غیر قانونی مقیم اور افغان سیٹیزن کارڈ ہولڈرز کو پاکستان چھوڑنے کی ڈیڈ لائن دے دی گئی۔۔۔۔ حکومت نے پاکستان کو غیر قانونی مقیم افغان شہریوں سے خالی کرنے کا فیصلہ کر لیا۔۔
وزارت داخلہ نے یکم اپریل تک تمام افغان شہریوں کو پاکستان چھوڑنے کی مہلت دے دی ہے۔۔۔۔ یکم اپریل کے بعد افغان شہریوں کو ملک بدر کر دیا جائے گا۔۔۔۔
وزارت داخلہ کے مطابق افغان سٹیزن کارڈ رکھنے والوں کو بھی یکم اپریل تک ہر صورت پاکستان کو چھوڑنا پڑے گا۔۔۔
