کراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر پاک بحریہ کا جوان زخمی ہو گیا۔۔۔
منظور کالوجی میں ڈاکوؤں نے ایک گلی میں لوگوں کو لوٹنے کی کوشش کی۔۔۔ بحریہ کے جوان ریحان نے ڈاکوؤں کو روکنے کی کوشش کی۔۔۔ مزاحمت پر ڈاکوؤں نے فائرنگ کر دی جس سے ریحان زخمی ہو گیا۔۔۔ اسپتال لے جاتے ہوئے مقتول جان کی بازی ہار گیا
