حکومت پی ٹی آئی مذاکرات کا چوتھا دور 28جنوری کو ہو گا

قومی اسمبلی کے اسپیکر ایاز صادق نے حکومت اور پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹیوں کا اجلاس 28 جنوری کو طلب کر لیا۔۔۔ پارلیمنٹ میں طلب کیا گیا اجلاس ان کیمرا ہو گا۔۔۔

مذاکرات کے چوتھے دور میں حکومت پی ٹی آئی کے تحریری مطالبات کا تحریری جواب دے گی ۔۔۔۔

پاکستان تحریک انصاف نے واضح کر دیا ہے کہ اگر حکومت نے 9 مئی اور 26 نومبر واقعات پر جیوڈیشل کمیشن نہ بنایا اور پی ٹی آئی کے سیاسی اسیروں کو رہا نہ کیا تو مذاکرات ختم کر دیئے جائیں گے

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے