الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی انٹرپارٹی کیس سماعت کیلئے مقرر

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی آئی انٹر پارٹی کیس سماعت کے لیے مقرر کر دیا۔۔۔کیس کی سماعت کل صبح ہوگی

کیس کی سماعت چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں چار رکنی بینچ کرے گا۔۔۔

الیکشن کمیشن نے چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اور روف حسن کو نوٹس جاری کر دیئے۔۔۔

اکبر ایس بابر اور دیگر درخواست گزاروں کو بھی نوٹس جاری کر دیا گیا۔۔۔۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے