عالمی مارکیٹ میں سونے کی بڑھتی قیمت کنٹرول سے باہر ہو گئی۔ لندن گولڈ مارکیٹ میں سونا 78 ڈالر مہنگا ہو کر 3400 ڈالر فی اونس سے تجاوز کر گیا۔
ادھر پاکستان میں رواں ہفتے کے دوسرے روز سونے کی قیمت میں 6100 روپے کا بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ایک تولہ سونا 3 لاکھ 56 ہزار 100 روپے پر پہنچ گئی۔
اس ہفتے کے دو روز میں سونا 14 ہزار روپے مہنگا ہوا۔