پاکستان میں سونے کے سرمایہ کاروں اور بیوپاروں کی چاندی ہو گئی۔۔۔۔ ایک تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا
ایک تولہ سونا 4250 روپے مہنگا ہو گیا۔۔۔۔ ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 87 ہزار 450 روپے رہی۔۔۔ یہ پاکستان میں سونے کی قیمت کا دوسرا بڑا ریکارڈ ہے
کرنسی مارکیٹ:
ادھر کرنسی مارکیٹ میں روپیہ قدرے مستحکم رہا ۔۔۔۔ انٹربینک میں ڈالر 3 پیسے مہنگا۔۔۔ 278 روپے 85 پیسے کا ہو گیا۔۔۔۔ اوپن مارکیٹ میں قیمت 2 پیسے بڑھ کر 281 روپے 26 پیسے رہی