کینڈا امریکہ تنازعہ میں شدت آنے لگی۔۔۔۔۔کینیڈا امریکہ کے رویے سے شدید نالاں۔۔۔
کینیڈین شہری امریکی صدر کے مشیر خاص ایلون مسک پر بھی برہم ہیں۔۔۔ایلون مسک کی کینڈین شہریت خطرے میں پڑ گئی۔۔۔
ہزاروں کینیڈینوں نے ایلون مسک کی شہریت منسوخ کرنے کی پٹیشن پر دستخط کرنے شروع کردیئے
کینیڈا میں ایلون مسک پر قومی مفاد کے خلاف کام کرنے کا الزام، پٹیشن پانچ دن قبل شروع ہوئی۔۔۔۔ شہریت منسوخی صرف دھوکہ دہی یا غلط بیانی کی صورت میں ممکن ہے۔
ایلون مسک نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ X پر کینیڈا کو "حقیقی ملک” نہ ہونے کا کہا، بعد میں پوسٹ ڈیلیٹ کر دی تھی
کینیڈا اور امریکہ کی شہریت کے حامل ایلون مسک کی پوزیشن متنازعہ ہو گئی۔۔۔۔۔ایلون مسک کے پاس کینڈا،، امریکہ اور جنوبی افریقہ کی شہریت ہے
