بابراعظم اور صائم ایوب ( پلاٹینم ) محمد حارث ( ڈائمنڈ )، عارف یعقوب ۔مہران ممتاز اور سفیان مقیم ( برانڈ ایمبیسڈر) ( تینوں سلور ) اور علی رضا ( ایمرجنگ ) شامل ہیں۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے آٹھ کرکٹرز برقرار رکھے ہیں ان میں ابرار احمد محمد عامر( مینٹور) رائلے روسو ( تینوں ڈائمنڈ ) اکیل حسین۔ سعود شکیل ( برانڈ ایمبیسڈر ) محمد وسیم جونیئر ( تینوں گولڈ ) خواجہ محمد نافع اور عثمان طارق (دونوں سلور ) شامل ہیں۔

کراچی کنگز

کراچی کنگز نے سات کھلاڑی برقرار رکھے ہیں ان میں حسن علی اور جیمز ونس ( ڈائمنڈ ) عرفان خان اور شان مسعود ( گولڈ) ۔ عرفات منہاس ( برانڈ ایمبیسیڈر ) ٹم سائفرٹ اور زاہد محمود ( تینوں سلور ) شامل ہیں۔

لاہور قلندرز

لاہور قلندرز نے آٹھ کھلاڑیوں کو برقرار رکھا ہےان میں شاہین شاہ آفریدی اور فخرزمان ( دونوں پلاٹینم ) حارث رؤف ( برانڈ ایمبیسڈر ) اورسکندر رضا ( دونوں ڈائمنڈ ) ۔عبداللہ شفیق ۔ جہانداد خان اور زمان خان ( تمام گولڈ ) اور ڈیوڈ ویزے ( سلور ) کے نام شامل ہیں

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    پیٹرول ایک روپے فی لیٹراورڈیزل 4 روپے فی لیٹرسستا

    نومبر 24, 2026

    شہریوں کو مؤثر ریلیف کی فراہمی این سی سی آئی اے کی اولین ترجیح ہے۔ڈی جی این سی سی آئی اے سید علی ناصر رضوی

    نومبر 24, 2026

    سوشل میڈیاپلیٹ فارمز ذمہ داری کا مظاہرہ کریں اوردہشت گردعناصر کی سرگرمیاں بندکریں۔محسن نقوی

    نومبر 24, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    مینارِ پاکستان سے اٹھنے والی صدا

    نومبر 24, 2026

    دیارِ حرم کی داستان کا روحانی منظرنامہ

    نومبر 23, 2026

    زرداری صاحب کس بیٹے کے ساتھ ہیں؟

    نومبر 23, 2026

    اصلی نیوٹن اور جعلی آئن اسٹائن

    نومبر 23, 2026

    ‘فتنة الخوارج’و’فتنة الہندوستان’ اورقومی سلامتی کے ادارے

    نومبر 22, 2026

    جامعات کی عالمی درجہ بندی

    نومبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.