امریکی ٹیرف:حکومت نے اعلیٰ سطح کی اسٹیئرنگ کمیٹی اور ورکنگ گروپ قائم کر دیا

پاکستانی مصنوعات پر 29 فیصد امریکی ٹیرف عائد ہونے کا معاملہ۔۔ حکومت نے صورت حال سے نمٹنے کیلئے موثر حکمت عملی تیار کر لی

وزیراعظم نے اعلیٰ سطح کی اسٹیئرنگ کمیٹی اور ورکنگ گروپ قائم کر دیا۔۔

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب 12 رکنی اسٹیئرنگ کمیٹی کے کنوینئر مقرر۔۔ امریکہ کے ساتھ اضافی ٹیرف کے معاملے پر مذاکرات کیئے جائیں گے

سیکرٹری تجارت جواد پال کو ورکنگ گروپ کا کنوینئر مقرر کر دیا گیا۔۔ اسٹیئرنگ کمیٹی ٹیرف کے معاملے پر قائم ورکنگ گروپ کی نگرانی کرے گی۔۔ 19 رکنی ورکنگ گروپ میں متعلقہ سیکرٹریز، کاروباری شخصیات بھی ہیں

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے